بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

تازہ ترین خبریں

پنجاب اورسندھ کے 20 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ (ن) 1193 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، آزاد امیدوار1095 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں ، تحریک انصاف285، پیپلز پارٹی47اورمسلم لیگ (ق) 44 نشستوں پرکامیاب ہوئی ، جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک 2،2 نشستیں ہی حاصل کر سکیں،کامیاب امیدواروں کے حامیوں کے جشن اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری،بلدیاتی الیکشن میں وہی خامیاں پائی گئیں جو2013کے انتخابات میں تھیں، فافن

پنجاب اورسندھ کے 20 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، دونوں صوبوں کی حکمران جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، مسلم لیگ (ن) 1193 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، آزاد امیدوار 1065 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں جبکہ تحریک انصاف285، پیپلز پارٹی47اورمسلم لیگ (ق) 44 نشستوں پرکامیاب ہوئی ، اس کے علاوہ جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک 2،2 نشستیں ہی حاصل کر سکیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری ، آزاد امیدوار وں کا دوسرا نمبر ، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے،پولنگ کے دوران پر لڑائی جھگڑے و پر تشدد واقعات ،فیصل آباد میں تصادم،فائرنگ سے تحریک انصاف کے کارکن سمیت 2،خیرپور میں مسلح گروپوں میں تصادم میں12 افراد جان کی بازی ہار گئے،اوکاڑہ میں بھی شدید کشیدگی ،اسلحہ کی نمائش اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا،ا سلحہ کی نمائش اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا،فتح پر امیدواروں کے حامیوں کاوالہانہ جشن، مٹھائیاں تقسیم

ونوں صوبوں میں مجموعی طور پر آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں ، پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف ،سندھ میں مسلم لیگ فنکشنل دوسری بڑی کامیاب سیاسی جماعتوں کے طور پر سامنے آئی ہیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان،کوتاہی کا مظاہرہ کرنے والے پولنگ افسروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 2 روپے 50 پیسے اور 1 روپے 75 پیسے اضافہ کی منظوری ،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں40 ارب کی کمی کا سامنا

فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندیوں کا وزیراعظم نے سخت نوٹس لے ،قریبی رفقاء سے صلاح مشورے،عابد شیر علی اور انا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

، ماضی میں جن لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ، انکی شکایات اور نا انصافی کا ازالہ کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی، چیف جسٹس، بنچ اور با ر ا نصاف کی فراہمی کے دو اہم جُز ہیں،ا نصاف کی فراہمی نہ صرف عدلیہ بلکہ بار کی بھی اتنی ہی اہم ذمہ داری ہے،جب تک ایک فعال موجود نہیں ہو گی انصاف کی فراہمی ممکن نہیں ہو گی، جسٹس انور ظہیر جمالی کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقسیمِ سرٹیفیکیٹ تقریب سے خطاب

سعودی عرب نے سانحہ منیٰ میں شہید ہونیوالے 515 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی

نوازشریف اور بلاول بھٹو کے ووٹ بابرکت نکلے،منصورہ میں جماعت اسلامی،فریال تالپور کے ہوم سٹیشن سے پیپلزپارٹی ہار گئی ،وزیراعظم کے حلقے سے کونسلر کی نشست پر تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب ہوگیا

کراچی ،عمران خان کو پارٹی رہنماوٴں کا ریحام خان کے مسئلہ پر ملک بھر کے دورہ کا مشورہ

عمران خان نے طلاق کے بعد ریحام خان کے پرسنل سٹاف کو بنی گالہ میں داخلے سے منع کر دیا

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

بھارت کا ایک اور بھیانک اور مکروہ چہرہ سامنے آگیا ، مسلمان خاتون کی نعش کو قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی کی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، این اے 122 میں تحریک انصاف کے علیم خان کو شکست جبکہ ایاز صادق کامیاب ہوئے ہیں اسی حلقے کی صوبائی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو شکست جبکہ تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے، جبکہ این اے 144 اوکاڑہ میں آزاد اُمیدوار کو مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پر کامیابی ملی ہے، اس انتخاب کی اہم بات کسی بھی پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی کوئی شکایت نہ کرنا ہے۔آپ کی ان نتائج پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ضمنی انتخابات کا فیصلہ کسی طور پر حکومت کیلئے خوش آئند نہیں، حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
ایاز صادق کی جیت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی اُمیدوں‌پر پانی پھیر دیا ہے، تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔