بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

تازہ ترین خبریں

کراچی : نیب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی

ڈاکٹر عاصم حسین کو 7 روزہ ریمانڈ کے ختم ہونے پر آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا . عدالت میں نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم حسین کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی . احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں مزید 7 دن کی توسیع کر کے دوبارہ نیب کے حوالے کر دیا . یاد رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین پر کرپشن ، منی لانڈرنگ ، اختیارات کے ناجائز استعمال ، سرکاری زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی تجاوزات کا الزام عائد ہے جس ضمن میں تحقیقات کے لیے انہیں نیب کے حوالے کیا گیا ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

آج کا اخبار

وزیر اعظم کا 16 دسمبرکو سرکاری سطح پر”قومی عزم تعلیم“ منانے کا اعلان،بچوں کے ” لہو“ نے پوری قوم کو متحدکر دیا،ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے،نواز شریف،سانحہ اے پی ایس نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا،عہد کرتے ہیں شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرینگے، سانحہ پشاور ہمارے لیے روشنی کا مینار بنے گا ،شہداء کے ورثاء یاد رکھیں بچوں کے لہو نے پاکستان کے لیے نئی راہ متعین کی ہے ، بہادر فوجی جوان افسران بچوں کے لہو میں اپنا لہو شامل کیا ہے،فوج کے جوانوں اور افسروں نے جنرل راحیل شریف کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں ہیں ، خوشحالی کا سورج علم کے روشن سے طلوع ہو گا، آنے والی نسلوں کو خوشگوار پرامن ملک دیں گے ، پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانے ، پناہ گاہیں تربیت گاہیں اور انفراسٹرکچر کوتباہ کر دیا ، وہ دن دور نہیں جب ملک کا گوشہ گوشہ امن کا گہوار بنے گا ،وزیر اعظم کا اے پی ایس سانحہ کی پہلی برسی کی تقریب سے خطاب،سکول کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

وزیراعظم نے کہا کہ قوم نے اس سانحہ کے بعد جس عزم کا اظہار کیا اس پر مبارکباد کی مستحق ہے ،سول سوسائٹی مسلح افواج پاکستان اورحکومت ملکر وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک بنائے گی

سندھ اسمبلی نے رینجرز کی مشروط تعیناتی کی قرار داد کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ،اپوزیشن کا رینجرز اختیارات محدود اور کارروائیاں مشروط کرنے پر سخت احتجاج ،ایوان کا واک آوٴٹ

اسلام آباد، نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، سابق ممبر ایڈمن ایف بی آر شاہد حسن جتوئی اور سندھ کے سابق وزیر پاپولیشن علی مراد شاہ کیخلاف انکوائری، ٹھٹھہ سے سابق رکن سندھ اسمبلی غلام قادر پلیجو کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال، سابق چیئرمین سٹیل ملز معین شیخ آفتاب کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر، سابق صدر نیشنل بینک اور دیگر کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری،نیب بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے آگاہی، قانون پر عملدرآمد اور تدارک کی زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ، بدعنوان عناصر اور مفرور ملزموں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،چیئرمین قمر زمان چوہدری کا خطاب

سب نے مل کر ٹیکس نیٹ سکیم کو کامیاب بنانا ہے،اسحاق ڈار، ود ہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں میں پایا جانے والا خوف ختم کردینگے،وفاقی وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو

سیکرٹری خارجہ کے سعودی عرب کیخلاف بیان کا وزیراعظم نے سخت نوٹس لے لیا ، وضاحت طلب

دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں یکجا ،نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح سے عمل درآمد کیا جائے ‘ اراکین سینٹ ،مدارس اور مساجد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، سانحہ آرمی پبلک سکول سانحہ مشرقی پاکستان اور سانحہ ایبٹ آباد کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے،کراچی ‘ فاٹا اور پاٹا میں فوج آپریشن کررہی ہے حکومت کا کام ہے آپریشن کے بعد حالات کو چلائے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مکمل ویژن لانا ہو گا، دہشت گردی اور نفرت کے اصل اسباب پر توجہ دینی ہوگی، ا یوان بالا میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور پر اظہار خیال، دہشت گردی سے متاثرہ ساٹھ ہزار پاکستانیوں کا ایک ہی دن منانا چاہیے،سینیٹر عثمان کاکڑ کی تجویز ، اراکین کی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد پیش

دہشتگردتنظیمیں پاکستان سمیت پورے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں ،رچرڈاولسن،حقانی نیٹ ورک اورلشکرطیبہ کے خلاف کارروائی جاری رکھناچاہئے،پاکستان نے ضرب عضب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ،امریکی نمائندہ خصوصی

دہشتگردپاکستانی قوم کوخوف زدہ نہیں کرسکتے ،جان کیری،امریکی عوام سانحہ پشاورکے شہداء کے غم میں برابرکی شریک ہے ،شہداء پی اے ایس پاکستانی قوم کی بہادری کی نشانی ہے،امریکی سیکرٹری خارجہ

افغانستان بحالی پروگرام میں 2ارب 40کروڑ کرپشن سکینڈل سامنے آگیا، پی اے سی نے سکینڈل تحقیقات دو رکنی کمیٹی کو سونپ دیں ، افغانستان کا منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر پر احتجاج ، کرپشن تحقیقات ظلم ہے ، ایف ڈبلیو او ، ہم ظلم کیلئے نہیں بلکہ لوٹی ہوئی قومی دولت واپس لانے کیلئے بیٹھے ہیں ، چیئرمین پی اے سی خورشید شاہ

حکومت ملک سے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمہ کیلئے کوشاں، 2018ء تک ملک سے لوڈشیڈنگ کامکمل طورپرخاتمہ کردینگے، خواجہ آصف ،ڈ یرہ اسماعیل خان میں محکمہ واپڈاسمیت تمام ضلعی افسران ن لیگ کے عہدیداران اورکارکنان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں، وفاقی وزیر کی گفتگو

سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست کی سماعت،ماڈل کی والدہ بیمار ہیں ،دبئی جانے کی اجازت دی جائے ،وکیل ،عدالت نے23 دسمبرکو وزارت داخلہ اور ائیر پورٹ انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا

قومی ایکشن پلان کے تحت آزاد کشمیر سے 1800 افغا ن با شندے ریاست سے بے دخل،حکومت نے دیگر 1200افغان باشندوں کو 31دسمبر تک ریاست چھوڑنے کی ڈیدلائن دے دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔