بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، خاتون پائلٹ مریم مختار شہید

پاک فضائیہ کا ایف ٹی 7 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون فلائنگ آفیسر مریم مختار شہید ہوگئیں. پی اے ایف ترجمان کے مطابق میانوالی کے قریب کندیاں میں فضائیہ کے ایف ٹی 7 طیارے کو معمول کی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ مریم مختار شہید ہوگئیں.مریم مختار کا تعلق کراچی سے ہے اور مریم مختار کو پاک فضائیہ کی دورانٍ پرواز جامٍ شہادت نوش کرنے والی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ، جنہوں نے 5 سال قبل ائیر فورس جوائن کی تھی.مریم مختار آپریشنل ٹریننگ مشن پر تھیں۔ جبکہ حادثے میں مریم مختار کے ساتھی اسکوارڈن لیڈر ثاقب عباسی زخمی ہیں. دوسری جانب غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا.

آج کا اخبار

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ بہت اہم ہے ، عدالتیں لاپتہ افراد کے بارے میں غافل نہیں ، ملک میں عدلیہ کا نظام مضبوط اور مستحکم ہے ، دوسروں پر تنقید کرنے والے خود پر بھی نظر ڈالیں ، اپنے حقوق کی سب بات کرتے ہیں تاہم فرائض کوئی نہیں نبھاتا ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو تمام وسائل سے نوازا ہے ، کوئی ایسی قیادت نہیں ملی جو ملک کے لوگوں کو ایک قوم بنا کر آگے لے جاسکتی،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کاکوئٹہ میں اعشائیہ سے خطاب

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ اہمیت کا حامل ہے ، بلوچستان ہائیکورٹ لاپتہ افراد کے کیسز کو نمٹا رہا ہے ۔ عدالتیں لاپتہ افراد کے بارے میں غافل نہیں ہیں

وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی دیانتداری سے عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کر رہے ہیں: نواز شریف، پاکستان تمام ہمسایوں کے ساتھ امن،خوشحالی کے وژن پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، ا ٓپریشن ضرب عضب سے ملک کے کونے کونے میں دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم کا لاہور میں اجلاس سے خطاب، افغان وزیر خزانہ، پاک فضائیہ کے سربراہ سے گفتگو

پاکستان افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے،اسحاق ڈا ر ، دونوں ممالک کو گذشتہ سال جوائنٹ اکنامک کمیشن میں کیے گئے 17ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کو حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنا ہو گی، وزیر خزانہ کا پاک افغان 10ویں جوائنٹ اکنامک کمیشن کے اجلاس میں خطاب ،پاک افغان مشترکہ اقتصادی کونسل کا اجلاس ، افغانستان کا پاکستان سے براہ راست انڈیا تک رسائی کا مطالبہ،بدلے میں افغانستان پاکستان کو ترکمانستان سے 2ہزار میگا واٹ بجلی حاصل کرنے کیلئے راہداری اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک رسائی فراہم کرے گا،دونوں ملکوں نے تجارتی راہداری ،باہمی روابط اور دیگر مسائل پر بھی اتفاق رائے لانے کیلئے رابطوں کو مذید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے ،پاک افغان وزراء خزانہ کی مشتر کہ پریس کانفرنس

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کے سدباب کےلئے دنیا بھر کے مسلمان باہمی ہم آہنگی اور اتحاد کے ساتھ کام کریں،صدر مملکت ممنون حسین کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی سے بات چیت

تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا اجلا س، موثر اپوزیشن کیلئے خورشید شاہ سے رابطے کا فیصلہ،پارلیمنٹ میں کمرہ تک نہیں دیا گیا،شاہ محمود قر یشی سپیکر قومی اسمبلی کے تحریک انصاف کے ساتھ رویہ امتیازی پر اپوزیشن لیڈر کو آ گاہ کر یں گے،3 قائمہ کمیٹیوں میں سے 2 کے چیئرمین منحرف ہو گئے، منحرف ارکان کی جگہ نئے چیئرمین نامزد کئے جائیں،شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

سینیٹ کمیٹی کا اقتصادی راہداری مغربی روٹ پر کام کے آغاز نہ ہونے پر اظہار برہمی،مشرقی روٹ پر بے تحاشہ رقوم خرچ کی جارہی ہیں ، وزیراعظم بار بار صرف مشرقی روٹ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں،سینیٹر داؤد خان اچکزئی،مغربی روٹ پر کام کا آغاز2025 تک بھی ممکن نہیں مشرقی روٹ پر کام کی تیز رفتار سے تاثر گہرا ہو رہا ہے کہ راہداری صرف پنجاب کیلئے بن رہی ہے،چیئرمین،مغربی روٹ کے منصوبوں پرکام شروع کروانے کیلئے اخبارات میں اشتہارات دے دیئے، وزیراعظم منصوبوں کا خود افتتاح کریں گے،سیکرٹری مواصلات

خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے قیام سے اختیارات اور فنڈ نچلی سطح پر منتقل ہوگئے ہیں،عمران خان،اب ایم پی ایز کے پاس کچھ نہیں رہے گا، اس کے برعکس پنجاب میں اب بھی تمام اختیارات وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے پاس ہیں اور مقامی حکومتوں کو کچھ نہیں دیا گیا،لکی مروت میں ٹری پلانٹیشن سائٹ کے معائنے کے دوران اظہار خیال

دہشت گرد میڈیا ہاوسز پر حملے کر کے حکومت کے قدم اور صحافیوں کے قلم کو نہیں روک سکتے ہیں ،پرویز رشید ، پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہا ہے،میڈیا ورکرز کا خون رئیگا ں نہیں جائے گا بلکہ اس خون سے چمن صحراب ہو گا اورامن کا سورج طلوع ہو گا،حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام میڈیا ہاوسز ،پریس کلبوں اور یونین آف جرنلسٹس کے دفاتر کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے گی، جو لوگ میڈیا پر حملوں میں ملوث ہیں اْنہیں گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزائین دی جائیں گی،وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے اور این پی سی کے مظاہرے سے خطاب

ہم نے کبھی بھی پرامن مذاکرات سے انکار نہیں کیا حکومت مخلص ہو تو اپنے مطالبات پیش کریں گے، براہمدغ بگٹی ، جن کے پاس اختیارات ہیں وہ ہم سے مذاکرات کیلئے آسکتے ہیں شرائط پر تب بات کریں گے جب کوئی سامنے سے ہمیں کچھ کہے مجھے نہیں لگتا حکومت سنجیدہ ہے صرف ہمیں چیک کیا جارہا ہے، اپنا حق مانگنے کیلئے بلوچوں کو گھروں سے نکالا اور تشدد کیا گیا بلوچ کہی بھی ہوں مرنے کو ترجیح دے سکتا مگر غلامی کی زندگی ہر گزنہیں گزار سکتا، انٹرویو

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل پشاور سے دوسرے جیل منتقل کرنے کے لئے وفاق سے رابطہ

ضلع دیر میں افغانستان سے 21 لاشوں کی آمد کا انکشاف ، یہ افراد افغاستان میں اتحادی افواج کی کارروائیوں میں ہلاک ہوئے تھے؛ مقامی افراد

ریحا م کہ فی الحال خا مو شی سے بطور اچھی بیوی اپنی عدت پوری کریں،عامر لیاقت کا ریحام خان کو مشوری

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن مقامی ہوٹل میں ہوم ایکسپو کا افتتاح کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں اضافے کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت ..

راولپنڈی: آل پاکستان پرائیوٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرار احمد کی قیادت میں چیئرمین تعلیمی ..

راولپنڈی: صدر میں کاروباری مرکز کے افتتاح کے بعد محمدعلی، شہزاد شاہ و دیگر دعا کر رہے ہیں۔

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی رہنماؤں عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ ..

لاہور: کل مسالک ورڈ پاسبان ختم نبوت کانفرنس سے مسلم لیگ (ن) علماء ونگ کے جنرل سیکرٹری رجیع اللہ خان خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ اسکاؤٹ لیڈر مقصود چغتائی کا سینٹ انتھونی سکول میں لیکچر کے بعد اساتذہ اور بچوں کے ہمراہ ..

لاہور: ڈ ی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان احمد چوہدری سے چوری شدہ گاڑیاں خیبر پختونخواہ سے برآمد کرنے کے حوالے سے پریس ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔