بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

جیکب آباد، لاشاری محلے میں خود کش دھماکہ، 5 بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق

یکب آباد کے لاشاری محلے میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 2 بچے سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں قومی شاہراہ پر واقع پارک کے قریب لاشاری محلے میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 2 بچے سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے باعث 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئَے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب محرم کا ماتمی جلوس وہاں سے گزر رہا تھا تاہم ڈپٹی کمیشنر شاہ زمان کھوڑو کا کہنا ہے کہ دھماکہ جلوس کے گزرنے کے بعد ہوا۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی خدا بخش نے تصدیق کی ہے کہ حملہ خود کش تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

پاک امریکہ مذاکرات مثبت رہے، تعلقات میں بہتری آئی ہے، نواز شریف، پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت جان کیری کودیدئیے ،کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونے میں امریکہ نے پاکستان کاساتھ دیا،امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں ،توانائی ،تعلیم ،صحت ،دہشتگردی میں تعاون کرنے پراتفاق کیاگیاخطے میں پائیدارامن کیلئے کشمیرکاحل ہوناناگزیرہے، پاکستان میں جمہوریت کوکوئی خطرہ نہیں ،بلکہ پچھلے دوسال میں پارلیمان مضبوط ہواہے،،آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا، پریس کانفرنس

وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھابھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوتمام تنازعات ختم کرکے نئی شروعات کیلئے کہاتھا،امریکی وزیرخارجہ جان کیری کوپاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے ٹھوس ثبوت کے ساتھ مکمل دستاویزات حوا لے کی ہیں

نواز اوبامہ ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال ،پاک بھارت تعلقات ،افغانستان میں قیام امن ،مسئلہ کشمیراورعالمی امن سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال،دونوں ملکوں کا جمہوری اصولوں کیلئے تعاون جاری ،عوامی سطح پرتعلقات،تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ میں تعاون عوامی اورپارلیمانی رابطوں کے فروغ ،اقتصادی اورسیکورٹی تعلقات کے باہمی شراکت داری اوراسٹریٹجک مذاکرات آگے بڑھانے کے عزم کااعادہ ، پاکستان کے ساتھ تعلقات کومزیدمضبوط بناناچاہتے ہیں، دہشتگردی اورانتہاء پسندی کے خلاف مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے،صدراوبامہ ، امریکہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کافروغ چاہتے ہیں ،ہم پاک امریکہ تعلقات میں مزیدوسعت اوراستحکام کے خواہاں ہیں،نوازشریف ،ملاقات کا اعلامیہ جاری

کوئٹہ،صحبت پور، بھاگ میں امام بارگاہ چھلگری میں خودکش حملہ ، 10 افراد جاں بحق ، 12 زخمی، لوگ مغرب کی نماز ادا کررہے تھے کہ ایک نامعلوم خودکش حملہ آور نے امام بارگاہ کے احاطہ میں اپنے آپ کو اڑا دیا ،خودکش حملے کے بعد امام بارگاہ میں بھگڈر مچ گئی اور علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، لیویز ‘ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی بھاگ اور سبی کے ہسپتالوں کو زخمیوں اور لاشوں کو منتقل کیا گیا

جنوبی پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، ڈیرہ غازی خان میں مکانات کو جزوی نقصان

امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا پاکستان میں خواتین اور بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈز دوگنا کر نے کا اعلان ،پروگرام کے تحت 2لاکھ بچیاں مستفید ہونگی، امریکہ بچیوں کی تعلیم کیلئے گلوبل تعلیم فنڈز کے تحت پاکستان کو فنڈز فراہم کرے گا، پروگرام کے تحت بچیوں کی تعلیم اور صحت سے متعلق پروگرام شروع کئے جائیں گے ،مشعل اوباما ،خواتین ملک و قوم کا مستقبل ہیں ،بچیوں کی تعلیم پر ہمیں خصوصی توجہ دینی ہے، امریکی حکومت کی جانب سے بہترین مہمان نوازی پر مشکور ہوں،مریم نواز کا وائٹ ہاؤس میں خواتین کی تعلیم بارے تقریب سے خطاب

راولپنڈی،پاکستان کے ڈرون طیارے براق کے جنوبی وزیرستان میں حملے ، متعدد دہشتگرد ہلاک،خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیفضائی کارروائی 23 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ، 4 ٹھکانے تباہ

پیپلزپارٹی پسے ہوئے طبقات کے لوگوں کے حقوق کی ترجمانی کرتی ہے ،بلاول بھٹو زرداری ،میرپورخاص ڈویژن کے تینوں اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتی برادریوں سے تعل امیدواروں کو جنرل نشستوں یو سی چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز کے لیے پارٹی کی ٹکٹیں دینے کے اقدام کی تعریف

این اے 154 لودھراں دھاندلی مقد مہ ، 20 ہزار ووٹ کس نے ڈالے ۔ درخواست گزار کو ثابت کرنا ہوگا کہ یہ دھاندلی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن عملے کی کمزوریاں اور نااہلی تھی ۔جسٹس ثاقب نثار ، صدیق خان کی زندگی بھر کی نااہلی کا معاملہ ہے ، ان کے وکیل اس پر پہلے بات کر سکتے ہیں،ریما رکس

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں پر تحریک انصاف کے خط کا جواب دیا ، درآمدی اور حکومتی قیمتوں اورٹیکسوں کی تفصیلات فراہم کردیں

چینی کمپنی اور واپڈا انجینئرز کی مشترکہ کاوشوں سے ابتدائی طور پر پلانٹ کے2 ٹربائنز بحال ،230 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں شامل ،4 روز تک 430 میگاواٹ سسٹم میں شامل ہو جائے گی ، فرنس آئل کے پاور ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صلاحیت کو نہیں بڑھایا گیاتو بجلی پیداوار میں کمی آئیگی ،وزارت پانی وبجلی

کھرب 80ارب کے گردشی قرضوں کے آڈٹ کے حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جا ئے گا،آڈیٹر جنرل آف پاکستان ،آڈیٹر جنرل آفس کی جانب سے حکومت کو آئی پی پیز کو ادائیگیوں کے حوالے سے کلین چٹ نہیں دی گئی ہے ،آڈٹ اعتراضات کی چھان بین کے موقع پر عالمی معیار کو مد نظر رکھا جائے گا، اعلامیہ

جاوید ہاشمی کی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات، جنوبی پنجاب کی صورتحال سمیت بلدیا تی انتخابات پر تبادلہ خیال، وزیراعظم نے اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کرکے قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر دکھایا۔ گورنر پنجاب

تحریک انصاف نے نواز اوباملاقات کے مشترکہ اعلامیے کو مایوس کن قرار دیدیا ،وزیراعظم دورہ امریکہ میں پاکستان کیلئے خاطر خواہ ثمرات سمیٹنے میں ناکام رہے، پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی امریکہ کے تحفظات دور نہیں کر سکے،نواز شریف بھارتی جارحیت کا معاملہ بھی امریکی حکام کے سامنے نہیں اٹھا سکے، مسئلہ کشمیر پر غیر رسمی انداز میں بات چیت کی گئی، پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق

نواز شریف کے ہاتھ میں پرچی، دونوں رہنماوں کی ایک رنگ کی ٹائیاں“امریکی دورے میں کچھ نہ بدلا

آصف زردار ی کے احتساب کے حوالے سے بیا ن کی تا ئید کر تے ہیں ،جہانگیر ترین،احتسا ب صرف سندھ میں ہو رہا ہے پورے ملک میں نہیں‘ نیب خودمختار ادارہ ہوتا تو نندی پور پاور پراجیکٹ سمیت میٹرو بس‘ قائد اعظم سولر پاور سمیت دیگر اہم منصوبوں میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کرتا،میڈیا سے گفتگو

واشنگٹن‘ وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی عمارتوں کی فروخت کی منظوری کا امکان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، این اے 122 میں تحریک انصاف کے علیم خان کو شکست جبکہ ایاز صادق کامیاب ہوئے ہیں اسی حلقے کی صوبائی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو شکست جبکہ تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے، جبکہ این اے 144 اوکاڑہ میں آزاد اُمیدوار کو مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پر کامیابی ملی ہے، اس انتخاب کی اہم بات کسی بھی پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی کوئی شکایت نہ کرنا ہے۔آپ کی ان نتائج پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ضمنی انتخابات کا فیصلہ کسی طور پر حکومت کیلئے خوش آئند نہیں، حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
ایاز صادق کی جیت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی اُمیدوں‌پر پانی پھیر دیا ہے، تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔