بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کی ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی ہم منصب نریندری مودی کی ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا اور دونوں وزرائے اعظم کی جانب سے امن عمل جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات میں عوام کے مفاد میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے اور باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں وزرائے اعظم نے کہا کہ امن عمل کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی ہے، اس لیے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔د

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

تصاویری البم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ایئرپورٹ پر مصافحہ کر رہے ہیں۔

لاہور: بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی بھارت واپسی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر جہاز میں سوار ہونے سے قبل ہاتھ ہلا رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی لاہور ایئر پورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو لاہور ایئرپورٹ پر کارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ..

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نریندر مودی کی لاہور آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔

لاہور: سیکرٹری خارجہ عزیز احمد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ لاہور کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔