بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

تازہ ترین خبریں

کراچی : ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، 2 سکیورٹی اہلکار شہید

کراچی میں تبت سینٹر کے قریب ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے . عینی شاہدین نے بتایا کہ فائرنگ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے کی گئی . گاڑی کے فرنٹ شیشے پر دو گولیوں کے نشانات ہیں جبکہ شہید اہلکار وردیوں میں ملبوس تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد دونوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے . پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ واقعہ کے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے. حفائرنگ کے واقعہ میں شہید اہلکاروں کی شناخت حوالدار راشد اورلانس نائیک ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

آج کا اخبار

فرانس میں پاک بھارت وزراء اعظم کی مختصر ملاقات،بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کے پاس آکر مصافحہ،پاکستان پرامن اورشائستہ ہمسائیگی چاہتاہے ،نوازشریف،تھوڑی سی ملاقات میں ساری باتیں نہیں ہوسکتیں،مودی سمیت دیگرراہنماوٴں سے اچھے اندازاوراچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ،مزیدتبصرہ نہیں چاہتا،میڈیاسے گفتگو

انہوں نے کہاکہ ہمیں معاملات کواچھے اندازمیں آگے بڑھاناہے ،ساری باتیں تھوڑی سی ملاقات میں نہیں ہوسکتیں،ہم ترقی کرناچاہتے ہیں ،داخلی اورخارجی معاملات کوآگے بڑھاناچاہتے ہیں ،ہمیں اچھے جذبات کوہی عمل میں لاناچاہئے

313 درآمدی اشیا پرڈیوٹی میں 10 فیصد تک اضافہ، پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں برقرار،گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی میں اضافہ،نان فائلزز پر 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 31دسمبر تک بڑھا دیاگیا،پہلی سہ ماہی میں محصولات کی وصولی 40 ارب کم ہوئی،اسحاق ڈار،درآمد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، دہی، مکھن، پنیر، ڈیری اشیاء اور شہد، انناس، امرود، آم، مالٹے، پولٹری، کوکونٹ، بادام اور کوکوبٹر پر 10 فیصد ڈیوٹی ،ٹی وی، سٹیلائٹ ڈش ریسیوراور سگنل لینے والے آلات، واٹر ڈسپنسر،مکمل آٹو میٹک مشینز، مائیکروویواوون، ایئرکنڈیشنرز، ریفریجریٹرزکی درآمد پر بھی 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد،ای سی سی کے اجلاس میں مکئی کی درآمد پر 30 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی، گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے 40کلو، امریکہ سے منگوائے گئے اسکینزکو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد، تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات ،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری، پی ٹی آئی اب تک چیئرمین کی مجموعی نشستوں میں سے 13نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے ، ن لیگ10سیتوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ، آزادامیدواروں نے 3نشستیں اپنے نام کیں ،مسلم لیگ ن کے سید ظفرعلی شاہ اپ سیٹ شکست کھاگئے

افغانستان سے دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات کے خواہاں ہیں، نوازشریف،سیاسی عمل پر یقین اور افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والوں سے بات ہوگی،افغان صدر سے ملاقات میں اتفاق ،ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے جامع معاہدے کی ضرورت ہے جس میں ذمہ داروں کاتعین ہو،نوازشریف،پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا شکارہونے والاملک ہے ، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام فریقوں کی ضروریات کوپیش نظررکھناہوگا،پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب

نو جوان کرپٹ حکمران ٹو لے کے خلاف میدان میں نکلیں،عمران خان ،یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں نیب زدہ لوگ حکومت کر رہے ہیں،وزیر اعظم کا بھتیجا محسن لطیف الیکشن ہار نے کے بعد الیکشن کمیشن میں چلا گیا میرے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے، ہم بھی یہی کہتے ہیں دھاندلی ہو ئی ہے اس لئے دھاندلی ثابت ہو ئی ہے،حکومت کمیشن کمانے کیلئے بڑے بڑے منصوبے بناتی ہے، کرپٹ حکومت کے ہو تے ہوئے ملک ترقی نہیں کر سکتا، نوجوان کر پٹ حکومت کے خلاف میدان میں نکلیں کوئی بھی طا قت جنون کا مقابلہ نہیں کر سکتی، سیا لکوٹ ریلی سے خطاب

شہید ذوالفقار بھٹو نے جو جنگ شروع کی تھی وہ آج بھی جاری ہے ،بلاول بھٹو زرداری،پارٹی کو نظریات سے کوئی ہٹا سکا نہ ہٹا سکے گا، پارٹی کی مضبوطی کیلئے خود نکلوں گا ،ہر صوبے میں جاوٴں گا، شہید نانا اور ماں کی طرح عوام کے ساتھ رہونگا، ہر مشکل سے ٹکراوٴں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس پر خطاب

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف کرلیا، دفعہ 164کے تحت بیان ریکارڈ کرائے،نیب کا ڈاکٹر عاصم کا 90 روز ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ،عوامی بہبود کے نام پر پلاٹ حاصل کرکے ہسپتال کمرشل بنیادوں پر چلانے‘ چائنا کٹنگ ‘ پی ایس او میں اربوں کی کرپشن کاالزام،پی ایس او میں اربوں کی کرپشن ،من پسند افراد کو سستے داموں تیل کی فراہمی،سوئی سدرن میں بھی بھاری کرپشن کا الزام

آرمی چیف نے آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث فوجی عدالت سے سزا یافتہ 4دہشت گردوں کے بلیک وارنٹس پر دستخط کر دئیے

وفاقی کابینہ میں رد و بدل :وزیر اعظم نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی

موسمیاتی تبدیلیاں:پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں”ہیٹ سرپلس“ زون میں آگیا، مون سون کا پورا سیزن غائب ہوسکتا ہے ، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے، زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوگا،ماہرین محکمہ موسمیات

ڈاکٹر عاصم کے اقبال جرم میں 88 افراد شامل ہیں، اگر ان میں 8 افراد بھی پکڑ لئے گئے تو پاکستانی قیادت میں طوفان آ جائے گا ؛شیخ رشید

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔