بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

تازہ ترین خبریں

سردار ایاز صادق بھاری اکثریت سے قومی اسمبلی کے 20 ویں سپیکر منتخب ،وزیراعظم کی مبارکباد

سردار ایاز صادق بھاری اکثریت سے قومی اسمبلی کے بیسویں سپیکر منتخب ہوگئے‘ سردار ایاز صادق نے سپیکر کے انتخاب میں 300 میں سے 268ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ان کے مدمقابل شفقت محمود نے 31 ووٹ حاصل کئے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا‘ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایک شخصیت کو دو مرتبہ سپیکر قومی اسمبلی بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی کے بیسویں سپیکر کے انتخاب کے لئے 342رکنی ایوان میں پولنگ ہوئی۔ ایوان میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی تعداد 188‘ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین 46‘ تحریک انصاف 33‘ ایم کیو ایم 24‘ جے یو آئی (ف) 13‘ مسلم لیگ فنکشنل کے 5‘ جماعت اسلامی کے 4‘ مسلم لیگ (ق) کے 2‘ پختونخوا ملی پارٹی کے 4‘ عوامی نیشنل پارٹی کے 2‘ مسلم لیگ ضیاء اور عوامی مسلم لیگ کے ایک ایک رکن سمیت دیگر اراکین شامل ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سپیکرقومی اسمبلی کا انتخا ب آج ہو گا ، سردار ایاز صادق ، جی جی جمال اور پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،سردارایاز صادق کو 292سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل، جی جی جمال ایاز صادق کے حق میں دستبردار، پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف ، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم کا حمایت کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کو سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر منتخب کرانے میں کسی دشواری کا سامنا نہیں ہے ۔342کے ایوان میں مسلم لیگ (ن) کے پاس188 اراکین موجود ہیں

ریحام بیڈروم میں عمران کے پالتوکتوں کے آنیکی مخالف تھیں ،برطانوی اخبار کا دعویٰ ، ریحام نے عمران خان کی زندگی دوزخ بنادی تھی،کتوں کو گھرسے باہرکمرے میں منتقل کرنے پرعمران خان کوشدید ناگواری تھی۔ ریحام کی جانب سے سیاست میں مرکزی کرداراداکرنیکی خواہش بھی تشویش کاباعث تھی،رپورٹ میں انکشاف

جنرل راحیل شریف 15سے20نومبر تک امریکہ کا دورہ ، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

حکومت کا محصولات کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کیلئے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کافیصلہ

پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک2015، نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا سرکریک ایریا میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سر کریک ایریا کا دورہ

ہمارے درمیان ایک دوسرے کے فکروسوچ کوبرداشت کرنے کی اشدضرورت ہے،رضاربانی ،پاکستان آج تاریخی موڑپرکھڑاہے جہاں سے تمام راستوں کے علاوہ صرف ایک ہی نجات کا جمہوری راستہ باقی ہے جوملک کی استحکام اوربقاء کاراستہ ہے، ملک کواس جمہوری راستے پرچلنے نہیں دیاتووفاق پرایسے گہرے بادل منڈلائینگے کہ تاریخ میرے سمیت کسی کومعاف نہیں کریگی،مفتی محمودصاحب مذہبی، علمی اورسیاسی شخصیت کے مالک تھے جن کوآج ایک رول ماڈل تصورکیاجاتاہے،چیئرمین سینٹ کا مفتی محمودکانفرنس سے خطاب

کالعدم تنظیموں کے داعش سے مبینہ روابط،نگرانی سخت،کوریج پر پابندی،اقوام متحدہ کی طرف سے مزید 12تنظیموں پر پابندی کے احکامات کے بعد کالعدم تنظیموں کی تعداد 60سے بڑھ کر72ہو گئی،سی آئی ڈی سندھ نے 13کالعدم تنظیموں اور دیگر گروپوں کے مطلوب 98دہشتگردوں کے نام نئی ریڈبک میں شامل کر لئے

بدعنوانی،اقرباپروری،بدانتظامی،تحریک انصاف نے حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کر لیا،لوڈشیڈنگ جاری،برآمدات میں کمی،محصولات اہداف سے کم، بڑے منصوبوں میں عدم شفافیت،لاگت میں بے تحاشا اضافہ، ٹھیکوں کے اجراء میں بے قاعدگیاں ،مالیاتی بے ضابطگیاں،نندی پور کی لاگت 27 سے بڑھا کر84ارب،نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے میں تاخیر، بیرونی قرضے 65ارب17کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے،ہر پاکستانی 1لاکھ10ہزار کا مقروض ہوگیا،حکومت کی ترجیحات میٹرو بس جیسے انفراسٹرکچر کے سیاسی منصوبے رہے اور صحت اور تعلیم جیسے سماجی شعبے کے اہم منصوبے نظرانداز، 6ارب85کروڑ ڈالر قرضوں کی ادائیگی پر صرف

بنکوں کو 10 ارب روپے غیر قانونی ادا کرنے پر سیکرٹری خزانہ پنجاب تبدیل ، اعلی پیمانے پر انکوائری شروع

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان بنی گلہ سے منتقل کردیا گیا ، ریحام کے بھانجے یوسف خان سامان لے گئے

حکومتی دعووٴں کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ،وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس لگانے کی حکمت تیارکرلی، اس مقصد کے لیے اوسط بلوں کے نام پرصارفین کو ایک مرتبہ پھر سردیوں میں اضافی بل بھیجنے کاامکان

بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات14ارب روپے تک پہنچ گئے ،بھارت پاکستان کے 5ارب 45کروڑ روپے ، بنگلہ دیش 8ارب 56کروڑ روپے کا مقروض ،تقسیم ہند کے وقت پاکستان کے حصے میں آنے والے مالی اثاثوں، زیر گردش نوٹوں، برٹش انڈیا کے خزانے میں سے پاکستان کے حصے میں آنے والا سونا، طلائی سکے اور سیکیورٹیز 68سال گزرنے کے باوجود پاکستان کو ادا نہیں کیے ، اسی طرح سقوط ڈھاکہ کے وقت مشرقی پاکستان میں پاکستان کی زیر گردش کرنسی، سیکیورٹیز اور ذخائر کی مد میں پھنس جانے والے بھاری مالیت کے اثاثے وواجبات بنگلہ دیش نے آج تک پاکستان کو ادا نہیں کیے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

پشاور: سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

لاہور: جامعہ نعیمہ میں منعقدہ ” تربیتی نشست بسلسلہ یوم اقبال“ سے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی خطاب کررہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین و دیگر کارکنان کا راشد احمد خان کو چیئرمین فسیلیٹیشن کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ ..

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوتھ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ونگ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوتھ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ای ڈی او ہیلتھ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا وفد ریجنل ڈائریکٹر رسول بخش بہرام کی زیر قیادت مزار اقبال پر پھولوں کی چادر ..

نارووال : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت نارووال کے کسانوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں‌ میں‌ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی ہے، انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس نہیں‌ہے لیکن تحریک انصاف کی کارکردگی حیران کن ہے۔ آپ کے خیال میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ مناسب اُمیدواروں کا چناؤ نہ کرنا اور رہنماؤں کی عدم دلچسپی ہے۔
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے باعث کارکن دلبرداشتہ تھے جو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ بن گئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔