بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

تازہ ترین خبریں

ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والے حکومت کی نہیں در اصل ملک اور قوم کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ‘وزیر اعظم نواز شریف

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والے حکومت کی نہیں در اصل ملک اور قوم کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ‘ موجودہ ملکی حالات میں خوشحالی میں رکاوٹیں ڈالنے والی سیاست زیب نہیں دیتی ‘ سب اکٹھے ہو کر پہلے ملک کو خوشحال بنائیں پھر تھوڑا بہت کھیل تماشا کر لیں ‘ کراچی کی روشنیاں بحال ہو رہی ہیں، دبئی والے پاکستان آ رہے ہیں ‘موٹر وے قومی اثاثہ ہے ‘ حفاظت تمام حکومتوں کی ذمہ داری ہے ‘ موٹر وے اور اقتصادی راہداری کی تکمیل سے ملکی معیشت میں انقلاب آئے گا اور تعمیر و ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔ وہ پیر کو یہاں موٹروے ایم 4 سیکشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ،چینی کمپنیوں کے انجینئرز ، این ایچ اے کے اعلیٰ حکام ، کمشنر ، آر پی او فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ اور ڈویژن کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ڈی سی او و ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ و جھنگ ، مختلف اداروں کے ضلعی سربراہان ، مسلم لیگ (ن) کے اہم مقامی پارٹی رہنما اور مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ افراد بھی موجود تھے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

آرمی چیف جنرل راحیل شریف5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ،ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر پاکستان کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ، بھارت کی پاکستان میں مداخلت خطے میں امن کیلئے بڑا خطرہ ہے ،بھارت ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے ، افغانستان نے آپریشن ضرب عضب کی حمایت میں اقدامات نہیں کیے ، افغان حکام اور اتحادی افواج کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ضرب عضب سے بچنے کیلئے دہشتگرد افغانستان میں فرار ہوں گے ،سرحدسیل کریں ،دہشتگردوں کو پکڑیں یاماریں، دہشتگردوں کو روکنے کیلئے افغانستان کو بھی اقدامات کرنے چاہیں ،پاکستان خلوص کے ساتھ افغانستان میں امن کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا ، بدلتے ہوئے حالات میں آرمی چیف کا دورہ امریکہ نہایت اہم ہے،امریکی عسکری اور سول حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات ، فوجی معاملات اور وسیع ایجنڈے پر بات چیت ہوگی، پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے اثرات نظر آرہے ہیں ، ملک میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال بہترہوئی ہے ، اسے اب آگے لے کر چلنا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی آرمی چیف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ

ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بدلتے ہوئے حالات میں آرمی چیف کا دورہ امریکہ نہایت اہم ہے ۔ آرمی چیف امریکی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

تحریک انصاف غربت کیخلاف جہاد کرے گی ، تعلیم عام کرینگے، عمران خان،کسانوں کی حالت سدھارنے پر خصوصی توجہ دیں گے، حکمران سرکاری وسائل اپنی ذاتی تشہیر اور بلدیاتی تشہیر پر خرچ کررہے ہیں، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کی جانے والی دھاندلی اور غنڈہ گردی کا جواب میانوالی کے عوام ووٹ اور عوامی مینڈیٹ کی طاقت سے دینگے،یہ لوگ ایمپائر کو ملا کر الیکشن کا میچ کھیلتے ہیں ایمپائر کو ملائے بغیر یہ کھیل نہیں سکتے آپ لوگوں نے کپتان کی طرح کھیلنا ہے اور آخری گیند تک کھیلنا ہے، ایک ظلم کا نظام ایک مظلوم کا نظام ظلم اور انصاف کے نظاموں کے درمیان مقابلہ ہے،میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب

انسانی سمگلنگ کی روک تھام، وزارت داخلہ کی ایف آئی اے کو 48 گھنٹے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت، دہشتگردی کے بعد انسانی سمگلر بیرون ملک سب سے زیادہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں،بیرون ملک پاکستانیوں کی مشکلات اور مسائل کوحل کرنا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے،وزارت داخلہ

عوام بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی امیدواروں کوکامیاب کرائیں تاکہ نچلی سطح پرمسائل حل کئے جاسکیں،بلاول بھٹو،پی پی پی کبھی بھی عوامی حقوق پرسودے بازی نہیں کریگی،ہم جمہوریت کیلئے قربانیاں دیناجانتے ہیں ،پیپلزپارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے ،ریلی سے خطاب

وفاقی حکومت کا دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ ، ٹاسک فورس کے سربراہ وزیر داخلہ چوہدری نثار ہونگے،وفاقی سیکرٹری داخلہ ،چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز ،آئی جیز شامل ہونگے

اربوں ڈالر کی ترسیل،نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات مکمل کر لیں، رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال،نیب حکام نے وزیر خزانہ سے 23 ملین پاؤنڈ اور 1250 ملین ڈالر کی غیر قانونی ترسیل کی تحقیقات کیں

اے پی ایم ایل 2018 ء کے عام انتخابات میں تیسری قوت کے طور پر سامنے آئے گی، پرویز مشرف

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کوطلاق کے معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ، ریحام خان کو طلاق انکا نجی معاملہ ہے پارٹی رہنماء اور میڈیا قیاس آرئیوں سے گریز کرے ، عمران خان

20 ویں پاک ایران اقتصادی کمیشن کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی آمد کا بے تابی سے انتظار ہے،ایرانی سفیر ،اقتصادی کمیشن کیلئے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اجلاس بلانے کی تجویز

پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں‘ اعزاز چوہدری ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سرخرو ، داعش کے کسی بھی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،سیکرٹری خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

طاہر القادری نے پاکستان واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا، سیاسی حلقوں نے انہیں پاکستان جلد آنے کی درخواست کر دی ۔ آئندہ 72 گھنٹوں میں ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان آمد کاحتمی شیڈول سامنے آ سکتا ہے

عمران خان کو شادی کی پیشکش کر نے والی خو اتین کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی،تین خواتین نے عمران خان کی بہنوں جبکہ سات خواتین نے براہ راست اور سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان سے رابطے کئے

اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت بلکسر سے مظفر گڑھ موٹر وے جلد تعمیر کرنے کا فیصلہ،منصوبہ پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے ، وزیر اعظم نے منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

سمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بجلی چوری کی روک تھام ،غلط میٹر ریڈنگ اور بل کی بروقت وصولی سمیت دیگر مسائل پر قابو پایا جا سکے گا،سمارٹ میٹر سے بجلی چوری اور میٹر ریڈنگ کے غلط اندراج کو ختم کرنے میں مدد ملے گی،ذرائع وزارت پانی و بجلی

حکومت کاچاکلیٹ ، سگریٹ ، فریج سمیت 365سے زائد پرتعیش اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی میں رواں ہفتے اضافہ کا فیصلہ

پارٹی رہنماؤں پر چیک،تحریک انصاف میں انٹیلیجنس شعبے کی موجودگی کا انکشاف، انٹیلی جنس شعبہ انتہائی فعال اور صرف عمران خان کو جوابدہ ہے،ارکان کی تعداد 12سے 20 تک اور ہم سیاسی شخصیت سربراہ ہے ،شعبہ پارٹی رہنماؤں کے قریب رہ کر ان کا ہر طرح سے جائزہ لیتا ہے، اس کی رپورٹ کی روشنی میں عمران خان حتمی فیصلہ کرتے ہیں،ذرائع، انٹیلی جنس شعبے نے عمران خان کو پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی رپورٹس دیں، فیاض الحسن چوہان کو اسی شعبے کی سفارش پر فارغ کیا گیا

شاہد آفریدی کے بعد اداکارہ میرا بھی عمر اکمل کے حق میں بول پڑیں ، عمر شریف اور ایماندار انسان ہیں ، خواتین کی عزت کرنا جانتا ہے ، مجھے بہن بنا کر رکھا ہے ، غلط حرکت نہیں کرسکتا ، میرا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ یو سی 215ء میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹر پاور الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے ..

لاہور: صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پیر محمد مسعود چشتی وکلاء تنظیموں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: لکشمی چوک کے علاقہ مکین مسجد کے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی زد میں آنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مظفر گڑھ تھرمل پاورل پلانٹ کی بحالی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر ..

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: چڑیا گھر میں ہاکنگ کلب آف پنجاب کے تعاون سے عالمی یوم برائے باز داری کے موقع پر ایک بچہ چہرے پر پینٹ کرواتے ..

لاہور: چڑیا گھر میں عالمی یوم برائے باز داری کے موقع پر بچوں کو عقاب دکھایا جا رہا ہے۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔