بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

تازہ ترین خبریں

لاہور : جہاں رانا ثنا اللہ جیسا قاتل صوبائی وزیر ہو گا وہاں کا قانون اور کیا کرے گا؟؟ یہ لوگ اقتدار میں آ کر پیسہ بناتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں، لاہور کے لوگوں کو یہ پیغام دینے آیا ہوں کہ میں ان کے ساتھ ہوں، پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی نیوز کانفرنس

پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین سیکرٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران کان کا کہنا تھا کہ جہاں رانا ثنا اللہ جیسا قاتل صوبائی وزیر ہو گا وہاں کا قانون کیا کرے گا ، قاتل خود صوبائی وزیر قانون کے خلاف بیان دے رہا ہے لیکن اس کے باوجود صوبائی وزیر ہونے کے ناطے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی . انہوں نے کہا کہ آج میں لاہور کی عوام کو یہ پیغام دینے آیا ہوں کہ میں آپ کے ساتھ ہوں اور آگے بھی آپ کا ساتھ دوں گا.انہوں نے کہا کہ ن لیگ صاف اور شفاف الیکشن نہیں کروا سکتی ، ن لیگ ا“نا ایمپائر کھڑا کر کے الیکشن میں حصہ لیتی ہے . عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں ٹیکنیکل طریقے سے فراڈ کیا گیا جس کے بعد انتخابی بے ضابطگیوں کے مزید ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں. ملک میں تمام کرپٹ پارٹیوں کا گٹھ جوڑ ہے ، کے پی کے کی نیب نے اپنے وزیر کو گرفتار کیا تو سب چُپ رہے لیکن جیسے ہی ان میں سے کسی کے پیسے کو ہاتھ بھی لگایا جائے تو تمام کرپٹ جماعتیں ایک گروہ بنا کر ایک طرف ہو جاتی ہیں.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

وزیر اعظم کا زلزلہ متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے امدادی پیکج کا اعلان ،جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 6 لاکھ،اعضاء سے محروم افراد کو 2 لاکھ ،معمولی زخمیوں کو ایک لاکھ ، مکمل تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر کیلئے فی گھرانہ 2 لاکھ،جزوی نقصان پر ایک لاکھروپے دیئے جائیں گے ،فاٹا اور گلگت کو اسی پیکج کے تحت وفاقی حکومت خود امداد دیگی ،خیبر پختونخوا حکومت حصہ ڈالنا چاہئے تو خوش آئند بات ہوگی،وزیر اعظم،متاثرین کی تصدیق اور امداد کی تقسیم میں شفافیت کیلئے حکومت ،فوج اور مقامی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل، کمیٹی پیر سے جمعرات تک تمام اضلاع میں ایک ساتھ متاثرین میں رقوم تقسیم کرے گی،امدادی پیکج 50 فیصد صوبائی اور50 فیصد وفاقی حکومت ادا کریگی،گورنر ہاؤس میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ،متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے،صوبائی حکومت کی مکمل سپورٹ کرینگے،زلزلہ قومی سانحہ ہے ، اس پر سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے،بہترین امدادی کارروائیاں انجام دینے پر جنرل راحیل شریف اور پرویز خٹک کا شکر گزار ہوں،نواز شریف کا خطاب

وزیر اعظم نے فوج اور امدادی اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ،اجلاس میں زلزلہ متاثرین کو امداد کے حوالے سے طویل مشاورت کی گئی جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت نے ایک متفقہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا

بھولاگجر کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثناء کے گھرہوئی،ملزم نوید،بھولاگجرکوکلاشنکوف سے قتل کرکے اسلحہ راناثناء اللہ کے ڈیرے پرجمع کروا دیا،اعترافی بیان،20 افراد کو ایس ایچ او رانا فرخ وحید اور رانا ثناء اللہ کے ایماء پر قتل کیا، نوید عرف کمانڈو،عابد شیرعلی،میاں طاہر جمیل نے وزیراعلیٰ کو نوید کے اعترافی بیان سے آگاہ کیا ،وزیراعلیٰ نے آئی جی ،چیف سیکرٹری پنجاب کو انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کی،شہبازشریف کے حکم کے باوجود جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نہ بنی، چوہدری شیر علی نے 14اگست کو جلسہ عام میں رانا ثناء اللہ پر قتل کے الزامات عائد کیے،رانا ثناء اللہ کو شامل تفتیش کرکے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور رپورٹ 23نومبر تک عدالت میں پیش کی جائے،خصوصی عدالت کے جج کاحکم،گینگ وارکا سربراہ ایس ایچ اوفرخ بیرون ملک کیسے فرارہوا راناثناء اللہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں؟ قانون نافذکرنیوالے اداروں نے شواہداکٹھا کرناشروع کردیئے

سپریم کورٹ کا این اے 154 لودھراں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم،صدیق بلوچ الیکشن لڑنے کی اجازت،صدیق بلوچ کی درخواست جزوی منظور، نااہلی کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم ،ضمنی انتخابات کیخلاف حکم امتناعی بھی ختم ،کسی شخص کو مستند ڈگریاں ہونے کے باوجود لکھنا پڑھنا نہیں آتا تو کیسے کہہ دیں وہ صادق اور امین نہیں، جسٹس ثاقب نثار

مشکل گھڑی میں تعاون کی پیشکش پر تمام ہمسایہ ممالک کے شکرگزار ہیں،پرویز رشید، شہداء کے لواحقین کو چھ لاکھ روپے فی کس ‘ مکمل تباہ گھروں کی تعمیر کیلئے دو لاکھ روپے فی گھر ‘ جزوی اور کم تباہ شدہ گھروں کیلئے ایک لاکھ روپے فی کس ‘ شدید زخمیوں کیلئے دو لاکھ روپے فی کس، کم زخمی یعنی جن کا جسم سلامت ہے ان کو ایک لاکھ روپے فی کس ادا کئے جائیں گے‘ رقوم کی ترسیل پیرسے جمعرات تک مکمل کردی جائے گی،زلزلہ متاثرین کا تعین تین رکنی کمیٹی کرے گی،چترال کو بجلی فراہمی کیلئے 30 میگاواٹ ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائے گی ، حکومت تین سو ملین روپے ادا کرے گی،وفاقی وزیر اطلاعات کی چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ پریس کانفرنس ،تمام تنصیبات اور انفراسٹرکچر زلزلے میں مکمل محفوظ رہا ، زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی مالاکنڈ ڈویژن میں ہوئی،میجر جنرل اصغر نواز

پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مخالفت کرتاہے،سرتاج عزیز، ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں،سیکریٹری ایرانی سپریم سیکورٹی کونسل علی شام خانی سے ملاقات ،دونوں ممالک کا تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز دے دی

سپریم کورٹ ،ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی، جیل منتقل کرنے کا حکم،میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹرعاصم کی صحت تسلی بخش قرار دی، اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں،عدالت

پاک فوج نے زلزلہ زدہ علاقوں میں 42 ریلیف کیمپوں میں25ٹن راشن،3764خیمے،37ہزار خوراک کے پیکٹ،2ہزار کمبل،5ٹن ادویات تقسیم کیں،1735مریضوں کا علاج کیا گیا،آئی ایس پی آر، پاک بحریہ کی خیبر پختونخوا اورسوات کے متاثرہ علاقوں میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کیلئے سرگرمیاں جاری ،دہرائی اور شانگلہ میں پاک بحریہ نے متاثرین کی امداد کیلئے کیمپ قائم کردئیے

حکمران جماعت رانا ثناء اللہ کے خلاف ملزم نوید کے بیان پر پھر بھنور میں پھنس گئی

زونگ کا ناقص تھری جی سپیکٹرم کی نیلامی پر پی ٹی اے کو40ملین ڈالر ہرجانے کا نوٹس ،ہرجانے کے ساتھ5میگاہرٹز نئے سپیکٹرم کا بھی مطالبہ وزیراعظم کو بھی کاپی ارسال

داعش کے خلاف جنگ مشکل ،فتح میں دیرہوسکتی ہے ،امریکی محکمہ خارجہ ،پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف بھرپورتعاون کررہے ہیں ،کارروائی کیلئے ڈکٹیشن نہیں دے رہے ،عالمی سمندروں میں امریکی کارروائیاں کسی ملک کے خلاف نہیں ،چین ناراض نہ ہو،ترجمان محکمہ خارجہ کا بیان

سعودی کیڈٹ فواز المشعال کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر دل برداشتہ لواحقین لاش سعودی عرب لے گئے،راولپنڈی میڈیکل کالج سے لاش نرم ہونے کے بعد ورثا کے حوالے کی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔