بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

تازہ ترین خبریں

لاہور : این اے 118 میں‌مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی‌آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے این اے 118 میں تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ دھاندلی کیخلاف دائر کی جانے والی رٹ خارج کر دی ہے ، حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ریاض ملک نے تحریک انصاف کے حامد زمان کو شکست دی تھی جس کے بعد حامد زمان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف رٹ دائر کی ۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کی جانب سے حاصل تفصیلات کی روشنی میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی جانے والی پٹیشن خارج کرتے ہوئے ریاض ملک کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے حامد زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن ان کے فیصلے اور فیصلہ سنانے والے جج پرتحفظات موجود ہیں جس کے بعد انہوں نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

قومی خزانہ امانت سیاست ووٹ نہیں خدمت کیلئے ہے،نوازشریف،بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے،ہم نے کسی سے رشوت لی نہ کمیشن مانگا ہے،بیرون ممالک نے کرپٹ حکومتوں کو 100 میں بیچنے والی مشینیں ہمیں60 روپے میں دی ،دلوں کو ملانے والے منصوبے پورے پاکستان میں شروع کر دیئے، بجلی بحران کے خاتمے پر خصوصی توجہ دے رہا ہوں ،انشاء اللہ بجلی تیزی کے ساتھ آئے گی۔جھنگ میں تقریب سے خطاب، گلگت ،سکردوہائی وے کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنایا جائے گا، بھاشا ڈیم منگلا اور تربیلا سے بڑا ہوگا، اسکردو،داسو ،بونجی سے 10 ہزار میگا واٹ بجلی ملے گی،گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برادری سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ کئی سال سے کہہ رہے ہیں کہ ان کی سیاست ذاتیات پر مبنی نہیں ہم اقتدار کے بجائے اقدار کی سیاست کی بنیاد رکھ رہے ہیں

چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں باعزت بری ،نیب آصف زرداری کے خلاف دونوں ریفرنسز میں ٹھوس شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا، ریفرنسز کے اصل دستاویزات بھی موجود نہیں،جج محمد بشیر، سیف الرحمن نے سیاسی انتقام لینے کے لیے کیسز بنائے، عدالت میں جھوٹے کاغذات جھوٹے جمع کرائے گئے، آصف زرداری نے کسی سے کبھی انتقام نہیں لیا،6ریفرنسز سے بری ہو چکے ،ایک ریفرنس باقی رہ گیا ،جلد اس میں بھی کامیابی ملے گی،فاروق ایچ نائیک

سپیکر قومی اسمبلی نے بلاسود بینکاری ترمیمی بل ، مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل ، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سمیت پانچ بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو مزید نظرثانی کے لئے ارسال کر دیئے، ملک کے تمام مسائل سودی نظام کی وجہ سے ہیں، بدامنی اور مہنگائی بھی سود کی بدولت بڑھ رہی ہے ، آئین کے آرٹیکل 36 اور 38 میں واضح بتایا گیا کہ حکومت سودی نظام کا خاتمہ کرے گی;جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان

بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے تمام حکومتی اداروں کو متحرک کیا جائے گا ،چوہدری نثار ،وزیر داخلہ سے لارڈ نذیر احمد کی قیادت میں برطانوی وفد کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابرازیل کے آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش ،19توپوں کی سلامی دی گئی، آرمی چیف نے برازیل کے وزیر دفاع کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی، پاکستان برازیل کیساتھ تعلقات مزید مستحکم چاہتا ہے ، دہشت گردی کیخلاف جنگ کو کامیابی سے جاری ہے ، جلد اس ناسور سے نجات حاصل کرلیں گے،جنرل راحیل شریف

کچھ مضبوط ممالک نے پاکستان کیخلاف لابنگ کیِ،چوتھی بار ہیومن رائٹس کونسل کے ممبر منتخب نہیں ہو سکے،وزیرسیفران، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک کے ووٹ نہ ملنے سے ممبر منتخب نہیں ہو سکے،پاکستان مشنز کو لابنگ سخت کرنے کی ہدایات کردی، توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال،ہیومن رائٹس کونسل میں کشمیر کا مسئلہ آنا تھا اس وجہ سے موثر لابنگ نہیں کی گئی، حکومت کشمیر پر بات چیت نہیں کرنا چاہتی،شیریں مزاری کا قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

میانوالی،تربیتی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ مریم مختار شہید ہوگئیں، ایف7 تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پرتھا کہ فنی خرابی کے باعث کچہ گجرات کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا،پی اے ایف کی پہلی خاتون فلائنگ آفیسر شہید ہوئیں،حادثہ کی تحقیقات کیلئے انکواری بورڈ تشکیل دے دیا ہے،ترجمان پاک فضائیہ،ائیرچیف مارشل سہیل امان کاشہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت،شہیدپائلٹ کی عظیم قربانی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،مریم مختارنے جرأت اوربہادری کے ساتھ جان دی

خیبر پختونخوا حکومت نے ایپکس کمیٹی کی منظوری کے بعد دہشت گردی کے نو سنگین مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجوانے کے لئے وفاقی حکومت کو ارسال

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں نواز لیگ اپنا حکومتی اثر ڈال رہی ہے، بلاول بھٹو

الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ نہیں ہوسکا ،زاہد حامد، اوورسیز ووٹنگ کا تجربہ ناکام رہا،آ ن لائن،ای میل اور ٹیلی فونک ووٹنگ میں بھی مسائل درپیش ہیں، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور ہائیکورٹ نے ناول نگار عمیرہ احمد کے ناول کو چرا کر ڈرامہ بنانے والے پروڈیوسر کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا

”یہ ہے پی آئی اے“ ملازمین 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کا کھانا کھا گئے، ٹکٹوں کی فروخت میں 6 کروڑ کے فراڈ کا انکشاف

سپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کی دھمکی ، اگر چھ چھ ماہ کمیٹیوں اور ایوان میں پی ٹی آئی اراکین حاضر نہیں ہونگے تو پھر ان کے بل ایوان میں کیسے پیش ہونگے؛ایاز صادق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔