بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

ڈیرہ غازی خان ،(ن) لیگی رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر دھماکہ‘ مقامی رہنماء سمیت 7افراد جاں بحق 13 زخمی ،سردار امجد فاروق موجود نہ ہونے پر محفوظ رہے’وزیراعظم ، وزیراعلیٰ ، عمران خان، آصف زرداری، سراج الحق سمیت دیگر کی دھماکے کی شدید مذمت’ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر دھماکے کے نتیجے میں (ن)لیگ کے مقامی رہنماء سمیت 7افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ،سردار امجد فاروق اسلام آباد ہونے کے باعث محفوظ رہے،وزیراعظم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب ، عمران خان، آصف زرداری، سراج الحق سمیت دیگر کی دھماکے کی شدید مذمت،وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے تونسہ میں مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے گھر سے ملحقہ ڈیرے و سیاسی امور کیلئے قائم الیکشن آفس میں دھماکے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی،دھماکے کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد ڈیرے پر موجود تھی

اہم خبریں -

آج کا اخبار

کراچی،گلستان جوہرمیں پہاڑی تودہ جھگیوں پرگرنے سے 13افراد جاں بحق ،10سے زائدزخمی،جاں بحق ہونے والوں میں 7بچے خواتین شامل،ریسکیواداروں نے ملبے تلے دبی نعشوں اورزخمیوں کونکالاپہاڑی تودہ اس وقت گرا جب جھونپڑیوں میں موجودہ تمام افراد سورہے تھے ،جھگیوں میں رہائش افراد کاتعلق جنوبی پنجاب سے تھا ،افسوسناک واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت؛پہاڑ کاٹ کر بنائے جانیوالے پلاٹ کا مالک چائنا کٹنگ کا ماسٹر مائنڈ ڈی ایس پی نکلا

ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد عباسی کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے کمشنر کراچی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے

آرمی چیف کا دورہ ترکی،صدر وزیر اعظم سے ملاقاتیں ،دوطرفہ تعلقات،دہشتگردی کے خلاف جنگ،علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال،ترک قیادت کی آپریشن ضرب عضب سے علاقائی امن میں پاکستان کے کردار کی تعریف،آرمی چیف کی سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

سندھ میں داعش نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف،سی ٹی ڈی نے 53 دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کرلی ،کراچی میں 300سے زائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ، خفیہ اداروں نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کردی

سعودی حکومت نے اعتماد میں لئے بغیر سانحہ منیٰ کے شہید حاجیوں کو دفنایا ہے، احتجاجی خط بھی لکھا ہے،سردار یوسف ،سعودی حکومت نے ایسا کرکے زیادتی کی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور ، قائمہ کمیٹی نے سرکاری سکیم پر خدام کی مد میں جانیوالے سرکاری ملازمین کی فہرست طلب کرلی ،سانحہ منیٰ میں اب تک 99 افراد شہید، 18 لاپتا ہیں، ڈی جی حج کی بریفنگ ،حج مشن نے سعودی حکومت سے حج انتظامات مزید بہتر بنانے کی سفارشات دی ہیں،سیکرٹری حج

لاہور ، انسداد دہشت گردی عدالت میں قصور ویڈیو سکینڈل کا چالان پیش

ریاست کشمیر بھارت میں ضم نہیں ہوئی، مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ ،اب کوئی ترمیم کی جا سکتی ہے نہ ہی منسوخ کیا جا سکتا ہے، اٹو ٹ انگ کا دعوی درست نہیں بھارتی حکمرا ن حقا ئق مسخ نہ کر یں ،جسٹس حسنین مسعودی، جسٹس راج کوتوال پر مشتمل بینچ کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر کا آرمی چیف کو خط‘ پر امن ضمنی انتخابات کروانے میں مدد پر اظہار تشکر

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر ملکی معیشت اور توانائی بارے منصوبوں پر بات چیت ہوگی، اسحاق ڈار ، دورہ امریکہ ملکی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگا،حکومت نے معیشت کے ساتھ امن و امان کی صورتحال کو بہتربنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بھی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، امریکی سفیر سے ملاقات ، امریکہ پاکستانی معیشت کی بہتری اور توانا ئی منصوبوں میں تعاون جاری رکھے گا،رچرڈ اولسن

ٹیکس معاملات میں تارکین وطن کی معاونت کے لئے ایف بی آر میں فوکل پرسن کی نامزدگی کا فیصلہ، فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی کے درمیان اجلاس کے دوران کیا گیا،افضال بھٹی نے وزیر خزانہ کو تارکین وطن کے مسائل کے حل کے لیے اوورسیز پاکستانیزکمیشن کی کاوشوں سے آگاہ کیا

کراچی ، چائناکٹنگ اورزمینوں پرقبضے میں ملوث ملزمان نے جرم کااعتراف کرلیا،بعض سیاسی رہنماؤں کے نام بھی اگل دیئے

ضمنی انتخابات میں مایوس کن نتائج،پیپلزپارٹی نے نئی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا

حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی نئی ڈیڈلائن دیدی،توانائی منصوبوں پر کام جاری ہے ، مارچ 2017 ء تک لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی ، رمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف قرض سے نہیں کیا گیا،اسحاق ڈار

این اے 122 کا انتخاب درست تھا مگر قبل از انتخابات میں دھاندلی ہوئی اسلئے بے ضابطگیوں کی شکایت کر رہے ہیں ،عمران خان ،خود الیکشن لڑتا تو جیت جاتا،علیمہ خان سمیت میری تمام بہنوں نے علیم خان کو ہی ووٹ دیا،نوازشریف ملک کے کرپٹ ترین سیاست دان ہیں،منافقت کی سیاست چھوڑ کر فیس ٹو فیس بات کریں ،نیب میں نوازشریف کے 12شہباز شریف ایک،اسحاق ڈار ایک اور خورشید شاہ کا بھی ایک کیس نیب میں ہے،2000ارب روپے ان کیس کے بنتے ہیں جس سے ملک کا قرضہ ختم ہوسکتا ہے،خورشید شاہ نے مسلم لیگ(ن) کی سفارش پر پنجاب الیکشن کمیشن ن لیگ کمیشن ہے،الیکشن کمیشن کے خلاف سڑکوں پر آنے اور دھرنا دینے پر آج لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کروں گا،چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں اور حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، این اے 122 میں تحریک انصاف کے علیم خان کو شکست جبکہ ایاز صادق کامیاب ہوئے ہیں اسی حلقے کی صوبائی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو شکست جبکہ تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے، جبکہ این اے 144 اوکاڑہ میں آزاد اُمیدوار کو مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پر کامیابی ملی ہے، اس انتخاب کی اہم بات کسی بھی پارٹی کی جانب سے دھاندلی کی کوئی شکایت نہ کرنا ہے۔آپ کی ان نتائج پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ضمنی انتخابات کا فیصلہ کسی طور پر حکومت کیلئے خوش آئند نہیں، حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
ایاز صادق کی جیت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی اُمیدوں‌پر پانی پھیر دیا ہے، تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔