بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

تازہ ترین خبریں

لودھراں این اے 154 ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

لودھراں میں این اے 154 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے . این اے 154 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے جاری تھا جو بغیر کسی وقفے کے 5 بجے تک جاری رہا . 5 بجتے ہی پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا آغاز کر دیا گیا ہے . یاد رہے کہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور لیگی رہنما صدیق بلوچ مد مقابل ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

وفاق نے سندھ میں ینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی

سندھ حکومت کولکھے گئے خط میں کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 143کے تحت وفاقی قانون کوصوبائی قانون پرترجیح ہوتی ہے ،انسداددہشتگردی کاقانون وفاقی قانون ہے

راولپنڈی ، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس ، دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا،اجلاس میں فیصلہ

کراچی ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،سماعت 30 دسمبر تک ملتوی ،آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی، فی الحال ڈاکٹر عاصم نیب کی تحویل میں رہیں گے ، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر تمام نقول عدالت میں جمع کرائیں، تفتیشی افسر کو حکم،سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے تفتیشی افسر کیخلاف رینجرز کی ایک اور متفرق درخواست دائر

پڑوسی ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں ،نوازشریف،بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کرنا چاہتے ہیں ،مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے گا،پاکستان کشمیریوں کو میں تنہا نہیں چھوڑ ے گا بھارت سے با ت چیت برابری کی سطح پر کی جائے گی ،راولاکوٹ میں گفتگو،وزیراعظم نوازشریف کا آزاد کشمیر کے ہسپتالوں کیلئے50 ڈائیلاسسز مشینیں دینے کا اعلان

کراچی،پرو یز مشرف نے ایف آ ئی اے کو بیا ن ر یکا رڈ کر وا د یا

جلال آباد طورخم ہائی وے سے تجارتی وباہمی تعلقات میں اضافہ ہوگا،افغان سفیر ، صدر اشرف غنی اس منصوبے کو اہمیت دیتے ہیں،جانان موسیٰ زئی کی وزیر خزانہ سے ملاقات ، صدر اشرف غنی کی خواہش کے مطابق منصوبے کو جلد مکمل کرلیا جائے گا،اسحاق ڈار

نیب پنجاب کا 325 سے زائدسیاست دانوں کی” کرپشن کارکردگی “شائع کرنے کا فیصلہ ، رانامشہود کی 26گھنٹے طویل مبینہ ویڈیو بھی شامل ، سب سے زیادہ کرپشن بیوروکریسی ، دوسرا نمبر پنجاب پولیس،ہاوٴسنگ سوسائٹیز اور لینڈ مافیا کا ہے، کرپشن کرنے اور قومی خزانے کو لوٹنے والا کوئی بھی ہو، اب احتساب سب کا ہو گا، بڑے مگرمچھوں کے خلاف شکایات سامنے آچکی ہیں،نیب آفیسر کے کرپشن کے حوالے سے کوئی ثبوت سامنے آیا تو اس کا حال بھی ”ہائی پروفائل“ جیسا کیا جائے گا۔سینئر آفیسر نیب

وبائی امراض کی عدم روک تھام پر وفاقی سیکرٹری صحت سمیت چاروں صوبائی ڈائریکٹر جنرل صحت کو نوٹسز جاری،تین ہفتوں میں مفصل رپورٹ طلب، وفاقی وزیر کے رشتہ داروں کی کالے یرقان سمیت بعض ادویات پر اجارہ داری ہے اس کا جائزہ لیں گے،جسٹس اعجاز افضل خان ،ملک میں دہشت گردی کے باعث دو فیصد جبکہ 98 فیصد لوگ بیماری سے مر جاتے ہیں۔ یہ انتہائی پریشان کن بات ہے، عدا لتی ریما رکس

سندھ میں گورنر راج لگاتو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی ،سراج الحق ،ملک میں اس وقت تمام ادارے کرپشن میں ملوث ہیں ، صحت کا یہ حال ہیہسپتالوں میں تین تین بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ایک بیڈ پر لٹائے جاتے ہیں ، پولیس اور عدالتیں اپنا کام کرنے میں ناکام ہوئیں تو رینجرز کو آنا پڑا ، پاکستانتمام مسلم ممالک کو لیڈ کرے کسی ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بننا چاہیے جو مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کردے،میڈیاسے گفتگو

سینٹ فل ہاؤس کمیٹی کا اجلاس،توہین رسالت،توہین قرآن قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے نظریاتی کونسل، علماء سے مشاورت کی تجویز، قانون سازی بے حد ضروری ہے، فرحت اللہ بابر، علماء سے مشاورت کی جائے،حاصل بزنجو،طلحہ محمود، سنگین مسئلہ ہے، بیرونی دنیا میں بھی ہماری بدنامی ہوتی ہے، اعتزازاحسن، اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت بہتر ہوگی،سراج الحق،سو موٹو اختیار پر چیف جسٹس سے مشاورت اورفریق کو اپیل کا حق دینے کی سفارشات اعلیٰ عدلیہ کو بھجوانے پر اتفاق

کھا نے پکانے کے اوقات میں گیس فراہمی کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،آئندہ سال تک یہ مسئلہ ختم ہوجائے گا،شاہد خاقان عباسی ، جولائی2008ء تا جون2013ء تک اسٹیل مل کو104 ارب کا نقصان ہوا ہے،سوئی نادرن کا35 ارب سے زائد بل ادا کرنا ہے،وفاقی وزیر پٹرولیم ،گزشتہ سال اپریل سے اب تک گیس کی مد میں کوئی ادائیگی نہیں کی گئی ہے، سندھ حکومت کو پاکستان اسٹیل مل خریدنے کی آفر کی تھی جس پرکوئی جواب موصول نہیں ہوا،کوئٹہ میں90فیصد لوگ گیس بل ادا نہیں کرتے،کوئٹہ میں گیس کی کمی کی شکایات میں گیس کی طلب 180ملین کیوبک فٹ، سپلائی 147 ملین کیوبک فٹ ہے،اصل ڈیمانڈ سے سپلائی 20فیصد کم ہے،وفاقی وزیر کا سینٹ میں سینیٹر تاج حیدر اور سینیٹر عثمان کاکڑ کیتحاریک پر پالیسی بیان

بیرون ممالک پاکستان کے 50 مشن سرکاری عمارتوں میں ہیں،سرتاج عزیز،کرایے کی عمارتوں میں 64 مشن جبکہ وزارت خارجہ کے 13 ممالک میں اپنے پلاٹ ہیں،یمن میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صنعا میں مشن عارضی طور پر بند کردیا، ملک میں خواتین کیلئے کوئی الگ سپورٹس سٹیڈیم ہے اور نہ ہی الگ سٹیڈیم کی تعمیر کی کوئی سکیم زیر غورہے،ریاض حسین پیرزادہ،سینٹ میں وقفہ سوالات

سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی

رینجرز اختیارات میں توسیع ، بلاول بھٹو نے 27دسمبر کو سی ای سی کا اجلاس بلالیا، بھرپور اپوزیشن کا کردار نبھانے کیلئے رہنماؤں کوٹاسک دینے کا،وفاق کی آئندہ بلاجواز حمایت سے گریز کیا جائے گا،ذرائع

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی سائنسدان جوڑے نے زیرِآب چلنے والے ڈرونزکی کمپنی قائم کرلی،ناصر احسان دنیا کے ان چند ماہرین میں شامل ہیں جو پانی کے اندر ڈرون کو چلانے اور اس پر تحقیق پر مہارت رکھتے ہیں

ریحام خان نے اپنے پہلے شوہر کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، ہرجانے کا دعوی بے بنیاد ہے، ریحام خان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

کوئٹہ: کالج آف یوتھ ایکٹیوزم ایڈ ڈویلپمنٹ (سیاد) کے زیر اہتمام سرکاری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ کم عمری ..

کوئٹہ: عبدالستار روڈ پر ایک شخص عید ملاداالنبی (ص) کے سلسلے میں دکان میں پھول سجا رہا ہے۔

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ ..

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ ..

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا ..

کوئٹہ: مخیر حضرات اور حکومتی نمائندوں سے تعاون کے طلبگار، پشین کے رہائشی بچے پریس کلب کے سامنے پوسٹر اٹھائے کھڑے ..

کوئٹہ: کٹ پیس مارکیٹ میں آگ لگنے کے بعد عملہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

حیدر آباد: پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں فاتحہ خوانی ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔