بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

تازہ ترین خبریں

پولیس نے ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

پولیس نے ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو پولیس سے رہائی ملتے ہی نیب کی جانب سے گرفتار کرلینے کی تیاریاں مکمل تھیں۔ تاہم اب اچانک پولیس نے اس کیس میں پیچیدگیوں کے باعث آج ڈاکٹر عاصم کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے باعث انہیں آج نیب کی جانب سے حراست میں نہیں لیا جاسکے گا۔ پولیس کی جانب سے کل عدالت سے احکامات حاصل کرکے ڈاکٹر عاصم کو رہا کیا جائے گا جس کے بعد نیب انہیں گرفتار کر پائے گی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

جامع مذاکرات کا نئے سرے سے آغاز ہوگا،سشماشوراج،پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ جامع مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ،مذاکرات کا طریقہ کار اور شیڈول کی تیاری کیلئے دونوں ملکوں کے سیکرٹری خارجہ کو ہدایت جاری کردی گئیں،مذاکرات میں امن وسلامتی ، جموں و کشمیر‘ سیاچن ‘ سرکریک‘ وولر بیراج ‘ طالبول نیوی گیشن منصوبہ، معاشی اور تجارتی تعاون، انسداد دہشت گردی‘ نارکوٹکس کنٹرول ‘ انسانی حقوق ‘ مذہبی سیاحت اور لوگوں کے مابین باہمی روابط پر مذاکرات کئے جائیں گے،نوازشریف، سشما سوراج ملاقات،بات چیت کا عمل جاری رکھنے، حل طلب امور مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

دونوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ جامع مذاکرات میں کشمیر سرکریک سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر بات چیت ہوگی انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت جا کر پارلیمنٹ میٰں اپنا بیان دوں گی

افغانستان میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا اعلامیہ ،کانفرنس میں شریک تمام ممالک سمیت پوری دنیا افغانستان کی سلامتی اور خود مختاری کا احترام کرے، مذاکراتی عمل جہاں ختم ہوا وہیں سیدوبارہ شروع کیا جائے،تمام ممالک افغانستان میں امن کے لیے مشترکہ کوششیں کرتے ہوئے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف اپنا کردار ادا کریں،مشترکہ اعلامیہ

افغان صدر ، چینی ، جرمن وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ،دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،افغان صدر، پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی احترام اور مفاد پر مبنی تعلقات چاہتا ہے،آرمی چیف

وزیراعظم ہاؤس میں چار ملکی مذاکرات،افغانستان میں پائیدار امن کیلئے مصالحتی عمل دوبارہ شروع کرنے پرغور،مذاکرات میں افغانستان،پاکستان، چین اور امریکہ کے وفود کی شرکت،پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم،افغان وفد کی سربراہی اشرف غنی نے کی،پاکستان کی افغانستان میں امن مصالحتی عمل کو شروع کرنے کیلئے تعاون اور جگہ کی فراہمی ، امریکہ اور چین کی تعاون کی یقین دہانی

وزیرداخلہ چوہدری کا وزیراعلیٰ سندھ کوٹیلی فون، رینجرزکے اختیارات کامعاملہ اسمبلی میں لانے کامشورہ ،قائم علی شاہ نے ایک بارپھراختیارات میں توسیع کرنے کی یقین دہانی کرادی

حکومت سندھ کا رینجرز حکام سے ٹکراؤمیں آنے کافیصلہ ،آج صوبائی اسمبلی اجلاس میں رینجرز کومحددود اختیارات کے ساتھ توسیع دینے کی منظوری لینے کی حکمت عملی طے ،ایم کیوایم کا رینجرزاختیارات میں توسیع کی مشروط حمایت کا فیصلہ،سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق صوبائی اسمبلی میں قرار داد کا متن تیار کرلیا ،قرار داد صوبائی وزیر قانون ڈاکٹر سکندر مہندریو آج اسمبلی اجلاس میں پیش کریں گے

پاکستان اور افغانستان کی مسلح گروپوں کوہتھیارپھینک کرسیاسی عمل کا حصہ بننے کی دعوت، خطے میں پائیدار ترقی کے لئے پائیدار امن ضروری ہے ، افغانستان میں امن قائم ہو گا تو اس سے پورا خطے مستفید ہو گا ، ،دہشت گردی سے نمٹنا مشترکہ ذمے داری ہے،ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کیخلاف کامیابی سے جاری ہے،ہم اپنی سرزمین سے ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں ،وزیر اعظم نواز شریف،پاکستان میں جاری آپریشن سے دہشت گرد افغانستان منتقل ہوگئے ہیں،غربت کا خاتمہ ہمارا اہم ترین ہدف ہے،پاکستان کے ساتھ مضبوط رابطوں کے خواہشمند ہیں ،ترکمانستان میں جلدتاپی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرینگے، کاسا1000 منصوبے سے خطے کے ممالک ایک دوسرے کے قریب آئیں گے ،افغان صدر اشرف غنی کا ہاٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگلے سال پاکستان آئیں گے ، سشما سوراج ، افغانستان سے دہشگردی اور انتہا پسند ی کا خاتمہ کر نا افغانستا ن کی ذمہ داری ہے، بھارت افغانستان میں امن کیلئے تعاون پر تیار ہے ،بھارتی وزیرخارجہ کا ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب

ڈیپوٹیشن کیس،سپریم کورٹ کا آئی جی سندھ اورچیئرمین اینٹی کرپشن پر فرد جرم عائد کرنیکا حکم، دونوں افسران کی غیر مشروط معافی مسترد ، انسداد بدعنوانی کا محکمہ الٹا بدعنوانی کو فروغ دے رہا ہے،سپریم کورٹ،آئی جی سندھ دوسرے کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کی بجائے اپنے کیئے کی وضاحت کریں،جسٹس امیر ہانی مسلم

ایف آئی اے نے برطانیہ سے ملک بدر6افرادکواسی پروازسے واپس بھیج دیا

این اے 122 سے ووٹوں کی منتقلی،الیکشن کمیشن نے ایاز صادق، صوبائی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی،چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،علیم خان کے وکیل نے شواہد پیش کئے،این اے 122 میں 26 ہزار افراد ووٹر لسٹ میں شامل ہوئے تو پھر 4 ہزار ووٹ کم کس طرح ہوئے،سماعت کے بعد علیم خان کی میڈیاسے گفتگو

سیدعابدہ حسین اورمخدوم فیصل کے درمیان سیاسی اتحاد کاا مکان، صغریٰ امام اور عابدامام نے دونوں سیاسی خاندانوں کے درمیان پچاس سالہ سیاسی چپقلش ختم کرانے کیلئے اہم کردار ادا کیا،فیصل اور عابدہ حسین کے درمیان دربارحضرت شاہ جیونہ پر ملاقات متوقع

سعودی عرب خطے میں قیام امن کیلئے افغانستان کوایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس نمٹا دیا،ریٹائرڈملازمین کو مراعات اورواجبات کی3 ماہ میں ادائیگی کا حکم،غریب ملازمین کی مقدمہ بازی 10 ، 10 سالوں سے چل رہی ہے اب ختم ہونی چاہئے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دوران کیس ریمارکس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: ٹی ایم او راوی ٹاؤن آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں واک کی قیادت کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر بیت المال سید ہارون احمد سلطان ” پنجاب پالیسی برائے بحالی معذوراں“ کے حوالے سے ..

لاہور: مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ربن کاٹ کر وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے فراہم کردہ بسیں امیرالدین ..

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی سی او لاہور محمد ..

لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب اور جوجٹسو ایسوسی ایشن پنجاب کے باہمی تعاون سے جمنیزیم ہال میں منعقدہ دس روزہ کوچنگ کیمپ ..

لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب اور جوجٹسو ایسوسی ایشن پنجاب کے باہمی تعاون سے جمنیزیم ہال میں منعقدہ دس روزہ کوچنگ کیمپ ..

لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب اور جوجٹسو ایسوسی ایشن پنجاب کے باہمی تعاون سے جمنیزیم ہال میں منعقدہ دس روزہ کوچنگ کیمپ ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔