بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

دہشت گردی پوری دنیا کیلئے مشترکہ چیلنج ہے ، پاکستان اور امریکہ کا مل کر نمٹنے پر اتفاق عالمی امن او ر سلامتی کو درپیش ابھرتے خطرات سے نمٹنے کیلئے خطے کے ممالک مابین مربوط تعاون پر زور ، امریکہ کا پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار، پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہرقسم کے تعاو ن کی یقین دہانی، پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ٹھوس ثبوت امریکہ کے حوالے کیے

پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کو خطے اور پوری دنیا کیلئے مشترکہ چیلنج قرار دیتے ہوئے اس سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے اور کہاہے کہ عالمی امن او ر سلامتی کو درپیش ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان مربوط تعاون ضروری ہے جبکہ امریکہ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہرقسم کے تعاو ن کی یقین دہانی کرادی، پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ٹھوس ثبوت امریکہ کو حوالے کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی ایجنسیاں پاکستان میں عدم استحکام پید اکرنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔ یہ اتفاق بدھ کو یہاں بلیئر ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا

آج کا اخبار

آرمی چیف کا ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ،ایف سی جوانوں کی صلاحیت بڑھانے کیلئے افرادی قوت اور آلات کا جائزہ لیا،آئی ایس پی آر، قوم کا مسلح افواج پر اعتماد غیر متزلزل ہے، ہمیں قوم کے اس اعتماد کے محافظ ہونے پر فخر ہے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایف سی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ادارے کی کارکردگی برقرار رکھنے کیلئے تربیت کا اعلیٰ معیار لازمی ہے ، موثر تربیت سے ہی ایف سی باصلاحیت ادارہ بن سکتی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایف سی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کے موقع پرجوانوں سے خطاب

انہوں نے کہاکہ ایف سی کے اہلکاروں نے فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہوئے بہادری اور قربانی کے نئے باب رقم کررہی ہے

وزیراعظم نوازشریف4روزہ سرکاری دورے پرامریکہ پہنچ گئے،ہوائی اڈے پرچاق وچوبنددستے نے وزیراعظم کو سلامی دی،واشنگٹن کے اینڈریوزائیرپورٹ پروزیراعظم کاریڈکارپٹ استقبال، امریکی وزارت خارجہ اوردیگراعلیٰ حکام نے استقبال کیا

محرم میں تمام مسالک فرقہ وارانہ امور سے اجتناب کریں،اسلامی نظریاتی کونسل کی قرارداد،مولاناشیرانی کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس، 10نکاتی ایجنڈے پر سفارشات مرتب،تنسیخ نکاح ایکٹ میں ترمیم منظور،ایکویٹی فنڈ،بچوں کو جسمانی سزا پر اراکین سے رائے طلب، دوہری سزا کے حوالے سے کونسل نے اراکین کی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد، این اے122 ووٹ منتقلی کی شکایات پر تحقیقات شروع ، ڈسٹرکٹ اور صوبائی الیکشن کمیشن سے تفصیلات طلب،ضمنی انتخابات کے حوالے ہمارے پاس ووٹر زلسٹوں میں ضابطگیو ں کے سینکڑوں نہیں ہزاروں ثبو ت آچکے ہیں،چودھری محمدسرور

2020ء میں پاکستان کا شمار ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالے ملکوں میں ہوگا،سیکرٹری پانی وبجلی،خیبرپختونخوا کے مطالبات پر وفاق اور صوبائی حکومت میں معاہدہ طے پاگیا، نیٹ ہائیڈل یونٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا،تھر میں 660 میگا واٹ کے منصوبے کو1320میگا واٹ کردیا، بلوچستان میں 2ہزار میگا واٹ کے منصوبے لگائے جارہے ہیں،سینٹ کمیٹی کوبریفنگ

نندی پور پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تحقیقات مکمل کر لیں،چیئرمین نیب،پہلا مرحلہ پراجیکٹ کی منظوری سے لیکر آغاز تک کیا گیا ،دوسرا مرحلہ لاگت اور اضافے سے متعلق ہے،مکمل تحقیقات ہونے تک ذمہ داروں کے نام ظاہر نہیں کریں گے ،سندھ میں زیادہ کارروائیوں کا تاثر غلط ہے،خیبر پختونخوا میں اہم شخصیات کو شامل تفتیش کر لیا گیاہے،کرپشن ہمارا نہیں پوری دنیا مسئلہ کا ہے،کرپشن کے خاتمے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا ،چاروں صوبوں میں بلا خوف وخطر کارروائیاں کررہے ہیں، قمر الزمان چوہدری کی فرانزک لیب کا افتتاح کے بعد گفتگو

چین تھر کول میں سرمایہ کاری بڑھانے، 660میگاواٹ کا ایک اور منصوبہ لگانے پر آمادہ،مٹیاری سے لاہور تک ٹرانسمشن لائن بچھانے کے منصوبے کو چین پاک اقتصادی راہداری کے ترجیہی فہرست میں شامل کرنے پر اتفاق، پانی وبجلی کے سیکریٹری اور چین کے نیشنل انرجی کے وائس ایڈمنسٹریٹرکے درمیان ویڈیو کانفرنس میں مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال

پاکستان کے اندر امریکی اثرورسوخ تیزی سے کم ہورہا ہے ، سفارتی ذرائع ، اگلے پانچ سے سات سالوں میں یہ انتہائی محدود ہوجائے گا ، پاکستان کے سول اور عسکری حلقے پاکستان کے ابتدائی ایام کی پالیسی پر متفق ہیں جو کہ بابائے قوم نے متعین کی تھی

لاہور ہائیکورٹ نے ایم سی بی کے چیئرمین میاں منشاء اورڈائریکٹر خواجہ جاوید اقبال کو نجکاری سکینڈل میں نیب کے روبرو پیشی سے استثنیٰ دیدیا

9 سال میں 35 ارب ڈالر کی سمگلنگ ہوئی،سینٹ کمیٹی میں انکشاف،گزشتہ سال افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے 24 ارب کی سمگلنگ ہوئی، سمگلنگ روکنے کیلئے بارڈر سیکورٹی فورس کا قیام ضروری ہے، چیئرمین ایف بی آر،ہیوی الیکٹرکل کمپلیکس کی نجکاری کے معاملے پر کامل علی آغا ،محسن لغاری میں جھڑپ، پاکستان سٹیل ملزکی نجکاری کمیٹی نے ٹرانزکشن سڑکچر کو منظور کر لیا،زبیر عمر

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھارتی جارحیت کو روکنے کیلئے ہے،سیکرٹری خارجہ، امریکہ اور پاکستان کے درمیان جوہری معاہدہ زیر غور ہے نہ پاکستان کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کی کوئی تجویز ،امریکہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے حق میں ہے، پاکستان سہولت کارکا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

تحریک انصاف کا حکومت سے این اے122کے ووٹ ٹرانسفارکرنے کے معاملے پرایک بارپھرجوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ

کرپٹ سیاسی رہنماوٴں نے اتحادبنالیاہے ،وہ اپنے خلاف کارروائی کوسیاسی انتقام کہتے ہیں ، عمران خان،جب بھی حقیقی احتساب کاعمل شروع ہوتاہے توکرپٹ لوگ اکٹھے ہو کرشفاف احتسابی عمل کوانتقامی سیاسی کارروائی کانام دیتے ہیں، ٹویٹ

انتہاء پسندپاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں چاہتے ،عبدالباسط ،مسلمانوں پرانتہاء پسندوں کے حملے تشویشناک ہیں ،بھارت سے کشمیراوردہشتگردی سمیت تمام مسائل پربات کرناچاہتے ہیں، بیان

دانیال عزیز ذہنی دباؤ کاشکار ہوگئے ہیں،ذاتی معالج نے انہیں خواب آور گولیاں کھانے کا مشورہ دیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: ممبر بورڈ آف مینجمنٹ ایس ایم تنویر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں بورڈ آف مینجمنٹ کے اجلاس کی صدارت ..

لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ویمن پیکج2014 پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہی ..

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف محرم الحرام کے دوران صوبے میں امن عامہ کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ..

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ضمنی الیکشن میں کامیابی پر بسطامی روڈ پر ووٹروں کا شکریہ ادا ..

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تنخواہوں اور بونس نہ ملنے پر صوبائی اسمبلی کے احاطے ..

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تنخواہوں اور بونس نہ ملنے پر صوبائی اسمبلی کے احاطے ..

کوئٹہ: یونین کونسل ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر حاجی فاروق شواہوانی، جمیل احمد مشوانی، راوت خان ریزی و دیگر پریس کانفرنس ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، این اے 122 میں تحریک انصاف کے علیم خان کو شکست جبکہ ایاز صادق کامیاب ہوئے ہیں اسی حلقے کی صوبائی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو شکست جبکہ تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے، جبکہ این اے 144 اوکاڑہ میں آزاد اُمیدوار کو مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پر کامیابی ملی ہے، اس انتخاب کی اہم بات کسی بھی پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی کوئی شکایت نہ کرنا ہے۔آپ کی ان نتائج پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ضمنی انتخابات کا فیصلہ کسی طور پر حکومت کیلئے خوش آئند نہیں، حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
ایاز صادق کی جیت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی اُمیدوں‌پر پانی پھیر دیا ہے، تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔