بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

تازہ ترین خبریں

سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان سے دہشت گردی کے خاتمے‘ امن کے قیام کیلئے حکو مت کا ساتھ دینے کی درخواست کر دی عمران خان کے دھاندلی کے الزامات جوڈیشل کمیشن ‘الیکشن ٹر یبونل ‘احتجاجی دھر نوں اور ضمنی انتخابات میں عوامی عدالت سے بھی مسترد ہو چکے ہیں انکو چاہیے باقی اڑھائی سال احتجاج میں ضیاع نہ کر یں ‘دھاندلی عمران خان سے ”چمٹ “چکی ہے ،وہ خود کو دھاندلی سے الگ کر لیں ورنہ دھاندلی کی سیاست انکو مزید سیاسی نقصان پہنچائے گی ‘بر طانیہ کی 400سالہ تاریخ میں دھاندلی کا صرف ایک کیس بنا ہے وہ چوہدری سرور کے خلاف بنا ہے ، آج وہی چوہدری سروردھاندلی روکنے کیلئے “سکول “بنا کر دھاندلی روکنے کی تر بیت دے رہے ہیں ‘ وزیر اعظم پر حملے کے حوالے سے” را“ کی جو منصوبہ بندی سامنے آئی ہے اسکی پوری دنیا ہی مذمت کریگی، پاکستان بھی اپنے وزیر اعظم سمیت تما م شہروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر یگا‘نوازشر یف سے زیادہ کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کوزیادہ محفوظ نہیں بنا سکتا ، انشاء اللہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے اور آئندہ بھی ہمیشہ رہیگا ‘وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشیدکی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان سے ملک سے دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے‘معاشی ترقی اور امن کے قیام کیلئے حکو مت کا ساتھ دینے اور پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کر نے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دھاندلی کے الزامات جوڈیشل کمیشن ‘الیکشن ٹر یبونل ‘احتجاجی دھر نوں اور ضمنی انتخابات میں عوامی عدالت سے بھی مسترد ہو چکے ہیں انکو چاہیے باقی اڑھائی سال احتجاج میں ضیاع نہ کر یں ‘دھاندلی عمران خان سے ”چمٹ “چکی ہے انکو چاہیے وہ خود کو دھاندلی سے الگ کر لیں ورنہ دھاندلی کی سیاست انکو مزید سیاسی نقصان پہنچائے گی ‘بر طانیہ کی 400سالہ تاریخ میں دھاندلی کا صرف ایک کیس بنا ہے وہ چوہدری سرور کے خلاف بنا ہے اور آج وہی چوہدری سروردھاندلی روکنے کیلئے “سکول “بنا کر دھاندلی روکنے کی تر بیت دے رہے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

حرمین ریلوے کے مسافر مکہ اور جدہ کیلئے 20 ریال، مکہ اور مدینہ کیلئے 110 ریال ادا کریں گے ،سعودی ریلوے حکام
سعودی عرب کا دستہ پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ فوجی مشقیں (کل) سے شروع ہوگئیں
وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے قبل امریکی ایوان نمائندگان میں قرار داد پیش کرنا دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ جذبات کی عکاس ہے ، قرار داد میں پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے،امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا امریکی ایوان نمائندگان میں شیلا جیکسن کی قرارداد پر ردعمل
قومی مفاد اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، دو سال میں پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے ، 2011-12ء میں پاک امریکہ تعلقات میں کافی کشیدگی تھی ، افغانستان میں کوئی بھی واقعہ ہوتو اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے ، پاکستان اچھے برے طالبان کا فرق کیے بغیر دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی سے گفتگو

آج کا اخبار

”را “نواز شریف اور حافظ سعید پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب،پنجاب پولیس ‘ انسداد دہشت گردی کے ڈیپارٹمنٹ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، افغانستان پاکستان میں د ہشتگرد تنظیموں کی پشت پر ”را“ کا ہاتھ ہے،مگر ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں ، رانا ثناء الله ، نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کی تحقیقات کررہے ہیں ،ترجمان وزیراعظم ، منصوبہ بندی کرنے والے بہت جلد گرفتار کئے جائیں گے، مصدق ملک

مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ خصوصاً محرم الحرام کے مبارک مہینے کے دوران تمام خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے سکیورٹی کو مزید بہتر بنائے جانے کی ضرورت ہے

جوہری نظام محفوظ ہاتھوں میں ہے‘نیوکلیئر سپلائی گروپ کی ممبر شپ کے اہل ہیں،سرتاج عزیز،امریکہ سے اقتصادی تعلقات میں وسعت پر بات ہو گی،امریکہ کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون چاہتے ہیں، مذاکرات میں قومی مفاد کو ترجیح دیں گے‘ بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی امریکہ کو دیں گے،وزیراعظم امریکہ کو باور کرائیں گے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار کلیدی ہے،انٹرا افغان مذاکرات کے سہولت کار بننے کو تیار ہیں،میڈیا سے گفتگو

حکومت اپٹما مذاکرات کامیاب،سوچ ملکی بہتری بارے ہو تو معاملات حل ہو جاتے ہیں، اسحاق ڈار،بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ ملوث ہے،انتہا پسند تنظیم سوچ رکھنے والے اپنے پالیسی پرنظرثانی کرے، وزیر خزانہ،اسحاق ڈار نے کارپوریٹ سیکٹر کے حکام کو کم از کم انکم ٹیکس ادا کرنے کے لئے دو شرائط پیش کردیں،اپنی آمدن کے آڈٹ کروانے اور کم از کم2فیصد ٹیکس ادا کرے جبکہ اپنی آمدن پر آٹھ فیصد انکم ٹیکس دے اور پانچ سال کے اندر ٹیکس کو ایڈجسٹ کیا جائے گا، وزیر خزانہ

محرم الحرام، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،نواز شریف ،پنجاب بھرکے شہری اور دیہی علاقوں میں چھوٹے ،درمیان اور طویل المدتی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ،اجلاس سے خطاب،وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ،وزیراعلیٰ پنجاب ،وفاقی اور صوبائی وزراء ،چیف سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت ،شہباز شریف کی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ،وزیر اعظم کا جاری ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار ،شہبازشریف کو شاباش دی ،اجلاس میں این اے122 کے نتائج،بلدیاتی ٹکٹوں کی تقسیم اور چوہدری شیر علی کی پریس کانفرنس کا معاملہ بھی زیر غور آیا، وزیر اعظم کی معاملے کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ہدایت ،پنجاب بھر میں امن وامان کی صورت حال پر چیف سیکرٹری کی بھی بریفنگ

وفاقی پولیس کا سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری کیلئے احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کی مدد سے انکار ،چےئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے،قانون کے مطابق چےئرمین کی اجازت کے بغیر ہم مدد نہیں کرسکتے،آئی جی طاہر عالم

کالا باغ ڈیم پر ہمارا موقف بالکل واضح ، چاروں صوبوں کا اتفاق رائے حاصل کرنے کیلئے کمیشن بنایا جائے،پرویز خٹک، کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے بھی ممکن نظر نہیں آتا کیونکہ اس ڈیم سے نوشہرہ، چارسدہ ، صوابی کے اضلاع اور پشاور کا کچھ حصہ متاثر ہونے کا خطرہ ہے، عوامی نیشنل پارٹی اس ایشو پر اپنی سیاست چمکانے کی کوشش نہ کرے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کارکنوں اور میڈیا سے بات چیت

45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور چین پاکستان اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،سن ڈونگ،چینی صدر ،حکومت اور عوام کو پاکستان کے ساتھ دوستی پرفخر ہے،ہر آنے والے دن میں اس میں اضافہ ہورہا ہے،چینی سفیر کا استقبالیہ سے خطاب

ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وزارت مانگ لی

افغانستان کے صوبے کنٹر سے شدت پسندوں کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجاب ٹرین پراجیکٹ کے قرض پرعدم اتفاق کے باعث منصوبہ پر منسوخی کے بادل منڈلانے لگے،بیجنگ ایکزم بنک نے منصوبے کیلئے 147ملین ڈالر قرضہ دینے کی حامی بھری تھی ،پنجاب حکومت کی منصوبہ پر لاگت بڑھانے کے باعث چینی ایکزم بنک نے مزید رقم دینے سے معذرت کر لی

کراچی،پولیس مقابلے میں آٹھ ’شدت پسند‘ ہلاک، ایس ایچ او زخمی

عاشورہ کے بعد دو بڑی شخصیات گرفتار ہونے والی ہیں،نبیل گبول ،ایک کا تعلق پی پی اور دوسرے کا متحدہ سے ہوگا،مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہوگا،آج بھی میری روحانی لیڈر بے نظیر بھٹو ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

دانیال عزیزجھوٹا،بے شرم آدمی ہے، وزارت کیلئے ضمیر بیچنا چاہتا ہے،عمران خان،نواز شریف سے کہتا ہوں اس ضمیر فروش کو وزارت دیدے ،جونیجو دور میں دانیال عزیز کے والد کوکرپشن کے الزام میں وزارت سے نکالا گیا،تبدیلی ہجوم نہیں انسان کا نظریہ لے کر آتی ہے تحریک انصاف کا نظریہ تب تبدیل ہوگا جب عمران خان تبدیل ہوگا، نجی ٹی وی کو انٹرویو

کراچی سے گدھوں کے کھال کی برآمدات کی کوشش ناکام ،کسٹمز نے 1200کھالوں کی ہانگ کانگ ایکسپورٹ روک دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، این اے 122 میں تحریک انصاف کے علیم خان کو شکست جبکہ ایاز صادق کامیاب ہوئے ہیں اسی حلقے کی صوبائی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو شکست جبکہ تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے، جبکہ این اے 144 اوکاڑہ میں آزاد اُمیدوار کو مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پر کامیابی ملی ہے، اس انتخاب کی اہم بات کسی بھی پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی کوئی شکایت نہ کرنا ہے۔آپ کی ان نتائج پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ضمنی انتخابات کا فیصلہ کسی طور پر حکومت کیلئے خوش آئند نہیں، حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
ایاز صادق کی جیت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی اُمیدوں‌پر پانی پھیر دیا ہے، تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔