بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

تازہ ترین خبریں

دہشت گردی سنجیدہ مسئلہ،تمام ممالک کو ملکر انتہا پسندانہ سوچ کا مقابلہ کرنا ہوگا،نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں ممالک کو اندرونی سلامتی کے شدید خطرات لاحق ہیں، دہشت گردی سنجیدہ مسئلہ ہے اور ہمیں مل کر انتہا پسندانہ سوچ کا مقابلہ کرنا ہوگا،خطے میں پائیدار امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے مضبوط روابط کی اشد ضرورت ہے، پاکستان رابطوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے،چین میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ 15 سال قبل شنگھائی میں رکن ممالک نے علاقائی تعاون کے ماڈل کی بنیاد رکھی جس کے بعد تنظیم نے سمگلنگ اور دیگر جرائم کی روک تھام کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے شعبوں میں بھی شراکت داری کو مستحکم بنایا،انہوں نے کہا کہ ایس سی او کا 2025 کا ترقیاتی ایجنڈا حکمت عملی فراہم کرتا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے،چوہدری نثار،کوئی ادارہ جواب طلبی کر تا ہے تو سندھ پر حملے سے تشبیہہ دیتے ہیں، سندھ پر کوئی ادارہ یا وفاقی حکومت حملہ آور نہیں ہے،سند ھ پر حملہ آور وہ لوگ ہیں جو سالوں سے سندھ کی زمینوں، وسائل اور دولت پر قابض اور انہیں دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں،کارستانیوں اور کارگزاریوں پر مبنی انکوائری رپورٹس اور عدالتوں کے سامنے کیسز پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،وزیرداخلہ کا بیان

حکو مت سندھ نے تیسر ے روز بھی اسمبلی اجلاس میں ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع نہیں کرا ئی، اپو ز یشن کا ز بر د ست احتجا ج،ایوان 20منٹ تک مچھلی بازار بنا ر ہا ،اسپیکر نے اجلاس آ ج صبح سا ڑ ھے نو بجے تک ملتو ی کر دیا ، ایم کیو ایم ار کان نے احتجاج میں حصہ نہیں لیا ،رینجرز اختیارات کے معاملے کو کیوں بڑھایا جارہا ہے، اختیارات تو میرے پاس بھی نہیں ،قائم علی شاہ،رینجرز کے بارے میں کوئی تضاد نہیں، رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہے گی،اپوزیشن کے روئیے پر افسوس ہوا ،اقلیتی اپوزیشن اکثریت کو ڈکٹیٹ کرے تو یہ جمہوری آداب کے خلاف ہے، میڈیا سے گفتگو

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط سے حریت رہنماؤں کی ملاقات،کشمیرکی صورتحال پر بریفنگ دی

بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی،سرتاج عزیز

الزام تراشی کی سیاست نہیں کرناچاہتے ،نیب اور رینجرزاپنی حدود میں رہ کرکام کریں،خورشید شاہ،وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کااعتراف کیا تھا مگرہماری جنگ کسی شخص کیلئے نہیں ہے،حمام میں سب ننگے ہیں،سندھ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگاناچاہتے ہیں تولگائیں کسی نے نہیں روکامگر بات دورتک جائیگی،کراچی میں رینجزکوتوسیع ملنی چاہئے،آپریشن اس وقت تک جاری رہناچاہئے جب تک امن قائم نہیں ہوجاتا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال

وزیراعظم کے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عہدے سے مستعفی

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے ججوں کیخلاف کاروائی کیلئے نظام موجود ہے،چیف جسٹس،سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے،کئی وکلاء نے ماتحت عدالتوں میں غیر قانونی حرکات کیں،قاضی اور وکلاء اپنے فرائض سے گریزاں ہیں، ذاتی احتساب پر آمادہ ہو جائیں تو ملک امن و انصاف کا گہوارہ بن سکتا ہے،جسٹس اعجازچوہدری،تقریب سے خطاب

حکو مت سندھ کا ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع کا معا ملہ 27د سمبر تک لٹکا نے پر غور

عمران خان کا لودھراں کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ، (ن) لیگ کاکام کرپشن کرنا اور ووٹ خریدنا ہے ، الیکشن کمیشن نواز شریف کو نوٹس بھیجے ،میڈیاسے گفتگو،آئندہ الیکشن میں کسی صورت دھاندلی نہیں ہونے دیں گے، عمران خان ،پاکستان کا انتخابی نظام پاک و شفاف بنا کر دم لیں گے، آرمی پبلک سکول کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،ان کی یاد میں 16دسمبر کو عظیم الشان تقریب منعقد کی جائے گی،پاکستان کو قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان بنا کر دم لیں گے ،شانگلہ میں عوامی اجتماع سے خطاب

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے فنڈز دینے کا فیصلہ ،مزید آسان شرائط پر قرضے دیئے جائینگے ، بینک 1050 ملین ڈالر کا قرضہ فراہم کرچکا ہے اور اس حجم کو بڑھا کر 1.5ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا، کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کو گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے مشروط کر دیا،چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکے گا جب تک گلگت بلتستان کی متنازع حیثیت کو ختم کرتے ہوئے اس پاکستان کا باقاعدہ آئینی صوبہ نہیں بنایا جاتا ،چین،مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں گلگت بلتستان آئینی اصلاحات کمیٹی کا قیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے،نواز شریف دورہ چین پر حکومت کو گلگت بلتستان کو آئینی حقوق کی فراہمی کے حوالے سے پیشرفت پر آگاہ کریں گے ، نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف ،گلگت بلتستان ، متنازعہ علاقہ ساری دنیا نے یہ تسلیم کیا پاکستان سمیت کوئی گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں بنایا جا سکتا ، تقسیم کشمیر کی ساز کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،مسلط کیا گیا کوئی حل قبول نہیں ،کشمیر قائدین ، وزیراعظم آزاد کشمیر ،چوہدری عبدالمجید ، سابق وزیراعظم صدر مسلم کانفر نس سردار عتیق احمد خان ، جموں کشمیر پی پی کے صد سرداخالد ابراہیم اور امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کا موقف

عمران فاروق قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل ‘ نئی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی کی طرز پر پنجاب میں آپریشن کیا گیا تو پنجاب سے بھی بہت ”ڈاکٹر ز“سامنے آئیں گے ،شیخ رشید، حقیقت میں(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے کی کرپشن کو بچانے کا ” میثاق “ کر رکھا ہے، ایل این جی کا بہت بڑا سکینڈل سامنے آئے گا لیکن موجودہ حالات میں دونوں کے لئے اپنا آپ بچانا مشکل دکھائی دیتا ہے ،عمران خان کا اتحادی ہوں لیکن ان کے پارٹی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، انٹر ویو

برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا، برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے، ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں،تحقیقاتی رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سنٹر پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اوکاڑہ اور بکھر کے بلدیاتی نمائندوں کے اجلاس سے خطاب ..

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ..

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین امیر شاہ تاریخی عمارتوں کی مونوکروم پینٹنگز کی ..

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین امیر شاہ تاریخی عمارتوں کی مونوکروم پینٹنگز کی ..

لاہور: ٹی ایم اے شالیمار کی جانب سے سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں واک کی جا رہی ہے۔

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خستہ حال عمارتوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بنیادی مراکز صحت پر تعینات ہونیوالے ڈاکٹرز کو خصوصی پے ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔