14 August 2016 - Urdu News Archives

اتوار 14 اگست 2016 کا اخبار

پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کا تحفہ دیدیا

پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کا تحفہ دیدیا ۔قومی ٹیم نے چوتھا ٹیسٹ جیتنے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کی سیریز بھی 2-2 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے 40 رنز کا معمولی ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا ۔اظہر علی نے چھکا مار کر میچ جیتا۔پاکستان ... مزید