بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

تازہ ترین خبریں

بلوکی: بین الاقوامی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہتے ہیں۔ دھرنے کی سیاست نہ ہوتی تو یہ منصوبہ آدھا بن چکا ہوتا، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بلوکی پاور پلانٹ سے لاکھوں گھر روشن ہوں‌گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بلوکی پاور پلانٹ کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پہلی مرتبہ منصوبوں میں بچت ہو رہی ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایسی بچت نہ کبھی دیکھی نہ سنی، وفاق دو اور پنجاب ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بلوکی پاور پلانٹ منصوبے سے 2017 ء تک بجلی کی پیداروا کا آغاز کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بتایا کہ تین منصوبوں میں شفافیت سے110 ارب روپے کی بچت کی گئی۔ کسی نے کمیشن کا مطالبہ کیا اور نہ ہی کسی نے کوئی رقم مانگی ہے ۔ 93 ارب روپے کا منصوبہ 55 ارب روپے میں لگایا جا رہا ہے۔ تین سو ارب کی لاگت والے منصوبے بھی دو سو ارب میں لگ رہے ہیں اور بچت کے بعد بچائی گئی رقوم سے ملک میں نئے منصوبے شروع کیے جائیں۔ منصوبے پاکستان کی تاریخ میں انوکھی مثال ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی دولت اگر ماضی میں صحیح طریقے سے خرچ ہوتی تو آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔ وزیر اعظم نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوکی پاور پلانٹ سے لاکھوں کی تعداد میں گھر روشن ہوں گے۔

اہم خبریں -

آج کا اخبار

ایاز صادق 268 ووٹ لیکر دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب، شفقت محمود نے 31 ووٹ حاصل کئے، 300 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا،ایک ووٹ مسترد،قائم مقام سپیکر نے نو منتخب سپیکر سے عہدے کا حلف لیا،ایاز صادق کے منتخب ہوتیہی ایوان شیر آیا شیر آیا کے نعروں سے گونج اٹھا،پیپلزپارٹی‘ جماعت اسلامی‘ ایم کیو ایم‘ پختونخوا عوامی ملی پارٹی‘ مسلم لیگ ق‘ جمعیت علمائے اسلام اور این پی سمیت دیگر جماعتوں نے سپیکر کے انتخاب میں ایاز صادق کی حمایت کی،ایک ہی مدت میں دو بار سپیکر منتخب ہونا جمہوریت اور آئین کی فتح ہے،ایاز صادق، نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر اہم اقدام پارلیمنٹ کے باہر ہوئے آئندہ پارلیمنٹ میں ہونے چاہئیں،شفقت محمود،ہنی مون پیریڈ ختم ہو چکا ابھی تک حکومت نے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا،خورشیدشاہ،ایم کیو ایم اور ایاز صادق کی کہانی ایک جیسی ہے،فاروق ستار، صاحبزادہ طارق اللہ و دیگر کا اظہار خیال

ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے جمہوریت پر یقین رکھتے ہوئے مقابلے میں حصہ لیا

پاکستان میں دہشت پھیلانے والے جتھوں کو کسی صورتحال بر داشت نہیں کیاجائیگا، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ،آخری دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، محمد نواز شریف

بھارتی عزائم کو اقوام متحدہ سمیت پوری دنیا میں بے نقاب کیاجائیگا،سرتاج عزیز،وزارت خارجہ نے نریندرمودی کے پاکستان توڑنے کے اعتراف کاجواب دیا ،قومی اسمبلی نے متفقہ مذمتی قراردادمنظورکی،مشیرخارجہ،بھارتی وزیراعظم دنیاکا سب سے بڑا دہشتگرد، پاکستان توڑنے کی سازش پرعمل کررہاہے،رحمان ملک کی سینٹ میں تحریک

قطر سے ایل این جی معاہدہ رواں ماہ طے پا جائے گا،شاہد خاقان عباسی، درآمد دسمبر2015ء میں شروع ہوگی،فاقی وزیر پٹرولیم کی دوحہ میں میڈیا سے گفتگو

چیئرمین سینیٹ نے سابقہ اراکین پارلیمنٹ اور انکے اہلخانہ کیلئے وی آئی پی سہولیات کی فراہمی بارے قرارداد ختم کردی ،قرارداد پیش کرنے والے چھ سینیٹرز ایوان سے غیر حاضر رہے، تین سینیٹرز نے دستبرداری کا اعلان کردیا

بیرونی قرضے لیکر عوام کو غلام بنایا جارہا ہے، عمران خان،ہم جمہوری انداز میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے ، گفتگو

تحریک انصاف نے”دھاندلی“ کی جگہ” فراڈ“ کا لفظ استعمال کرنا شروع کر دیا،عام الیکشن اور ضمنی الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن کے پہلے اور دوسرا مرحلہ میں ناکامی پرحکومت کے خلاف بیان بازی کی نئی حکمت عملی تیار

عوامی تحریک کے سنیئر عہدیداروں کی پرویز مشرف سے ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ پر تبادلہ خیال ،متحد اپوزیشن ہی موثر اپوزیشن ثابت ہو سکتی ہے ،سابق صدر

40ارب کے نئے ٹیکس اگلے ماہ سے لگیں گے،ڈیزل پر44فیصدٹیکس لے رہے ہیں ،اسحاق ڈار ،راچی آپریشن جاری رہے گا،آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو

افغانستان سے متعلق وزارتی کانفرنس دسمبرکے دوسرے ہفتے اسلام آبادمیں ہوگی، بھارت سمیت 31ممالک کودعوت نامے بھجوا دئیے دیئے

(ن)لیگ سکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر اور شو رومز پر چھاپے ،9لاکھ پاؤنڈ برآمد ،امین مرزا پر آمدنی خفیہ رکھنے اور ٹیکس چوری کے الزامات ہیں، ٹیکس چوری کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہے اس لیے تفتیش میں طویل عرصہ لگ سکتا ہے،سکاٹ لینڈ پولیس

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی اور اور ن لیگ کی عدالتی جنگ تاحال جاری ، سعد رفیق کے حلقے میں دھاندلی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت آج شروع ہوگی ،حامد خان نے جلد سماعت کی درخواست دے رکھی ہے

ایاز صادق سے ذاتی اختلاف نہیں ہے ہم نظام کو ٹھیک کرنے کی بات کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی، پچھلے ڈھائی سال میں ایوان کے اندر اپوزیشن جماعتیں موجود ہونے کے باوجود اپنا فعال کردار ادا نہیں کر رہیں ،میڈیا سے گفتگو

نواز حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی بدعنوانی،اقرباپروری اوربدانتظامی سے بھر ی پڑ ی ہے، تحر یک انصا ف ، لوڈشیڈنگ جاری،برآمدات میں کمی،محصولات اہداف سے کم، بڑے منصوبوں میں عدم شفافیت،لاگت میں بے تحاشا اضافہ، ٹھیکوں کے اجراء میں بے قاعدگیاں ،مالیاتی بے ضابطگیاں ہو ئیں ،نندی پور کی لاگت 27 سے بڑھا کر84ارب،نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے میں تاخیر، بیرونی قرضے 65ارب17کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے،ہر پاکستانی 1لاکھ10ہزار کا مقروض ہوگیا،حکومت کی ترجیحات میٹرو بس جیسے انفراسٹرکچر کے سیاسی منصوبے رہے،صحت اور تعلیم جیسے سماجی شعبے کے اہم منصوبے نظراندازکر کے 6ارب85کروڑ ڈالر قرضوں کی ادائیگی پر صرف کئے ، تحریک انصاف کا حکو متی کا رکر دگی پر وائٹ پیپر جا ری

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔