بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

تازہ ترین خبریں

لودھراں: وزیراعظم نواز شریف نے لودھراں میں دو فلائی اوورز اور ایک زرعی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم نواز شریف آج لودھراں پہنچے جہاں انہوں نے کسان پیکج کے تحت کسانوں میں چیک کی تقسیم کے لیے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کی . تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے لودھراں میں دو فلائی اوورز اور ایک زرعی یونیورسٹی بنانے کا بھی اعلان کیا . وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کسان پیکج میں کس نے رکاوٹیں ڈالیں یہ بات سب کو معلوم ہے ،غلط بیانی کرنا اور جھوٹ بولنا ہمارا شیوا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں سے محبت کرنے والے نواز شریف کو کام سے کیوں روکتے ہیں۔ ہم عوام کا درد اپنے سینے میں رکھتے ہیں ،کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا ، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم عبادت سمجھ کر کسانوں کی خدمت کر رہے ہیں. ہم چاہتے کہ کسانوں کے لئے بجلی مزید سستی ہو ۔ انہوں نے کہا کہ کھاد کی قیمت 5سو روپے کم کی ہے ،ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی ہے ،شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل کی منظوری دے چکے ہیں ۔نواز شریف نے کہا کہ کسانوں کو رقوم کی فراہمی یقینی بنائی جائے ،اگر رکاوٹ نہ ڈالی گئی ہوتی کسانوں کر رقم کی فراہمی کا عمل مک مل ہو چکا ہوتا۔انہوں نے مزید کہا کہ شمسی ٹیوب ویل کے لئے آسان شرائط پر قرض دینگے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

آج کا اخبار

حکومت آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، دسمبر میں 50کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی،آڈٹ پالیسی ،ڈسکوزکے ٹارگٹ ،بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں مستحق افرادکی تعداد میں اضافہ،آئی ایم ایف کے بیشتر شرائط تسلیم، توانائی کے شعبے میں اصلاحات ،کمزوراداروں کی نجکاری کے حوالے سے مزیداقدامات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف کے چیف ہیرالڈفنگر

آئی ایم ایف کے چیف ہیرالڈفنگرنے کہاکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات ،کمزوراداروں کی نجکاری کے حوالے سے مزیداقدامات کی ضرورت ہے

2018 ء تک ہر صورت توانائی بحران کا خاتمہ کیا جائیگا،صدر ،وزیر اعظم کا عزم،ایوان صدر میں نواز شریف کی ممنون حسین سے ملاقات ، دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا،دونوں رہنماؤں کا ملک کی سکیورٹی صورت حال اور زلزلہ متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار،ملاقات میں توانائی ،گیس بحران سمیت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں بھی زیر غور آئے ،ملک سے آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا،دونوں رہنماؤں کا اتفاق، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشکل فیصلے کئے ،ملک سے دہشت گردی ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا عملاً خاتمہ کر دیا،پاک فوج کے جوانوں نے قربانی دیکر نئی مثالیں قائم کیں، معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے ،نواز شریف،دہشت گردی کے بعد دوسرا بڑا بحران لوڈشیڈنگ ہے،توانائی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، ممنون حسین

رائے ونڈ، منہدم فیکٹری سے ملبہ ہٹانے کاکام جاری ،مزیدکئی روز بھی لگ سکتے ہیں

سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر پانچ موبائل فون سمز کے علاوہ تین ڈیٹا سمز بھی جاری کرنے کی اجازت دے دی

نیپرانے بجلی کی قیمت2.88روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

سپیکر کا الیکشن،تحریک انصاف کا شفقت محمود کو کھڑا کرنے کا اعلان،عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس ، سپیکر کا الیکشن ، بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال پر غور،بلدیاتی انتخابات سے زیادہ تشویش میں اضافہ ہوا ، الیکشن قوانین اور ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی گئی،بچوں نے ووٹ ڈالے،پولیس سمیت سرکاری مشینری کا کھلے عام استعمال، تحریک انصاف کے 11کارکن شہید ہوئے،شاہ محمود قریشی کی گفتگو

ریحام خان کی جانب سے عمران خان کو قتل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،شیری مزاری، مخالفین افواہوں کے ذریعے عمران خان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں،ترجمان تحریک انصاف

ایم کیو ایم نے گرفتاریوں سے بچنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفے واپس لئے ، کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے میں رینجرز سہولت کاروں کو گرفتا رکریگی ، کراچی میں متعدد مجرمان کے سہولت کاروں کا تعلق ایم کیو ایم اراکین میں موجود ہیں ، استعفے واپس لینے کی اندرونی کہانی

نیب کے اعتراضات مسترد ،میگا سکینڈلز میں ملوث 300 نام ای سی ایل سے خارج ،نئی ای سی ایل پالیسی کے تحت اعلیٰ عدلیہ، ڈیفنس ہیڈ کوراٹرز، حساس اداروں، نیب، ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کی سفارش پر ای سی ایل میں نام ڈالے جا سکتے ہیں،دہشتگردی، جاسوسی، بغاوت، اینٹی ٹیریرزم ایکٹ، فورتھ شیڈول، منشیات اور انسانی سمگلنگ کیسزکے کوئی نام تین سال تک ای سی ایل میں رکھا جا سکتا،نئی پالیسی کو تمام سٹیک ہولڈرز اور ماہر ین قوانین کی مشاور ت اور اس بات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا،نیب کے نمائندگان بھی اجلاسوں میں موجود ہوتے تھے،ترجمان

اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین عوام کو دلوں کو جوڑے اور خطہ میں معاشی انقلاب لانے کا باعث بنے گا،چینی سفیر ، پرامن، مستحکم، مضبوط پاکستان چین مفاد میں ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سے زیادہ فایدہ بلوچستان کے لوگوں کو ہوگا،سن ویڈونگ کا بلوچستان اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب

آصف زرداری خرابی صحت کی وجہ سے بیرون ملک قیام پذیرہیں ، پارٹی کی نگرانی آصف زرداری ہی کررہے ہیں ،اعتزازاحسن،عمران خان دوست ہیں انہیں نجی زندگی میں تکلیف ہوتودکھ ہوتاہے ،شادیاں ٹوٹنے کے زیادہ ذمہ دارمردہوتے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

تحریک انصاف کی انتظامی کمزوریوں کودیکھ رہے ہیں ،اسمبلی مین آج بھی بہت سے چور،ڈاکواورلٹیرے بیٹھے ہیں،اسد عمر

عمران خان مضبوط اپوزیشن نہ بنے تونوازشریف انہیں روندڈالے گا،ساہیوال کول پراجیکٹ نندی پورسے زیادہ ناکام ثابت ہوگا،شیخ رشید

کراچی میں تباہی پھیلانے کا بھارتی خفیہ منصوبہ بے نقاب، منصوبہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے16جون کو بنایا تھا، انکشاف گرفتار دہشت گردوں کے لیپ ٹاپ کی فرانزک رپورٹ سے ہوا، منصوبے کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کو خون میں نہلانا تھا، ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔