06 August 2016 - Urdu News Archives

ہفتہ 6 اگست 2016 کا اخبار

افغانستان میں ہیلی کاپٹرکے یرغمال عملے میں آرمی چیف کا کوئی رشتہ دارنہیں‌ ہے

:افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹرکے یرغمال عملے میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کوئی رشتہ دار نہیں‌ ہے،اس سے متعلق تمام اطلاعات بے بنیاد ہیں،تاہم یرغمالیوں‌ کی جلد واپسی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں ہیلی کاپٹر کے یرغمال پاکستانیوں ... مزید

کراچی میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ لانڈھی، ملیر، شاہراہ فیصل، گلشن اقبال، لیاری، ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کی سڑکیں سیلاب کی زدمیں‘بجلی کے فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کے زیادہ تر حصوں میں بجلی غائب ‘دھابیجی میں 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مسائل کا سامنا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا شکار کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری مزید4کشمیری فائرنگ سے شہید‘شہداءکی تعداد68ہوگئی‘ ’غاصب بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ وادی کشمیر میںبیگناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف مکمل ہڑتال کی اور زبردست احتجاجی مظاہرے‘مقبوضہ وادی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس پھر بند کردی گئی‘سوشل میڈیا پر بھارتی مظالم کے خلاف آوازبلند کرنے پر مدھیہ پردیش سے کشمیری نوجوان گرفتار

وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت-2018تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیں گے- بجلی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی- توانائی منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا، بجلی پیداوار بڑھنے سے معاشی و صنعتی سرگرمیوں کو بھی فروغ حاصل ہو گا۔وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

ہفتہ 6 اگست 2016 کی تصاویر