بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے سیریز کے امکانات کم ہیں :بھارتی میڈیا کا دعوی

بھارتی حکومت پرپاک بھارت کرکٹ سیریز کو گرین سگنل نہ دینے کے لیے ہندو انتہا پسندوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے دباؤکے سبب اس بات کا امکان انتہائی کم نظر آتا ہے کہ مودی سرکار پاک بھارت سیریز کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو گرین سگنل دے ۔ معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا کے مطابق اگر چہ بھارتی حکومت تاحال پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے کوئی اعلان کرنے سے ہچکچا رہی ہے تاہم اب بھی اس بات کا امکان موجود ہے کہ منگل تک مودی سرکار کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان سے سیریز کے لیے گرین سگنل مل جائے گا ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

موسمیاتی تبدیلی دنیا میں انسانی زندگیوں کیلئے بڑا خطرہ ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم، گلیشیئرز کے پگھلنے،سیلاب اور سطح سمندر میں اضافے کے خطرات کا سامنا ہے،وزیر اعظم نواز شریف کا مالٹا میں دولت مشترکہ کے 24ویں سربراہ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر سیشن سے خطاب ،دہشتگردانسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں ،فرانس کودہشتگردی کے خلاف جنگ میں مددکی پیشکش کرتے ہیں ،نوازشریف،وزیراعظم کی مالٹامیں فرانسیسی صدر،برطانوی وزیراعظم سے ملاقاتیں،دوطرفہ تعلقات ،دہشتگردی سمیت اہم عالمی اورعلاقائی امورپرتبادلہ خیال

انہوں نے کہا کہ کوہ ہمالیہ کے گلیشیئرز دنیا کے کسی بھی دوسرے حصے سے زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں،2010ء اور 2011ء میں ہمیں بڑے سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس،خصوصی عدالت کا ازسرنو تحقیقات کا حکم ،ایف آئی اے تحقیقات ٹیم مشرف ، شوکت عزیز ، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کیخلاف تحقیقات اور بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ 17دسمبر کو عدالت میں پیش کی جائے،عدالت ،اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی کو دوبارہ تحقیقات کرنے کا فیصلہ درست نہیں،خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پاک فوج دنیا بھر میں قیام امن کی کوششوں کو اپنا فرض سمجھتی ہے،آرمی چیف ، سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کیلئے کام کرتی رہے گی، آپریشن ضرب عضب کے باوجود پاک فوج اقوام متحدہ کے چھ امن مشن میں اپنا کردار ادا کررہی ہے، جنرل راحیل شریف کا آئیوری کوسٹ کا دورہ،عالمی من مشن میں تعینات فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقاتیں

پاک فضائیہ کی خیبر ایجنسی میں کارروائی، 21 مبینہ دہشت گرد ہلاک،متعدد ٹھکانے تباہ

اسمبلیوں میں چور ، ڈاکو بیٹھے ہیں، نوجوان مقابلے کیلئے کھڑے نہ ہوئے تو چور ڈاکوؤں کے بچے حکومت میں آنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں ، عمران خان ،جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی کرنے والوں کو سزائیں نہیں دیں اسلئے آج بلدیاتی انتخابات میں کھلے عام دھاندلی ہورہی ہے ، ڈیزل پر جی ایس ٹی پچاس فیصد بڑھنے والی ہے اتنے مشرف آمریت کے دور میں بھی مہنگائی اور حالات خراب نہیں تھے جتنے آج ہیں، ضمنی انتخابات کے دوران نواز شریف اڑھائی ارب روپے پیکج کا اعلان اور طارق فضل چوہدری اسلام آباد میں جلسے کریں تو ٹھیک ہے لیکن عمران خان جلسہ کرے قانون کی خلاف ورزی ہے یہ کہاں کا انصاف ہے ؟، زرداری سوئس بینکوں میں چھ ارب روپے لے کر گئے ،انہیں پتہ تھا کہ چور کبھی چور کو نہیں پکڑتا ، نواز شریف پر 12کیسز نیب میں ہیں آخر ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا ،؟چیئرمین پی ٹی آئی کا ترامڑی چوک پر جلسہ سے خطاب

زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ کر کے21 ارب ڈالر کی سطح تک لانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، اسحاق ڈار ،حکومت پچیس ہزار میگاواٹ پیدواری صلاحیت کے بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جس میں سے گیارہ ہزار میگاواٹ بجلی موجودہ حکومت کی مدت میں ہی قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی،غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے بیت المال کے بجٹ میں سوفیصد اضافہ کیا ، غربت کی لکیر کے نیچے رہنے والے لوگوں کی زندگیوں کی بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے، پاکستان بیت المال ،یونیورسل سروس فنڈ اور مائیکروسوفٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس دینے کا فیصلہ

ایل این جی ریٹس پر وفاقی وزیر شا ہد خاقان اور ای سی سی کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا،سارا ملبہ میرے اوپر مت ڈالا جائے نہ ہی ایل این جی منصوبہ کو متنازعہ بنایا جائے،وفاقی وزیر ،ریٹس پر سمجھوتہ نہ کرنے پر اقتصادی رابطہ کمیٹی پر برہم

الیکشن کمیشن کا سندھ میں تیسرے مر حلے کے بلدیاتی الیکشن میں فوج ،ر ینجرز اور ایف سی بلا نے کا فیصلہ

آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا، فاروق عبداللہ،فاروق عبداللہ کا آدھا سچ بھی بھارتی میڈیا کو ہضم نہ ہوا، مقبوضہ وادی کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے بیان پر سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھی تلملا اٹھے

وزیراعظم کی نواسی انسہ مہرالنساء صفدر نے یونیورسٹی آف لندن سے قانون کا امتحان امتیاز کے ساتھ پاس کرلیا

دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی،کوئی مذہب دوسروں سے نفرت نہیں سکھاتا، شاہ رخ خان

بطور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے ”2کامیاب ترین سال“ضرب عضب بہترین حکمت عملی قرار،یادگاری اعزازات میں قرارداد پاکستان تمغہ،تمغہ استقلال،تمغہ جمہوریت جبکہ خارجہ اعزازات میںآ رڈر آف عبدالعزیز آل سعود اور’اعزاز برائے فوج میں میرٹ (امریکہ) شامل ہیں،29نومبر2013 کوا فواج پاکستان کے 15ویں سربراہ کے طور پر کمان سنبھالی، 90 فیصد سے زائد محب وطن مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں ہیں، رپورٹ میں انکشاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔