09 May 2016 - Urdu News Archives
پیر 9 مئی 2016 کا اخبار
پانامہ پیپرز کی دوسری قسط میں تمام پاکستانیوں کے نام سامنے آ گئے، 400 پاکستانیوں کے نام کل 250 آف شور کمپنیاں
پانامہ پیپرز کی دوسری قسط میں تمام پاکستانیوں کے نام سامنے آ گئے جن میں 400 پاکستانیوں کے نام کل 250 آف شور کمپنیاں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ پیپرز کی دوسری قسط میں شامل تمام 400 پاکستانیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ان پاکستانیوں کے نام پر کل 250 آف شور کمپنیاں موجود ہیں۔ ... مزید
پاکستان کا وزیراعظم یہودی بن جائے تو مولانا فضل الرحمن اس کا بھی وزیر بن جائیگا،میاں صاحب اپنے ایمپائر کھڑے کردو،آپ کو ہرا کردکھاونگا
نیب کاکرپٹ افسران اور سیاستدانوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کو قائد حزب اختلاف کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار ہے ٗ شاہ محمود قریشی
اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس پر حکومتی رویے کے خلاف سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کرلیا ،حکومت نے اپوزیشن کے ٹی اوآر زکو مسترد کر کے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا ہے، اپوزیشن کے ٹی اوآرز آئین و قانون کے تحت اور ملکی مفاد میں ہیں، پارلیمانی جماعتوں نے پاناما لیکس اور کمیشن کے ٹی اوآرز پر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ،سینیٹر اعتزاز احسن کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ۔ذرائع
پیر 9 مئی 2016 کی اہم خبریں
پیر 9 مئی 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
47 ویں قومی ایتھلیٹس چمپئن شپ 2016 کا انعقاد
سہ رزہ مقابلوں میں پورے پاکستان سے14 ٹیموں نے حصہ لیا
-
کوئٹہ ، 47 ویں قومی اتھلیٹکس چمپئن شپ کی شاندار اور پروقار افتتاحی تقریب
-
ٹیم میں سفارشی کھلاڑیوں کی شمولیت ہرگز برداشت نہیں کروں گا: مکی آرتھر
-
گوگل میپس کی مدد سے اب گھر بیٹھے اولمپکس کے میدانوں کو ہر زاویئے سے دیکھئے
-
شاہدکپور نے بھی اپنے فیورٹ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ، کھیلوں کیلئے وفاقی بجٹ میں مختص فنڈز خرچ نہ کر نے پر سپورٹس بورڈ پر بر س پڑی
وزیر اعظم کو کرکٹ کے حوالے سے پارلیمنٹ اور پوری قوم کی تشویش سے آگاہ ، پی سی بی حکام سے باز پرس کرنے کیلئے اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے، ریاض پیر زادہ
پیر 9 مئی 2016 کی تجارتی خبریں
گری انورٹر اے سی کی زیادہ ٹھنڈک اور بجلی کی60فیصد بچت کی یقین دہانی
سام سنگ نے4Gکے ساتھ نیا طاقتور J1متعارف کرادیا
اٹلی کی تعمیراتی کمپنی نیٹلی کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ ، پاکستان میں تعمیرات کے شعبے ..
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس 36300پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
چین درآمد ی ربڑ پر اینٹی ڈمپنگ نظر ثانی کرے گا
چین کا ’’ چینی ساختہ 2025ء ‘‘ انتہائی شاندار منصوبہ ہے ،رپورٹ میں اعتراف
پیر 9 مئی 2016 کی بین الاقوامی خبریں
ڈنمارک دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے افراد کا ملک قرار
چین اور عرب ریاستوں کے مابین سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزارت خارجہ
سعودی فضائیہ نے یمن سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کو فضاء میں تباہ کر دیا
سعودی عرب میں وائیبر کے بعد سکائپ اور ٹینگو موبائل ایپ پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان
ہسپتالوں میں ناقص ادویات کا اسکینڈل، رومانیہ کے وزیر صحت مستعفی
ترکی کو اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں تنہا چھوڑ دیا گیا، طیب اردوآن
پیر 9 مئی 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 9 مئی 2016 کی قومی خبریں
صو با ئی حکو مت عوام کے مسائل حل کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے،فرمان علی
صو با ئی حکو مت تعلیم اور صحت کے شعبے کی بہتر ی کیلئے بھر پورجد وجہد کررہی ہے،حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی
مسلم لیگ ن ایک منظم اور نظریاتی جماعت ہے، تمام کارکن پارٹی فیصلوں کے پابند ہیں،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ..
ڈپٹی کمشنر گلگت کا ایکسی ئن مینٹی ننس اور اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر کے ہمراہ حراموش کا دورہ
کرپشن کی روک تھام سے لوکل گورنمنٹ ادارو ں کی ترقیاتی سکیمیں مالی سال کے اختتام سے قبل مکمل ہورہی ہیں،آصف ..
آل پاکستان شہید نوابز ادہ ریا ض خان جو گیزئی میموریل فٹ بال ٹور نمنٹ،غازی کلب جیک آبا د نے بلوچ کلب کو ..
پیر 9 مئی 2016 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 9 مئی 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
"فاصلاتی نظام تعلیم اور آن لائن سسٹم" پر پہلی عالمی کانفرنس 13 مئی کو اوپن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی
کانفرنس کا مقصدفا صلاتی نظام تعلیم پر مشترکہ قومی پالیسی مرتب کرنا ہے،ڈاکٹر شاہد صدیقی
-
ڈاکٹر مجاہد کامران بلوچستان کے نوجوانوں میں محب الوطنی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اقبال
-
آٹھ پاکستانی طلبہ انٹل انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئرکے مقابلوں میں حصہ لیں گے
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام فاصلاتی نظام تعلیم اور آن لائن سسٹم پر پہلی عالمی کانفرنس 13 مئی کو ہو گی
-
سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام سے فنی تعلیم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلی آئے گی، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہری پور
پیر 9 مئی 2016 کی کشمیر کی خبریں
پیر 9 مئی 2016 کی موسم کی خبریں
پیر 9 مئی 2016 کے مضامین
-
یمن میں عرب اتحاد کی کارروائیاں
اہم علاقے کا کنٹرول القاعدہ سے واپس لے لیا۔۔۔۔ یمن گزشتہ ایک برس سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔ اس عرصہ کے دوران 6200 سے زاید افراد اپنی قیمتی جانوں سے محروم ہوئے۔ 2.5 ملین افرادا پنے گھر بار سے محروم ہو کر ..
-
نئی شاہراہ ریشم
چین کے ساتھ ساتھ خطے کی خوشحالی باعث بنے گی۔۔۔ چین اور پاکستان کے درمیان تاریخی گزرگاہ کو شاہراہ ریشم کہا جاتا ہے جس نے تاریخ کے ساتھ ساتھ اپنا سفر جاری رکھا ہے۔ اسے دیکھ کر ایسالگتا ہے جیسے ایک بڑا ..
-
کالا باغ ڈیم پاکستان کا سیاسی نہیں معاشی منصوبہ ہے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے قدرت نے اسے ہر قسم کی پیداوار کیلئے موزوں حالات موسم اور وسائل سے مالا مال کر رکھا ہے قدرت ہم پر مہربان ہے لیکن ہمارے حکمران اس ملک سے سنجیدہ نہیں ہیں۔ اس وقت ترقی یافتہ ممالک ..
پیر 9 مئی 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.