بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کو غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں برتری

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ تحریک انصاف نے اب تک وارڈز کی کل 52، آزاد امیدواروں نے 19 جبکہ مسلم لیگ ن نے 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ کل 50 یونین کونلسز میں تحریک انصاف نے 7 جبکہ مسلم لیگ ن نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

آج کا اخبار

اقوام متحدہ کی پاک بھارت اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرانے میں مدد کی پیشکش،مذاکرات میں تمام مسائل کا حل ہیں،بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کیمون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی بہتری کا واحد راستہ مذاکرات ہیں،

کراچی میں عرصہ دراز سے ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری قائم ہے، غیور شہری 5دسمبر کو ترازو اور بلے کو ووٹ دیکرنئی تاریخ رقم کریں گے،عمران خان ، کراچی کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ سب لوگوں کا شہر ہے،کراچی کو لسانیت، تعصب اور صوبائیت کے نعرے پر تقسیم ہونے سے میں بچاؤں گا، عوام تبدیلی کے لئے بلے اور ترازو کو ووٹ دیں، جیت کا جشن 5 دسمبر کو کراچی آکر مناؤں گا،فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہئے ، اسے الگ صوبہ بنانے کے مخالف ہیں،پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ ہے ، ملک میں غریب مر رہا ہے جبکہ حکمرانوں کے اثاثے کئی گنا بڑھ گئے ہیں، پنجاب کی آبادی بارہ کروڑ لیکن تمام فیصلے لاہور میں ہوتے ہیں،اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم کی ضرورت نہیں پڑے گی ،لوگ خیبرپختونخواہ میں ہماری کارکردگی کو دیکھ کر خود ہی ووٹ دیں گے، نظام میں تبدیلی کے لیے شفاف الیکشن کا انعقاد ضروری ، انتخابی اصلاحات ناگزیزہیں،کارنرزمیٹنگ سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے دنیاکے ساتھ مل کرکام کریں گے، نوازشریف، عالمی کانفرنس کے سامنے اپنا نقطہ نظرپیش کریں گے ،پیرس میں میڈیاسے گفتگو

وفاقی دارلحکومت میں تاریخ کے بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا،شیردھاڑے گا ، بلا گھومے گا یا تیر چلے گا ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ،فیصلہ آزاد امیدواروں کے سر پر ہو گا،رورل ایریا میں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوار، اربن علاقوں میں پی ٹی آئی کو اکثریت میں سیٹیں ملنے کاامکان ،مسلم لیگ ن کو دھڑے بندی کی وجہ سے مشکل پیش آسکتی ہے،پارٹی سے منحرف آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والوں کی پوزیشن قدرے بہتر نظر آرہی ہے، اسلام آباد کا مئیر بنانے میں بھی آزاد امیدواروں کا بڑا کردار ہو گا،سروے رپورٹ

شہبازشریف،ریحام خان کی لندن میں اہم ملاقات،سیاسی حکمت عملی تیار،ریحام خان نے یکم دسمبر کو پاکستان واپس آنے کیلئے سامان باندھ لیا، ملاقات سے قبل ابھی وطن واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تھا،ذرائع،شہباز شریف نے ریحام کو لاہورکے ایک ٹی وی چینل میں بھاری معاوضے پر نوکری لے کر دی،پی ٹی آئی قیادت پر کیچڑ اچھالنے کا ٹاسک

الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کرئے،سیاسی جماعتوں کو ووٹرز سے رابطے کا حق نہ دینا عجیب بات ہے، سعدرفیق ،الیکشن کمیشن کا عمران خان اور سراج الحق کوانتخابی ریلی سے روکنا اچھی بات نہیں ایسا ضابطہ اخلاق نہ بنا یا جائے جوٹوٹ جائے،شمولیتی تقریب سے خطاب

ڈاکٹرعاصم مزیدتحقیقات کیلئے نیب کے حوالے ، آج نیب عدالت میں پیش کیاجائیگا

آسٹریلیا نے پاکستان کو قطر سے بھی سستی ایل این جی مہیا کرنے کی پیشکش کر دی،آسٹریلیا پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ایل این جی ، کوئلہ دوسرے ممالک بشمول قطر سے سستا مہیا کرنے کو تیار ہے،آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ اڈمسن کا پاکستان آسٹریلیا بزنس فورم سے خطاب

ڈالر سمگلر حسینہ ایان علی کی ملک سے روانگی بارے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، اعلی حکومتی شخصیت نے دبئی منتقل کرنے کی تمام تر ذمہ داری ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی

جس بھارتی اداکارہ نے میرے ساتھ دوستی کا دعوی کیا ، میں اس کو جانتا تک نہیں ،شاہد آفریدی،فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی لیکن ان آفرز کو رد کر دیا،انٹرویو

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے پولیو وائرس دیگر ممالک تک پھیلنے کی خدشات کے پیش نظر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی

بھارتی اداکار عامر خان کا اداکارہ میرا کو سلوک اور ہمدردی کے جذبات کا اظہار کرنے پر شکریہ، خوبرو اداکارہ میرا کو جوابی ای میل میں دعوت بھی دے دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔