بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

تازہ ترین خبریں

کراچی : عدالت نےڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے ڈاکٹر عاصم کوحراست میں‌لینے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتشی افسر کی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹر عاصم کو آئندہ کل عدالت میں پیش کر کے مقدمے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے ۔البتہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کی دفعات برقرار ہیں۔ واضح رہے کہ عدالت میں آج ڈاکٹر عاصم حسین کے تفتیشی افسر نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کوئی گواہ یا ثبوت نہیں ملے لہٰذا ان کی بریت کا حکم دیا جائے ۔ تاہم انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج نعمت اللہ پھلپوٹو نے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو پولیس حراست میں دیا ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر کے بعد اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر بھی تبدیل ،پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری کو ہٹا کر سینئر وکیل نثار احمد درانی کو ذمہ داری سونپ دی گئی ،پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا اظہار لاعلمی

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے نثار احمد درانی کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تعینات کرنے کی سمری پر دستخط بھی کر دیئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے

ڈین جونز کی مکمل دستاویزات کے ساتھ پاکستا ن واپسی ،وزیر داخلہ چوہدری نثار کا سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو بغیر ویزا پاکستان لانے کا نوٹس نجی ائیر لائن کے خلاف کارروائی کا حکم ،ذمہ دار ایف آئی اے کے افسران کو برطرف کردیا گیا

ملک میں جلدتحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے،عمران خان ،حکمرانوں نے اتنا پیسہ اکٹھا کر لیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے بھی ڈر لگتا ہے،قائد اعظم نے ملک اپنے لئے نہیں قوم کے لئے بنایا میں نے بھی کوئی کام اپنے لئے نہیں کیا، میا نوالی میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

کراچی آپریشن جاری ، رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، جب چاہوں پاکستان آؤں گا،آصف زرداری

عوام نے ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو مسترد کر دیا،ممنون حسین،خرابیاں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اب پاکستان نے آگے بڑھنا ہے،حکومت توانائی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں،صدر مملکت کا تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کیلئے منظوری دے دی،رینجرز کو دہشت گردی، فرقہ وارانہ قتل، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ

سانحہ صفورہ کے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل، دہشت گردوں کو جرمنی سے فنڈنگ کا بھی انکشاف

سپریم کورٹ کے احکامات نظر انداز:سول انٹیلی جنس ایجنسی نے سیاستدانوں اور سینئر صحافیوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا شروع کر دیئے،منصوبے کا انچارج کرنل سیف ہے جو ٹیلی فون ٹیپ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں قائم میڈیا سیل کو رپورٹس کررہا ہے،سیاست دانوں اور صحافیوں کا ایک بار پھر سپریم کورٹ سے جوع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتے ہیں، اسحاق ڈار، پی آئی اے کے شراکت دار کے انتخاب میں شفافیت لازمی ہوگی، تما م سٹیک ہولڈز کو تحفظ حاصل ہوگا، بیان

ممتاز حسین قادری نے صدر مملکت کو رحم کی اپیل بھجوا دی

وفاقی حکومت نے پی آئی اے سے متعلق اپوزیشن کی مخالفت سے بچنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی، قومی ائیر لا ئن کیلئے نجکاری کی اصطلا ح استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

پاک افغان باڈر سے لاپتہ سیکورٹی اہلکار کی لاش چمن سرحد پر پاکستانی احکام کے حوالے کردی گئی

مخدوم سید فیصل صالح حیات کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ،ذوالفقار مرزا کا بھی مخدوم فیصل سے رابطہ‘ پرانے سیاسی رہنما نئی جماعت میں شامل ہوں گے

آصف زرداری ایان علی سے شادی کرنے والے تھے،ذوالفقار مرزا

وفاقی حکومت ووزارت داخلہ کی جانب سے” داعش“ کی پاکستان میں وجود بارے بار بار انکار کے دعوے جھوٹ کا پلندہ نکلے،خبیرپختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں داعش کی خلافت سے متعلق ریڈیو نشریات نے عوام پر سکتہ طاری کردیا

فاقی حکومت کا سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ

میرا نے بھارتی نامور اداکار عامر خان کی دعوت پر امریکہ جانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔