بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

پنجاب ، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 9-6 شدت کا زلزلہ

رات گئے پنجاب، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 9-6 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر بتایا جارہا ہے جبکہ گہرائی 197 کلومیٹر بتائی جارہی ہے۔ زلزے کے شدید جھٹکے افغانستان، تاجکستان اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

وفاق نے سندھ پر حملہ آور ہوکر آئین کی حکمرانی کا اصول پامال کردیا، آصف زرداری،پیپلزپارٹی آئین کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھے گی، پارٹی مسیحی برادری کو برابر کا شہری سمجھتی ہے،قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغام

انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والوں کے خلاف لڑتے رہیں گے

رینجرز اختیارات کے معاملہ پر سندھ اور وفاق میں کھینچا تانی، وزیراعظم کا مداخلت کا فیصلہ

حکومت تمام اقلیتوں کو حاصل حقوق اور ان کے استحقاقات کا تحفظ جاری رکھے گی، نواز شریف،قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کے روز اول سے ہی واشگاف الفاظ میں پاکستان میں رہنے والوں کیلئے مذہب، پیشہ اور نسلی تفریق کے بغیر برابری اور آزادی کو اپنی قرار دیا تھا،وزیر اعظم کا کرسمس کے موقع پر پیغام

کراچی میں وی آئی پی پروٹول کی نذر ہونیوالی بسمہ کے واقعہ نے قوم کو سانحہ پشاور کی طرح متحد کر دیا ہے ،عوام وی آئی پی کلچر کا خاتمہ چاہتی ہے،عمران خان ،خیبر پختونخوا میں آج کے بعد وی آئی پرٹوکول نظام ختم کر دیں گے، وزیراعظم بھی آئے گا تو ٹریفک بند نہیں کی جائے گی ،کسی کو اگر اپنی جان کا اتنا ہی خوف ہے تو وہ گھر بیٹھ جائے ، لودھراں میں جیت پر جہانگیر ترین اور عوام کو مبارک آباد پیش کرتا ہوں عوام نے ن لیگ سے نہیں وفاق اور پنجاب حکومت سے مقابلہ کیا ، لودھراں الیکشن میں ن لیگ کو 40ہزار سے شکست نے بلدیاتی انتخابا ت میں دھاندلی کا پول کھول دیا ہے، ن لیگ اگر پنجاب میں اتنی ہی مضبوط ہے تو اتنی زیادی لیڈ سے کیسے ہاری ہے ، لودھراں میں جلسہ عام سے خطاب

پاکستان نے مسلح افواج، پیرا ملٹری فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں سے دہشت گر دی کیخلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں، پرویز رشید ، اب ہمیں دہشت گردوں کی ذہنیت کا خاتمہ کرنا ہے جس سے ہمارے معاشرے کو بڑا نقصان ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا انفارمیشن سروس اکیڈمی میں ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب

جشن عید میلاد البنیٰ لاہور میں بھی انتہائی عقیدت واحترام سے منا یا گیا،ملک کی سلامتی ، ترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں

صوبے میں وی آئی پیز کیلئے کوئی روٹ نہیں لگایا جائے گا،مشتاق احمد غنی

ریحام نے مجھ پر حملہ کیا، زندگی کو خطرہ تھا،اعجاز رحمان، برطانوی عدالت میں مجھے تشدد پسند شوہر ثابت کرنے کیلئے ریحام خان نے طے شدہ منصوبے کے تحت مجھ پر حملہ کردیا تھا،انگلینڈ میں آج بھی ریحام بچوں کے بینیفٹ کے نام پر سو سے دو سو پونڈ وصول کرتی ہے،ریحام کے ساتھ زندگی مشکل ترین 13,12 سال گزارے اور ہر ممکن کوشش کہ گھر بس جائے مگر ریحام نے معاملات کو اس نہج پر پہنچا دیا جہاں پر کسی بھی مرد کیلے شادی کو برقرار رکھنا ناممکن ہو جاتا ہے،ریحام شریعت کا ذکر کرتی ہے، مجھ سے علیحدگی کے بعد اس نے عدت کے دن بھی پورے نہیں کئے تھے میں نے سارے دستاویزی ثبوت عدالتوں میں پہنچا دیئے ہیں، ہتک عزت کے دعوے میں بھی ثابت کردوں گا، بھائی کی شادی میں اس نے میرے قریب آنے اور برطانیہ میں ماہر نفسیات کی ڈگری حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی،کاش بھائی کی شادی پر نہ آتا اور نہ ہی دلدل میں پھنستا،ریحام خان کے پہلے شوہر کاخبر رساں ادارے کو انٹرویو

ریحام نے میرے شوہر سے متعلق جھوٹی باتیں مشہور کیں،ڈاکٹر سماویہ اعجاز،اعجاز انتہائی نرم مزاج اور کشادہ دل ہیں مجھے کبھی پڑھائی سے نہیں روکا، مار کٹائی ان کی طبیعت کا خاصا ہی نہیں، ریحام خان جاہلوں جیسی حرکتیں کررہی ہے اب تو افغانستان میں بھی کوئی عورت یا بچوں پر ہاتھ نہیں اٹھا سکتا،میری شادی کو سات سال ہوچکے ہیں، یہ سال میری زندگی کے بہترین دنوں میں شمار کئے جاسکتے ہیں،خبر رساں ادارے کوانٹرویو

بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، نوبل انعام یافتہ ملا لہ یوسفزئی، پاکستان سمیت دنیا بھر کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی اور شر انگیزی سے پاک بنا نے کے لیے آپریشن ضرب قلم کاجلد از جلد آغاز کرنا ہو گا، مذہبی جنونی غیر مسلموں سے زیادہ نقصان کا باعث کسی پڑھے لکھے معاشرہ میں انتہا پسندوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، ضیاء الدین یوسفزئی

”ساتواں این ایف سی ایوارڈ“، پنجاب سے ٹیکنیکل ممبر کا نام نہ آنے کے باعث اجلاس تاخیر کا شکار ،وفاق اور صوبوں کے درمیان شیئرنگ فارمولے کے حوالے 6 ماہ کے دوران ایک میٹنگ بھی نہ ہو سکی

تاشفین اور رضوان کا رابطہ آ ن لائن ہوا ، کسی جہادی تنظیم سے تعلق ثابت نہیں ہوا،امریکی حکام

2 سابق جرنیلوں کے درمیان اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے،مشرف نے خود ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ، کیانی ملزم نہیں بن سکتے وہ عدالت میں صفائی دے سکتے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کی رائے

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔