بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی شروع کر دی گئی

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے . پنجاب اور سندھ کے 20 اضلاع میں آج صبح ساڑھے سات بجے سے ہی پولنگ کا عمل جاری تھا جو کہ ساڑھے 5 بجتے ہی ختم ہو گیا ہے . پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے گی جبکہ باہر موجود ووٹرز کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے دروازے بند کر دئے گئے ہیں. 20 اضلاع کے مختلف پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے جس کے بعد حتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا . البتہ پولنگ کا عمل ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد میڈیا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر سکتا ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ،آج 12اضلاع میں میدان سجے گا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،گجرات اور فیصل آباد کے سات یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات اگلے مرحلے میں منتقل ،الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری ،امن و امان کیلئے فوج طلب

الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں کوئی بھی ووٹر اپنا اصل شناختی کارڈ دکھائے بغیر ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے گا،جبکہ زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی گئی ہے

سعودی عرب پاکستان کا تاریخی اور برادر مسلم دوست ملک ہے ، آرمی چیف،سعودی عرب کے جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان سعودی عرب کا ہر قسم کے تعاون کرے گا ،جنرل راحیل شریف کا پبی میں انسداد دہشتگردی کیمپ کادورہ ، پاک سعودی عرب کے مشترکہ فوجی مشقیں کے اختتامی تقریب میں شرکت

ریحام خان کا ماضی طلاق کا سبب بنا، برطانوی میڈیا ،عمران اور ریحام کے درمیان 10 روز پہلے طلاق ہوئی ،معاملے کو منظر عام پر نہ لانے کیلئے2018 ء تک کا معاہدہ طے پایا ،ریحام کے دورہ لندن کے بعد تحریک انصاف نے طلاق کی خبربریک کردی،ریحام سیکٹر ایف ٹن میں ایک فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں،جہانگیرترین نے 8 کروڑ روپے ریحام کو دینے کی خبر کی تردید کر دی

وزیر اعظم کی زیر صدار ت اجلاس،اقتصادی راہداری منصوبے کی رپورٹ پر عدم اطمینان،اقتصادی راہداری منصوبہ روشن پاکستان کا مستقبل ہے،خود نگرانی کروں گا،نواز شریف،منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ،کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،اجلاس سے خطاب

جوہری توانائی پروگرام پر بیرونی دباؤ قبول نہیں ، پا کستا ن ، ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ جنگی مشقیں انسداد دہشت گردی کے لئے ہیں، عا لمی برا دری بھارت میں شیو سینا کی کارروائیوں کا نوٹس لے ، خطے اور مشرق وسطی کی سکیورٹی صورت تحال پر سخت تشویش ہے،زلزلے کے بعد اقوام متحدہ سمیت کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کی، ملکی وسائل سے زلزلہ متاثرین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے،روس کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے گیس پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ طے پا گیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کی ہفتہ وار بریفنگ

زلزلہ ،اب تک 269 اموات‘ 2 ہزار 27 افرادزخمی اور 35 ہزار 4 سو 92 گھر تباہ ہوئے ‘چیئرمین این ڈی ایم اے، جاں بحق ہونے والوں میں بچوں اور عورتوں کی تعداد زیادہ ہے، زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی ہر یونین کونسل میں پانچ ٹیمیں کام کررہی ہیں، کے پی کے حکومت 2.8 ارب روپے کا اعلان شدہ معاوضہ جاری کردیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

سانحہ منی ، 515پاکستانیوں کی شہادت کی سعودی وزارت صحت نے تصدیق کر دی ، وزارت مذہبی امور کی ناکامی اور حکومت پاکستان کے سفید جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا ،فہرست جاری ہونے کے بعد وزیر اعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور سے استعفی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع

پاکستان نے تمام عسکریت پسندگروپوں پرپابندی لگادی ہے ،عبدالباسط،پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں کریگا، بھارتی صحافیوں سے گفتگو

امن و امان کی صورتحال میں بہتری ،ملک میں سرمایہ کاری میں تین ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے،مفتاح اسماعیل ، 2017 ء تک لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی ،عالمی سرمایہ کاری کانفرنس نومبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں ہو گی، دو ہزار سے زائد انٹرنیشنل و نیشنل لیول کے سرمایہ کار شرکت کریں گے، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی پریس کانفرنس

نیب نے گزشتہ سال عوام سے لوٹے گئے ساڑھے چار ارب روپے وصول کئے ، قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی4 264. بلین روپے کی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں، نیب نے 22 ارب روپے کے مضاربہ سکینڈل کے ملزموں کی جائیداد ضبطگی کے علاوہ ایک ارب 73 کروڑ روپے وصول کئے ،نیب کی کارکردگی رپورٹ

عمران خان اورریحام کی شادی میں محبت کاعنصرنہیں تھا،ریحام نے سیاست میں آنے کے لئے شادی کی تھی ،ماہرعلم نجوم عالیہ نذیر،عمران خان تیسری شادی نہیں کریں گے ، نجی ٹی وی سے گفتگو

طاہر القادری نے اپنی پاکستان آمد اور تیاریوں کاحکم دیدیا،پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کاآغاز بھی کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔