بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

تازہ ترین خبریں

ضمنی انتخابات کی تاریخ کا سب سے بڑا معرکہ ،غیر سرکاری نتائج میں ایاز صادق نے علیم خان کو پچھاڑ دیا ،(ن) لیگ صوبائی نشست ہار گئی،صوبائی نشست پر شعیب صدیقی نے میاں محسن لطیف کو شکست دیدی ،ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا،ایاز صادق نے 76204،علیم خان نے 72043ووٹ حاصل کئے ،شعیب صدیقی نے 31993،محسن لطیف نے28641ووٹ حاصل کئے

ضمنی انتخابات کی تاریخ کے سب سے بڑے معرکے این اے 122کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو شکست دیدی جبکہ مسلم لیگ (ن) 2013ء کے عام انتخابات میں جیتی ہوئی صوبائی اسمبلی کی نشست 147سے ہاتھ دھو بیٹھی ،این اے 122سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار سردار ایاز صادق 76204ووٹ لے کر پہلے جبکہ پی ٹی آئی کے عبد العلیم خان 72043ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ذیلی حلقہ پی پی 147میں پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی 31993ووٹ حاصل کر کے پہلے جبکہ (ن) لیگ کے امیدوار میاں محسن لطیف 28641ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122اور صوبائی حلقہ پی پی 147میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل پاک فوج کی نگرانی میں صبح آٹھ بجے شروع ہوا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

جوڈیشل کمیشن بنانیکا فیصلہ کرکے رسک لیا، فیصلہ خلاف آتا تومستعفی ہو جاتا،نوازشریف،ملکی مفاد میں عمران خان کے گھرگیا،نتیجہ دھرنوں کی صورت میں ملا،چاہتے تو خیبر پختونخوامیں حکومت بنا سکتے تھے،سیاسی مخالفین نے وزیر اعظم کے گلے میں رسی باندھ کر گھسیٹنے کی باتیں کیں،سستی ٹرانسپورٹ عوام کی بنیادی ضرورت ہے،خیبر پختونخوا میں نئے پاکستان کی امید دی جارہی تھی آج تک ٹرانسپورٹ کا کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، خواہش ہے میٹرو ٹرین منصوبہ پشاور میں بھی شروع کیا جائے،آپریشن ضرب عضب،نیشنل ایکشن پلان،فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کیا،کراچی آپریشن اتفاق رائے سے شروع کیا گیا، توانائی کے منصوبوں پر توجہ دے رہے ہیں، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیں گے،پریس کانفرنس

نواز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں نئے پاکستان کی امید دی جارہی تھی لیکن آج تک ٹرانسپورٹ کا کوئی عوامی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا

افغان صدر دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں، پاکستان روز اول سے ہی افغانستان میں امن کیلئے کوشاں ہے ،چوہدری نثار ،کوئٹہ شوریٰ کاپروپیگنڈہ بھی دوست نمادشمن کررہاہے، آرمی پبلک سکول اورپشاورائیربیس پرحملے کے تانے بانے بھی افغانستان سے ملتے ہیں جس کے شواہد آرمی چیف نے کابل جاکر دئیے،ردوسرے حملے کے شواہد سفارتی ذرائع کے ذریعے پیش کئے گئے ،پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے 30لاکھ افغان مہاجرین کابوجھ برداشت کررہاہے، افغانستان میں ان کی اپنی فوج اورعلاقے میں بین الاقوامی فورسز بھی تعینات ہے جب وہ وہاں پرحملہ آوروں کوروک نہیں سکتیں توہم پرکیوں الزام لگائے جاتے ہیں ،قندوز حملے کے بعد تلخی کاتاثریک طرفہ ہے گزشتہ 30سالوں میں سول اورملٹری تعلقات اتنے مستحکم نہیں تھے جتنے اب ہے ان میں خلاء اورنفرتیں پھیلانے والے دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں،وفاقی وزیر دفا ع کا پریس کانفرنس سے خطاب

ترکی میں حکومت مخالف امن ریلی میں یکے بعدیگرے 2 خودکش دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 97ہوگئی ،184 زخمی ، انقرہ میں ہونے والے دونوں دھماکے خودکش تھے، ترک وزیر اعظم، پاکستان کی انقرہ میں بم دھماکوں کی شدید مذمت ، غمزدہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

پی ٹی آئی کے مراد سعید الیکشن کمیشن میں تاحال اپنی بی ایس کی ڈگری جمع نہیں کرواسکے، رکنیت معطل کئے جانے کا امکان

وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کے 120ارب روپے کے فنڈز دینے ہیں ،پرویز خٹک، صوبے کو بجلی کے کوٹے سے صرف دس فیصد دیا جارہا ہے جو عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، اگر ہمیں مکمل اختیار دیاجائے تو آدھی قیمت پر عوام کو بجلی دے سکتے ہیں، عمران خان خیبر پختونخوا حکومت کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ،پرویز رشید اپنے کندھے سے بڑھ کر بات نہ کیا کریں ، پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی حکومت کے اہم وزراء کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، ترقیاتی منصوبوں میں خراب کارکردگی اور تاخیر کا ذمہ دار کو ایک دوسرے کو ٹھہرانا شروع کر دیا، خواجہ آصف ، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے ایک دوسر ے پر خرا ب کا رکر دگی کے الزا ما ت

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو کلین چٹ دیدی، وزیراعظم کی پریس کانفرنس ضابط اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ،ترقیاتی سکیموں کا اعلان خلاف ورزی میں شامل ہے ،فنڈ جاری کئے گے تو کاروائی کی جائے گی،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں ضمنی انتخابات کے لیے مہنگی ترین انتخابی مہم، دونوں امیدوارں کی جانب سے 2 سو کروڑ خرچ کرنے کا انکشاف، انتخابی اخراجات کی مقررہ حد سے تجاوز کرنے پر الیکشن کمیشن سر پکڑ کر بیٹھ گیا

خطرناک سمندری علاقے کی حدود پر نظر ثانی ، نئی حدود جاری، اطلاق یکم دسمبر2015 سے ہوگا۔ پاکستان کے خصوصی معاشی زون کا اکثر یتی علاقہ انتہائی خطرناک سمندری علاقے کی حدودسے باہرقراردے دیا گیا

شیخوپورہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، القاعدہ کے 5 دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ ، بارود برآمد، دہشت گرد لاہور اور شیخوپورہ میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں کرنا چاہتے تھے ، پو لیس، دہشت گردوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل، دہشتگردکالا قاری اہم شخصیا ت کے قتل اور نیٹو گاڑیوں پر حملے سمیتملک میں دہشت گردی کے بڑے واقعات میں ملوث تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کا اہم ترین انتخاب حلقہ این اے 122 میں‌ہونے جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کے رہنما سابق سپیکر ایاز صادق میں کڑے مقابلے کی توقع ہے، موجودہ مقابلہ ملک میں سیاست کے رُخ کا تعین کرے گا۔ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہو گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
مسلم لیگ مسلسل 3 بار یہاں سے جیتی ہے اب کی بار بھی ایاز صادق ہی کامیاب ہوں‌گے۔
تبدیلی آ‌چکی ہے، مسلم لیگ ن کے کارناموں کی وجہ سے اس مرتبہ تحریک انصاف کامیاب ہو جائے گی۔
دونوں پارٹیوں میں سخت مقابلہ متوقع ہے، جو اُمیدوار بھی جیتے گا اُسے واضح برتری حاصل نہیں‌ہو گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔