05 June 2016 - Urdu News Archives

اتوار 5 جون 2016 کا اخبار

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیاہے،کل پیرکو پہلا روزہ رکھا جائے گا

:سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان شریف کا چاند نظر آگیاہے،کل پیرکو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے  چاند نظر آنے کی شہادتیں مل چکی ہیں،جس کے باعث سعودی عرب میں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا۔خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، ... مزید