بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ، کراچی میں ایم کیو ایم جبکہ پنجاب میں ن لیگ کو برتری حاصل

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آکری مرحلے کے سلسلے میں آج پنجاب کے 12 جبکہ سندھ میں کراچی کے 6 اضلاع میں پولنگ ہوئی۔ ان اضلاع سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں 538 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے مسلم لیگ ن برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

لندن،امریکی اہلکارکی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات،کیلوفورنیاحملہ آورتاشقین کا مولاناعبدالعزیزکے ساتھ رابطے سے آگاہ کیا،نوازشریف نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ،نوازشریف کی شہبازشریف سے ملاقات آپریشن تیزکرنے کافیصلہ

امریکی اہلکار نے وزیراعظم کو کیلیفورنیا کی حملہ آور تاشقین کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے ساتھ مسجدمیں لی گئی تصاویر سے بھی آگاہ کیا۔

بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ :پنجاب اور سندھ کے 18اضلاع میں پولنگ آج ہوگی

جنرل راحیل شریف سے نئے امریکی سفیر کی ملاقات ،پاک امریکہ تعلقا ت سمیت خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف نے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،ترجمان آئی ایس پی آر

تسلیم کرنا چاہیے پاکستانی معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی روایت پر چلنے والاہے، انور ظہیر جمالی،معاشرے میں انصاف کا عمل العدل کے اصطلاحی تصور سے وابستہ ہے جس کا مطلب ہے منصف یا انصاف پسند جو خدا ئے بزرگ و برتر کی صفات جلیلہ میں سے ایک صفت پر مبنی ہے ،چیف جسٹس سپریم کورٹ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کے زیر اہتمام انٹر نیشنل کانفرنس آف لیگل ایجوکیشن 2015کے موضوع پر خطاب

چیف الیکشن کمشنر کابلدیاتی انتخابات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ،مانیٹرنگ کیلئے 15 ٹیمیں تشکیل ،چیف الیکشن کمشنر سیکورٹی،پولنگ عملے کی حاضری کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز کا دورہ کریں گے،مانیٹرنگ ٹیمیں پنجاب کے 12 ،سندھ کے 6 اضلاع کا دورہ کریں گی،خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے شیڈول جاری

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت کردی،عوام پرلوڈشیڈنگ کابوجھ کم کرنے کیلئے موٴثراقدامات کئے جائیں،پانی و بجلی اورپٹرولیم کے اعلیٰ حکام کو ہدایت

2015،بھارتی افواج کی کنٹرول لائن،ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی 247 خلاف ورزیاں، 39 شہری شہید،150 زخمی،مغربی بارڈر پر 132 خلاف ورزیاں کی گئیں ،18 جوانوں کے ساتھ ایک سویلین نے شہادت حاصل کی، 15 فوجی اور تین شہری زخمی ہوئے، مودی حکومت آنے کے بعد کشیدگی بڑھی، فائرنگ کا مقصد پاک فوج کی آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانا،سیکرٹری دفاع کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 40 اہم ترین مقدمات سماعت کیلئے مقرر ،سعد رفیق دھاندلی، یوٹیوب بندش ،اصغر خان، ، تلور کا غیر قانونی شکار ، مسلح افواج کی تجارتی سرگرمیاں ، آئی جی سندھ توہین عدالت کے کیسز شامل،مقدمات کی سماعت کیلئے پرنسپل سیٹ پر پانچ بنچز بھی قائم ،بنچ نمبر ایک کی قیادت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کریں گے

ملا اختر منصور ہلاک ہوگئے، افغان حکومت کا دعوی،طالبان کی تردید،شوری اجلاس میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے،افغان اہلکار

ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت چھوڑ دے،چیف الیکشن کمشنر،الیکشن کمیشن میں کیسز کی نوعیت اور حساسیت کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں ،کیس کی سماعت میں ریمارکس

پیمرا کا پرویز مشرف کے انٹرویوز رکوانے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ،حال ہی میں پیمرا کا چارج سنبھالا ہے قانونی ماہرین سے مشاور ت کریں گے کہ پابندی لگائی جا سکتی ہے یا نہیں،ابصارعالم

جلیل عباس جیلانی سنگین مالی بے ضابطگیوں کے مرتکب،قومی خزانے کے کروڑوں ہڑپ کر گئے،امریکہ میں پاکستانی سفیر کو سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا تو بیلجیئم میں سفیر کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی،قواعد کے خلاف سیکرٹری کی بجائے سفیر کی مراعات لیتے رہے،سپریم کورٹ سے گریڈ22سے گریڈ21 میں تنزلی کے بعد گریڈ 22کی مراعات واپس نہیں کیں،سابق سیکرٹری خارجہ ایک کی بجائے23اخبارات لیتے رہے،آڈٹ رپورٹ

مسابقتی کمیشن کا مختلف قیمتوں پر اسی طرح کی میڈیسن فروخت کرنے والے میڈیسن مافیا کے خلاف تحقیقات کا آغاز

بم کی اطلاع پر پی آئی اے طیارے کی چین میں ہنگامی لینڈنگ،جامع تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیدیا

ایف آئی اے نے پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی تحقیقات شروع کردیں، غداری کیس کا تمام ریکارڈ ایف آئی اے کی کمیٹی کے حوالے کردیا گیا،کمیٹی کے سربراہ واجد ضیاء ہونگے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔