16 October 2015 - Urdu News Archives
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کا اخبار
بجلی کی قلت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جسے حل کر کے قوم کے سامنے سرخرو ہونگے، لوڈ شیڈنگ و دہشت گردی کا خاتمہ اور ..
وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قلت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جسے حل کر کے قوم کے سامنے سرخرو ہونگے، لوڈ شیڈنگ و دہشت گردی کا خاتمہ اور اقتصادی بحالی کے چیلنجز کو ذمہ داری سمجھ کر قبول کیا ہے، اس حوالے سے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، قوم ... مزید
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی اہم خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ ڈبل سینچری سکور کرنا والا بلے باز اسی میچ میں ڈبل سینچری سکور کرنے والے کھلاڑی کے ہاتھوں آوٹ
-
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک نے ریکارڈز کے انبار لگا دیے
-
منیجر قومی کرکٹ ٹیم انتخاب عالم کا انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے حیران کن تبدیلی کا عندیہ
-
ایشین فٹبال سربراہ شیخ سلمان یورپین فٹبال ایسوسی ایشن کی صدارت دوڑ میں شامل
میشیل پلاٹینی کو فیفا کا نیا صدر بننے کیلئے یور پ فٹبال گورننگ باڈی کی حمایت حاصل ہے ، ارکان واضح طور پر دھڑوں میں تقسیم ہوگئے
-
ہیراتھ ایک گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ میں 8 بار 5 یا زائد وکٹیں لینے والے دوسرے سری لنکن باؤلر بن گئے
-
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم،کالی آندھی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی تجارتی خبریں
آل پاکستان جیم مرچنٹس اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جعلی دستاویزات کے ذریعے سونے کی ایکسپورٹ اور بڑے پیمانے ..
حبیب بینک کی فٹبال ٹیم ختم ، کھلاڑیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 28 ہزار ٹن سے زائد کارگو ہینڈل کیا گیا
روئی کی 24 ہزار س زائد گانٹھوں کے سودے 4 ہزار 800 روپے سے 5 ہزار 600 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے
روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 5 ہزار 300 روپے اور 5 ہزار 680 روپے پر بند
امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.30 روپے پر بند
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر سیہات میں مسجد پر حملہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، ایک حملہ آور بھی ہلاک
سعودی عرب کے شہر سہیت میں مسجد پر حملہ
گمشدہ ملائشین طیارے کے تباہ ہونے کی ایک اور سنسنی خیز وجہ سامنے آگئی
شہد کی مکھیوں نے پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کروا دی
سمندر کی سطح بلند ہونے سے 400امریکی شہر صفحہ ہستی سے مٹ سکتے ہیں:سائنسدان
مغربی کنارے کے فلسطینی شہر نابلوس میں مشتعل افراد نے ’حضرت یوسف کے مزار‘ کو آگ لگا دی،کشیدگی میں اضافہ
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی قومی خبریں
کراچی ،تابش گوہر کی بطور ڈائریکٹر، سی ای او اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کے الیکٹرک عہدے کی معیاد مکمل ..
بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخوں پر کرانے کیلئے مکمل تیار ہیں،ناصر حسین شاہ
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ریسٹ ہاؤسئز کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھولنے کی پالیسی پر عمل درآمد ..
پشاورپولیس نے دو رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم اور طلائی زیورات برآمد کرلیے
پشاور،عدالت نے پبلک سروس کمیشن کو اے ڈی جیالوجی کی آسامی کیلئے امیدوار کو انٹرویو میں شامل کرنے کا حکم ..
مہمند ایجنسی، میں فلائنگ کوچ اور چنگ چی کے درمیان تصادم،2 افراد زخمی
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی تعلیم کی خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی زراعت کی خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور ‘کوہاٹ ‘ سرگودھا اور ہزارہ کے علاقوں میں بارش کاامکان
-
بارشوں کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں موسم بدلنے لگا
-
اٹلی میں طوفانی بارشوں نے تبائی مچادی،5 افراد ہلاک، وسیع علاقہ زیر آب
-
بارشوں کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں موسم بدلنے لگا ،درجہ حرارت میں کمی، سردی آہستہ آہستہ اپنے قدم جما نے لگی
جمعہ 16 اکتوبر 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.