بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

تازہ ترین خبریں

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے . الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے . جبکہ پولنگ اسٹیشنز میں مزید افراد کو آنے سے منع کر دیا گیا ہے . واضح رہے کہ پنجاب کے 12 اور سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ آج صبح ساڑھے 7 بجے سے جاری تھا جو اب ختم ہو گیا ہے. پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا جائے گا.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن نا ممکن ہے،آرمی چیف،پاکستان افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے،امن عمل کو درپیش چیلنجز پر غور کرنا ہوگا،جنرل راحیل شریف کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات، پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان سے تعلقات دوسرے ملکوں سے مشروط نہیں،جان کیری

امریکی وزیر خارجہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ پاکستان سے تعلقات دوسرے ملکوں سے مشروط نہیں

الیکشن کمیشن نے سندھ کی81یونین کونسلوں میں آج بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے، انتخابات اب نئی حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے،15دن میں حلقہ بندیاں کردی جائیں گی ،اٹک کے بلدیاتی انتخابات5دسمبر کو ہوں گے،میڈیا کو کوریج کی اجازت ہوگی،سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

آرمی چیف کا دورہ امریکہ دفاعی نوعیت کا ہے میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش نہ کرے،سرتاج عزیز، پاک چائنہ تعلقات کسی کیخلاف نہیں،روس سے تعلقات بھی مضبوط اور کئی معاملات میں امریکی شراکت داری اہم ہے،پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت پروپیگنڈہ کرنا چھوڑ دے منصوبہ جنوبی اور وسطی ایشیاء کیلئے اہم اورگیم چینجر ہے،بھارت کا اقتصادی راہداری کے خلاف عناصر کو ہوا دینا اس کی ناقبت اندیشی ہے، بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب

حکومت نے نندی پورپاور پراجیکٹ رپورٹ تسلیم کرلی،پراجیکٹ پر84 نہیں58ارب لاگت آئی،خواجہ آصف،نندی پور منصوبے کی لاگت و پیداوار بارے غلط اعدادوشمار پیش کیے گئے ،منصوبے پر51ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں ،84ارب روپے لاگت کی نفی نیپرا بھی کرچکا ہے،نندی پورمنصوبہ مقررہ وقت پرمکمل نہ ہونے پراخراجات میں اضافہ ہوا،وزیر پانی و بجلی کی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسحاق ڈار نے ملک کی پہلے اسلامک شیئر انڈیکس کا افتتاح کر دیا ، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رنگ بیل بجا کر باقاعدہ ٹریڈنگ کا آغاز کیا گیا ، پاکستان جلد دنیا کی 18واں بہترین معاشی ملک بن جائیگا، تمغوں کے لیے نہیں پاکستان کی خدمت کے لیے کام کررہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، بہتر ین او ر مثا لی پو لیس بنادیا ،عمران خان،کوشش ہے ایسے انتظامات کئے جائیں کہ کوئی بھی حکومت پولیس میں تبدیلیاں نہ کر سکے اگلے مرحلے میں عدالتوں اورکچہریوں کو ٹھیک کر ینگے تاکہ عوام کے کیسز جلد حل ہوسکیں، ب کے عوام تھانوں سے خوفزدہ ہیں،منتخب نما ئند وں کے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب،صحا فیو ں سے مختصر با ت چیت

سپریم کورٹ کا این اے 107 گجرات سے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے خلاف 6 افراد کے قتل میں سمجھوتہ کے تحت رہائی کے معاملے پر ازخود نوٹس ،رہا افراد کا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ میں حلقہ این اے 125 میں خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت ؛ دیکھنا ہوگا کہ انتخابات میں بے ضابطگی ہوئی یا اس میں بدنیتی شامل تھی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ، یہ اتنا بڑا معاملہ نہیں ڈھائی دن سے زائد بحث نہیں ہونی چاہیے،اب وقت آرہا ہے کہ پٹواریوں کے انتخابات کرائے جائیں ، جسٹس شیخ عظمت سعید کے ریمارکس

نیپرا نے کاسا 1300معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی ، منصوبے سے پاکستان تاجکستان سے 1300میگاواٹ بجلی حاصل کرے گا ،منصوبے پر لاگت 95ارب 30کروڑ آئے گی

قمر زمان کائرہ کو پیپلز پارٹی پنجاب کانیا صدر بنانے کا فیصلہ ،پنجاب میں جس بحران سے پارٹی دوچار ہے ان نازک حالات میں قمر الزمان کائرہ سے بہتر اور کوئی نہیں ہو سکتا،جلد نوٹیفکیشن جاری کر کے پنجاب میں پارٹی کو آئند انتخابات سے قبل فعال بناے کا ٹاسک دیاجائے گا،ذرائع

پیرس حملوں کے بعد فرانس میں کام کرنے والے 4 ہزار پاکستانیوں کو فرانسیسی حکام نے واچ لسٹ میں شامل کر لیا، داعش کے جرائم کا ذمہ دار پاکستانیوں کو قرار دینا کسی طور پر درست نہیں،حکومتی سطح پر بات چیت کی جائے ؛فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی حکومت پاکستان سے اپیل

پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، محکمہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا انتباہ،حساس مقامات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی گئی ،جنوبی پنجاب میں لال مسجد سے الحاق شدہ مدرسہ سیل کر دیا ،مولانا عبد العزیز کی کڑی نگرانی شروع کر دی ہے ،صوبائی سیکرٹری داخلہ میجر(ر) اعظم سلطان،پنجاب میں کسی مدرسے کے معلم یا کالج کے اساتذہ پر داعش کی معاونت کا شبہ ہوا توسخت کارروائی کریں گے،صوبائی وزیر قانونی رانا ثناء اللہ

کراچی،بلاول نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے فیصلہ کو متنازعہ قرار دیدیا

ریحام خان جمائمہ کی طرح خاموش رہیں توعزت میں رہیں گی ،شیخ رشید،عمران خان سیاسی رہنما ہیں کوئی شاہی مسجد کے امام نہیں جو ریحام کے بیانات سے نقصان پہنچے گا ،سربراہ عوامی مسلم لیگ

سعودی حکومت نے پاکستا ن کیلئے عمرہ ویزے کاآغاز کردیا ،چالیس سا ل سے کم عمر زائیرین کو ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا، ا س سال سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ایک کروڑ20لاکھ زائیرین میں سے 12لاکھ سے زائد ویزے پاکستان کیلئے مختص

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔