بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

تازہ ترین خبریں

سندھ اسمبلی کا اجلاس ،رینجز کے اختیارات سے متعلق قرار داد پیش نہ ہوسکی، اپوزیشن اراکین کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے خوب نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاساسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت جاری تھا کہ اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور احتجاج کرنے لگے جس پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے انہیں خاموش رہنے کی ہدایت کی جس پر اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے شور کرنے والے اراکین اسمبلی کے مائیک بند کرنے کی ہدایت کی، اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا کہ رینجرز اختیارات پر قرارداد لائی جائے جس پر اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب رینجرز اختیارات کا معاملہ ایجنڈے پر ہے ہی نہیں تو کیسے بات کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایوان کی کارروائی قانون کے تحت آگے بڑھائی جائے گی۔ اپوزیشن اراکین نے اپنی نشستوں سے ہٹ کر اسپیکر کی نشست کا گھیراﺅ کر لیا۔ اور شدید نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

آج کا اخبار

پارا چنار میں دھماکے میں 24افراد جاں بحق ،50سے زائد زخمی، 23زخمی پشاور ہسپتال منتقل، متعددخمیوں کی حالت تشویشناک،لوگ لنڈا بازار سے گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف تھے اچانک زور داردھماکہ سنائی دیا، عینی شاہدین ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دیا ،جائے وقوعہ سے گرفتار2مشتبہ افراد سے تفتیش شروع کر دی گئی، دہشتگروں کی بزدلانہ کارراوئیاں مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیراعظم

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارا چنار کے عیدگاہ لنڈا بازا میں بم دھماکے کے شدید 23زخمیوں کو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔آرمی ایوی ایشن کے2ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا

تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، تاپی منصوبہ اس خطے کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا،نواز شریف ، پاکستان اور ترکمانستان کی قیادت کی وجہ سے منصوبے کا آغاز ممکن ہوا ہے اشرف غنی ،سنگ بنیاد کی تقریب میں محمد نواز شریف میزبان ملک کے صدر قربان علی‘ افغان صدر اشرف غنی اور بھارت کے نائب صدر محمد حامد انصاری کی شرکت،پاکستان کے افغان طالبان سے گہرے رابطے نہیں ہیں،نوازشریف،طالبان پر جتنا بھی اثر و رسوخ ہے اسے خطے کے امن اور ترقی کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ملک میں 2018 ء تک لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی، تائپی منصوبہ گیم چینجر ، امن و سلامتی کی علامت ہوگا ، پاکستان میں خوشحالی آئے گی گیس کی 70 فیصد ضروریات پوری ہوں گی،وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ،برف پگھلنے کا امکان پیدا ہو گیا ، رینجرزمعاملے پردوبڑوں میں رابطہ ،وزیراعظم نوازشریف نے آصف علی زرداری کواختیارات سے متعلق پیغام بھیج دیا،وزیراعظم نوازشریف کاوزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ ،دونوں رہنماوٴں کے درمیان امن وامان کی صورتحال پرگفتگو

ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ کرالیا‘ صحت مند اور توانا ہیں،نیب

نیب نے امیر حیدر ہوتی ، ارباب عالمگیر ، عاصمہ ارباب ، اسلم رئیسانی ، سراج محمد خان کے خلاف تحقیقات مکمل کر لیں ،اسلم رئیسانی نے 100 ملین کے زائد اثاثے اور محکمہ مال میں درجنوں افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بھرتی اور سونے کے ریکوڈک منصوبہ میں اربوں کی کرپشن کی،امیر حیدر ہوتی نے متحدہ عرب امارات میں ٹرانسپورٹ کمپنی ، دبئی اور اسلام آباد میں قیمتی فلیٹس اور گھر خریدے،آمدنی اربوں میں ہے، رکن سراج محمد خان کیخلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری زمین کی الاٹ منٹ میں مبینہ بھاری کرپشن کا الزام ہے

وزیراعظم،بھارتی نائب صدرکی ترکمانستان میں مختصرملاقات ، پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی پراظہار اطمینان

ترقیاتی اور پائپ لائن منصوبوں کیلئے 44کھرب قرضہ لینے کی تیاریاں مکمل،چین 14ارب 72کروڑڈالر، عالمی بینک 10ارب 74کروڑ ڈالر ،ایشیائی ترقیاتی بینک 7ارب 71کروڑ ڈالر ،چاپان انٹر نیشنل کوآپریشن ایجنسی 5ارب 40کروڑ ڈالر ، اسلامی ترقیاتی بینک 5ارب 53کروڑ ڈالر،سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ 61کروڑ ڈالر جبکہ اوپیک فنڈ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ5کروڑ ڈالر کا قرض دیگا

صوبے وفاق کی اکائیاں ، سندھ کی عمارت گری تو وفاق بھی قائم نہیں رہے گا،خورشید شاہ،نواز شریف کو بتایا تھا آستین کے سانپ لڑ رہے ہیں،میاں صاحب پاکستان کے ٹوور سے واپس آئیں تو بات کروں گا سندھ کو کس کی ایماء پر دھمکیاں د ی جاری ہیں،رینجرز نے اچھا کام کیا ہے،وفاق کارکردگی پر پانی نہ پھیرے،کرپشن کی تحقیقات کیلئے وفاقی ادارے موجود ہیں، وزیرداخلہ بلیک میل نہ کرے، ہمیں پتا ہے کہ بیان کسیے ریکارڈ کروائے جاتے ہیں ،نثار کسی ادارے کی تحویل میں رہیں توپاکستان کے تمام جرائم قبول کر لیں گے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سندھ حکومت کے ساتھ محاذ آرائی ٹھنڈا کرنیکا ٹاسک دیدیا،وفاقی اور سندھ حکومت کی ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کی وجہ سے سندھ میں گورنر راج لگنے کی قیاس آرائیاں بڑھ گئیں ، پی پی پی اور وفاقی حکومت کی لڑائی نورا کشتی ہے، نوازشریف بھی رینجرز کے اختیارات سے نالاں ہیں،سیاسی حلقوں کا موقف

الیکشن کمیشن کی نااہلی کی مار کھا چکا اب الیکشن کمیشن خود مار کھائے گا،ایاز صادق،الیکشن کمیشن نے ووٹ ٹرانسفر پر تحریک انصاف کی درخواست پر انہیں سنے بغیر معاملہ ٹربیونل کو بھیج دیا یہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ہے،میڈیا سے گفتگو،چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے سردار ایاز صادق کو شوکاز نوٹس بھیجے جانے کا امکان،ذاتی مفاد کیلئے اداروں پر تنقید کرنا بدقسمتی ہے،الیکشن کمیشن، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے،سپیکر ایاز صادق کے ریمارکس قابل مذمت ہیں،عوامی عہدہ رکھنے والے قومی اداروں کا احترام کریں،بیان

نئی تحریک:عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان رابطہ،آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال،وطن واپسی پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوگی،چوہدری شجاعت ،پرویزالٰہی، شیخ رشید ،حامد رضا سمیت اہم رہنما ملاقات میں شریک ہوں گے،عوامی تحریک کی مجلس عاملہ نے معاملات فائنل کر لئے

ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود نیشنل ایکشن پلان پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہ ہوسکا

بھارت میں عدم برداشت اسی طرح رہا تو شہریت کیلئے درخواست نہیں دوں گا،عدنان سمیع

پاک بھارت لیڈرشپ کو متحد ہوکر آگے بڑھنے کافیصلہ کرناچاہئے،عمران خان،دونوں ممالک میں لیڈرشپ کافقدان ہے،امیدہے نریندرمودی پاک بھارت تعلقات کیلئے آگے بڑھیں گے ،پاکستان اوربھارت کے بچوں کوامن چاہئے،امن ہوگا تو تجارت بڑھے گی،ہر پاکستانی نے ممبئی حملوں کی مذمت کی ،بھارت کے حکم پرکسی کیخلاف کارروائی نہیں کی جاسکتی ،عدالت ثبوت مانگتی ہے،نفرت کابیچ بونے والوں کاپیچھاکرناچاہئے، پاک بھارت کرکٹ سیریز ہونی چاہئے،راحیل شریف مقبول ترین آرمی چیف ہیں،بھارتی ٹی وی کو انٹرویو

کراچی ،چائنیز اکیڈمی آف سائنسز نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطا الرحمن کو غیر ملکی رکن کی حیثیت سے منتخب کرلیا ،پروفیسر عطا الرحمن مسلم دنیا کے واحد سائنسدان ہیں جنہیں چینی حکومت کا یہ اعزاز ملا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔