25 June 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 25 جون 2016 کا اخبار
امجد صابری قتل کیس کے چشم دید گواہ سلیم چندہ تاحال پولیس کے قبضے میں، 3 گھنٹے تک تفتیش جاری رہی، بیان کی روشنی میں ..
امجد صابری قتل کیس کے چشم دید گواہ سلیم چندہ سے کی جانے والی ابتدائی پوچھ گچھ مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امجد صابری قتل کیس کے چشم دید گواہ سلیم چندا اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔ سلیم چندہ امجد صابری کے قریبی ساتھی تھے اور قتل کے وقت ان کے ساتھ ہی گاڑی میں موجود تھے۔ تحقیقات ... مزید
سانحہ12مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے مگر نام نہیں لے سکتا:وزیراعلی سندھ ‘متحدہ قومی موومنٹ کی شدیدہنگامہ آرائی
پاکستان پیپلزپارٹی کا وزیراعظم نوازشریف کے خلاف 27جون کو ریفررنس جمع کروانے کا اعلان
الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی اپوزیشن سے مشاورت کے بعد 22ویں ترمیم کے تحت عید کے بعد کرلیں گے۔ اسحاق ڈار
وزیراعلی سندھ نے اویس شاہ اغوا اور امجد صابری قتل کیس کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم بنانے کی منظوری دیدی
ہفتہ 25 جون 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 25 جون 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پولینڈ نے سوئزرلینڈ کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالی فائی کرلیا
-
بھارت نے افغان کرکٹ ٹیم پر بھی تسلط قائم کرلیا ،گمنام بلے باز للچاند راجپوت نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
پلسکووا اور سیبلکووا ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں
-
ایف آئی ایچ ویمنز چیمپئنز ہاکی ٹرافی،ہالینڈ کی ٹیم مسلسل فتوحات کے ساتھ ناقابل شکست
-
سابق بھارتی بلے باز للچاند راجپوت افغانستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر
-
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کی تجویز کا مثبت جواب
یو اے ای میں تین ٹیسٹ میچز، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
ہفتہ 25 جون 2016 کی تجارتی خبریں
سام سنگ نے نیا پرنٹنگ فیکس ایپ”ریموٹ فیکس“متعارف کرادیا
کپاس کی قیمت 300روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6ہزار 150روپے پر پہنچ گئی
سیمنٹ فیکٹریوں نے بوری کی قیمت میں 70روپے اضافہ کر دیا
حیدرآباد کے صرافہ بازار میں25جون ہفتہ کو سونے اور چاندی کی قیمتیں
چین زیادہ لچکدار ایکس چینج ریٹ کو فروغ دیتا رہے گا ، گورنر مرکزی بنک
اسسٹنٹ کمشنرز کا بہارہ کہو اور اٹھال چوک کا دورہ ، درجنوں دکانداروں پر بھاری جرمانے
ہفتہ 25 جون 2016 کی بین الاقوامی خبریں
کویتی شخص کی ایک ساتھ 4 شادیوں کے چرچے، حقیقت کچھ اور ہی نکلی
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
برطانیہ میں لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ
لندن کے مئیر صادق خا ن کی طرف سے افطار ڈنر
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکا
بھارت کو فوری طور نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت نہیں دی جا سکتی،این ایس جی کا اعلان
ہفتہ 25 جون 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 25 جون 2016 کی قومی خبریں
بلوچستان اسمبلی نے اگلے مالی سال2016-17کے2کھرب87ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سینٹرل جیل حیدرآبادمیں قیدیوں کے لیے وھیل چیئر اور اسٹریچر تقسیم کیے گئے ..
غریب اور مستحق افراد کو نظر انداز کرنے سے غربت میں اضافہ ہورہاہے ،مخیرحضرات بڑھ چڑھ کر فلاحی کاموں میں ..
حیدرآباد،الطاف حسین پر بغاوت اور عوام میں فوج اور سیکورٹی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ ..
کاشف ظہیرکی امریکی کمرشل قونصلرسے ملاقات
سندھ کے سینئر وزیر سید مراد علی شاہ نے میری منتیں کی تھیں کہ ان کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج ..
ہفتہ 25 جون 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 25 جون 2016 کی تعلیم کی خبریں
ہفتہ 25 جون 2016 کی زراعت کی خبریں
گا جر بو ٹی تیزی سے بڑھنے وا لی د نیا کی 10بد ترین جڑ ی بو ٹیوں میں سے ایک ہے جو انسانی جا نو رو ں اور فصلوں ..
کسان با را نی علاقوں میں وتر محفوظ کر نے کیلئے در ج ذیل ہد ایا ت پر عمل کریں
دا ل مو نگ اور ما ش کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی نہا یت ضرور ی ہے، زرعی ماہرین ..
تل کے کاشتکار کھیتوں سے کمزور پودے فوری نکال دیں،محکمہ زراعت کی ہدایت
زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے تمام زراعت افسران کو کاشتکاروں سے قریبی روابط قائم کرنے کی ہدایت کر دی ..
جڑی بوٹیوں پر کنٹرول کیلئے دھان کے کھیت میں متواتر پانی کھڑارکھیں، ماہرین زراعت
ہفتہ 25 جون 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 25 جون 2016 کی موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی کی لہر شدید ہوگئی، درجہ حرارت39 ڈگری تک پہنچ گیا
-
چین میں کہیں شدید گرمی ، کہیں موسلا دھار بارش
-
امریکہ :ریاست ورجینیا میں سیلاب 20افرادہلاک ،کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی 2افراد ہلاک 100 مکانات نذر آتش، ہنگامی حالت نافذ
-
آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی
-
امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 20افراد ہلاک
-
محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی
ہفتہ 25 جون 2016 کے مضامین
-
بھارت کا منافقانہ کردار
بھارت کا علاقائی اور عالمی رویہ عمومی طور پر عدم توازن کا شکار رہتا ہے۔ جس کے باعث پڑوسی ممالک اور بعض اوقات عالمی برادری کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی سطح پر بھارت کو کامیابی ملے تو یہ ..
-
حکومتی صفوں میں دراڑ
رمضان کے آغاز کے ہی صورتحال میں واضح تبدیلی نظر آنے لگی تھی ۔ پانامہ لیکس کی گرد وزیراعظم کے آپریشن کی عیادت میں قدرے بہتری نظر آئی لیکن آثار بتا رہے تھے کہ اندرون خانہ کھچڑی پک رہی ہے۔ نواز شریف کو ..
ہفتہ 25 جون 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.