28 December 2015 - Urdu News Archives

پیر 28 دسمبر 2015 کا اخبار

وزیر اعظم کا یکم جنوری 2016 ء سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یکم جنوری 2016 ء سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اب تاجروں کا کام ہے کہ وہ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے مزید محنت کریں ،ملک کے حالات اچھے ہوئے توبجلی کے نرخوں میں مزید کمی کریں گے ،توانائی کے پروجیکٹ ... مزید

کراچی آپریشن تمام فریقوں کی مشاورت سے شروع کیا گیا،امن کی بحالی میں رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی قابل تحسین ہے،امن کی بحالی کیلئے سیاسی جماعتوں سمیت تمام طبقوں سے وسیع تر مشاورت کی گئی ،کراچی آپریشن کی کامیابی پر رینجرز اور پولیس کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آپریشن کی بدولت کراچی کی روشنیاں بحال ہوئی ہیں ،امن و امان پر مکمل توجہ دے رہے ہیں ،اس کام کو ادھورا نہیں چھوڑا جائے گا، دہشت گردی کی لعنت کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں ،امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے،آج کا پاکستان 2013سے کہیں بہتر ہے،2013میں ملک کو دہشت گردی ،توانائی اورمعاشی چیلنجز درپیش تھے ،توانائی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کررہے ہیں ،2018کے وسط تک دس ہزارمیگا واٹ بجلی نظام میں داخل ہوجائیگی ،کوئلے اورایل این جی سے چلنے والے مختلف بجلی کے منصوبوں پر کام کیاجارہاہے،ملک میں مواصلات کا نظام بہتر کرنے کیلئے شاہراروں کی تعمیر نو اور مرمت کا کام جاری ہے،کراچی لاہور موٹروے پر کام جاری ہے،ملتان لاہورموٹروے پر کام کا آغاز عنقریب ہوجائیگا،سکھر ملتان موٹروے کی تعمیر پر جلد کام کا آغاز ہوگا،وزیراعظم محمد نوازشریف کا 39ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب

پورٹ قاسم کے تمام منصوبے وقت پر مکمل کر لیں گے :چینی انجینیئرز کی وزیر اعظم کو یقین دہانی

وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

پیر 28 دسمبر 2015 کی تصاویر