بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں خوفناک زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 153 ہوگئی

ملک بھر میں خوفناک زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 153 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کو ملک بھر میں آنے والے خوفناک زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے موصول ہونے والی آخری اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 153 ہوگئی ہے جبکہ 1000 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بھارت کی سیالکوٹ شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، 6 افراد زخمی،بھارتی فورسز نے بورے چک، بوپال پور اور مکوال گاوٴں کو نشانہ بنایا، مکوال گاوٴں میں ایک مکان پر 2 مارٹر گولے گرنے سے 2 بھائی زخمی ،پنجاب رینجرز کی جانب سے بھی بھارتی فورسز کو بھرپور جواب

مکوال گاوٴں میں ایک مکان پر 2 مارٹر گولے گرنے سے 2 بھائی عبد الستار اور عبدالجبار زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا

برفباری اوربارش ،ملک بھر کا موسم سرد ہوگیا،ہرنائی اور لورالائی میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق،3 بچے زخمی،وادی کاغان کے سیاحتی مقام پر شدید برفباری ، سینکڑوں سیاح پھنس گئے،برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہوگئیں،انتظامیہ نے سیاحوں کو نکالنے کیلئے حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگ لیا، وزیر اعظم کا سیاحتی مقام ناران میں پھنسے سیاحوں کا نوٹس ، وفاقی اداروں کو صوبائی حکومت کی ہر ممکن معاونت کرنے کی ہدایت

بلاول کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام، مرحلہ وار کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو پارٹی عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا،ذرائع

بھارت کی بڑھتی مداخلت،حکومت معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر لائحہ عمل مرتب کرے،خورشیدشاہ،بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے :،اپوزیشن لیڈر

پی پی کے اہم رہنماؤں کے خلاف نیب مقدمات، مسلم لیگ (ن ) اور پیپلزپارٹی میں مفاہمت میں آڑے آگئے ، نواز شریف، آصف زرداری کے درمیان ملاقات بھی نہ ہو سکی

ن لیگ کی پری پول رگنگ میں ڈی سی اوز بطور آر اوز سرگرم، الیکشن کمیشن خاموش: پرویزالٰہی ،الیکشن کمیشن سویا رہا تو بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی سے لوگ 2013ء اور 1977ء کو بھول جائیں گے اور زبردست تحریک چلے گی: میڈیا سے گفتگو

سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار،فواز کے سر، ناک، بازو پر زخم ،پیروں کے تلووٴں پر نیلے دھبے ،منہ کے بیرونی حصے پر خون ، معدے سے الکوحل کی بو آر رہی تھی،فرانزک ٹیسٹ کیلئے جسمانی اعضاء کے نمونے لاہور بھجوا دئیے گئے ہیں جس کے بعد ہی موت کا وجہ معلوم ہو سکے گا

اسلام آباد، ڈی ایم اے میں ہزاروں افغانیوں کو غیر قانونی پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے سکینڈل کا انکشاف، پاکستانی شہریت حاصل کرنیوالے افغانیوں نے وفاقی دارالحکومت میں اربوں کی جائیدادیں بنا لیں،غیر ملکی خودکش حملہ آوروں سے بھی پاکستانی شناختی کارڈ برآمد ہوئے ، ایف آئی اے کے اعلی حکام کی جانب سے تحقیقات کا امکان

حکومت کا پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نیا قانون متعارف کرانے پر غور،بھارتی ٹیکس اتھارٹی کی طرح پاکستان میں ایف بی آر کو ٹیکس بچانے کیلئے کسی بھی جائیداد کی کم ویلیو ظاہر کرنے پر 25 فیصد زائد ادا کرکے پراپرٹی ضبط کرنے کا اختیاردینے کا قانون متعارف کرانے کا امکان

قیمتی تحائف ا ور توشہ خانوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے، ریکوری آف گفٹ کے تحت تحائف توشہ خانے میں واپس لانے کی تیاریاں مکمل

تحریک انصاف نے نواز شریف کے دورہ امریکہ پر اخراجات اور کامیابیوں بارے اعداد و شمار اکٹھے کرنے شروع کر دیئے

پی ایس او نے ایل این جی کی مقرر کردہ عبوری قیمت پر نظرثانی کیلئے اوگرا کو درخواست بھیج دی،اوگرا نے پی ایس او کا مارجن 4فیصد کے مطالبے کے برعکس1.82فیصد مقرر کیا جس میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے؛ ترجمان پی ایس او

نئی سیاسی جماعت کا آغاز اور فنڈز کی دستیابی ،افتخار چوہدری کے نومبر میں غیرملکی دورے کا امکان

نوازشریف اچھی گورننس کریں فوج ان کے ساتھ ہوگی،مشرف ،جنرل راحیل شریف اچھاکام کررہے ہیں ،کراچی آپریشن درست اقدام ہے ،بھارت میں ہندوانتہاء پسندی عروج پرہے ،نریندرمودی کوکوئی نفسیاتی مسئلہ ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

ملالہ یوسفزئی کا دورہ بھارت اور مودی سے ملاقات کرنے کی خواہش کا اظہار،دورہ بھارت اور مودی سے ملنے کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے ،بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کرکے انھیں تعلیم کیلئے مزید بجٹ اور ملک میں خواتین سے ہونے والی زیادتیوں کی روک تھام کیلئے درخواست کرنا چاہتی ہوں، خواتین کی تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا بھارتی اخبار کو انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔