بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

ترقیاتی منصوبوں پربلا جواز تنقید کا جواب ملکی ترقی کی رفتار مزیدبڑھا کر دیں گے ،وزیراعظم نواز شریف کہہ چکا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ خلاف آنے پرسٹپ ڈاؤن کرونگا،مگر فیصلہ دھرنے والوں کیخلاف آیا لیکن ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،نواز شریف اگر خلو ص نیت سے عوام کی خدمت کریں تو عوام دو تین چار نہیں بلکہ آپ کو دس بار حکومتیں دینے کو تیار ہیں، سیاسی مخالفین میٹرو بس پر تنقید کر رہے لیکن ہم میٹرو ٹرین کا منصوبہ لے کر آرہے ہیں ،کسان روزی پر لات مارنے والوں سے ضرور سوال کریں ،وزیر اعظم نواز شریف کی گورنر ہاؤس میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر بریفنگ اورمیڈیا سے گفتگو

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپوزیشن کی تنقید کا بھر پور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کرنے والے سوچ سمجھ کر بات کیا کریں، بلا جواز تنقید کے نتیجہ میں ہمارا جواب ملکی ترقی کی رفتار مزیدبڑھا کر دیں گے ،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میٹرو بس نہیں،بلکہ تعلیم چاہیے،ہم کہتے ٹرانسپورٹ اور تعلیم دونوں کی اپنی اہمیت ہے ،کیا عوام کو با عزت سواری نہ دی جائے ،سیاسی مخالفین میٹرو بس پر تنقید کر رہے ہیں لیکن ہم میٹرو ٹرین لے کر آرہے ہیں جس پر پاکستان کے عوام فخر کر سکیں گے،حکومت نے بڑے تین منصوبوں میں 110ارب روپے کی خطیر رقم کی بچت کر کے تاریخ میں نئی روایت قائم کی ہے ،ہم نے سیاسی رسک لے کرتحر یک انصاف کے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن بنا یا جس نے دھاندلی کے تمام الزامات کو مستر دکر دیا میں کہہ چکا تھا کہ اگر جوڈیشل کمیشن کا ہمارے خلاف فیصلہ آیا تو میں سٹپ ڈاؤن کر جاؤں گا

آج کا اخبار

بھکھی بجلی گھر منصوبے کا سنگ بنیاد،وزیراعظم نے 2018ء میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا،پنجاب حکومت95ارب کا منصوبہ 55 ارب میں مکمل کررہی ہے، منصوبے پر 40ارب روپے کی بچت ہمارے شفاف پالیسی کا نتیجہ ہے، سستی بجلی گھر بنانے پرتوجہ دے رہے ہیں، کھیل کود کرنیوالے سیاستدان گالیاں دینا چھوڑ دیں گالیوں کی بجائے اچھی بات کہہ دیں ہم جواب دعاؤں سے دینگے ، پاکستان کو چلانا آسان کام نہیں ہے،تقریب سے خطاب،انرجی پراجیکٹ کی بناء پر پاکستان دنیا میں ایک نئے افق کی طرح نمودار ہوگا، اندھیرے ختم کرکے دم لیں گے،ڈھائی ہزار افراد کو روزگار ملے گا،شہباز شریف کا خطاب

وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو الٹی گنگا بہہ رہی تھی جس کو ہم نے سیدھا کردیا ہے دو ڈھائی سال کے بعد 2017ء میں بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے گی

استعفوں کی واپسی، ایم کیو ایم اور حکو مت کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، ایم کیو ایم ارکان کے پارلیمنٹ سے استعفیٰ غیر موثر تھے،شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے ،اسحاق ڈار ، اگلے ہفتے سے پارلیمنٹ سے استعفوں کی واپسی کا عمل شروع ہوگا، کراچی آپریشن ہماری ایما ء پر شروع کیا گیا جرائم کے خاتمے کیلئے جاری رکھنا چاہیے،فاروق ستار

ن لیگ پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتی ہے لیکن اپنی سرمایہ کاری دیگر ممالک میں ہے‘ عمران خان، نواز شریف پاکستان کا سب سے کرپٹ ترین آدمی ہے۔ سپریم کورٹ اصغر خان کیس پر پیش رفت کیوں نہیں کر رہی ہے، تحریک انصاف کے نئے پاکستان میں دنیا سے لوگ نوکریاں ڈھونڈنے کیلئے آئیں گے‘ برے وقت میں شریف برادران کی طرح جدہ یا لندن نہیں بھاگوں گا، مہران بنک اور اسامہ بن لادن سے پیسے لینے والے ہم پر الزام لگا رہے ہیں‘ علیم خان، میاں اسلم اقبال، شعیب صدیقی اور چودھری سرور کو کامیاب انتخابی مہم پر شاباش، پنجاب پولیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ ہے‘ پنجاب پولیس کا قبلہ بہی درست کر دیں گے‘ گزشتہ روز مزنگ میں جلسہ عام سے خطاب

سیاسی و عسکری قیادت کا آپریشن ضرب عضب منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، ملک کو امن کا گہوارہ بنانا پہلی ترجیح، سلامتی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کیے جائیں گے، نوازشریف ، وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، امن امان کی صورتحال میں بہتری دہشت گردوں ،انکے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف جاری کارروائیوں کو مزیدتیز کرنے کا فیصلہ، اجلاس میں ملک کی داخلی اور سرحدی سکیورٹی صورتحال ،آپریشن ضرب عضب ،کراچی میں جاری ٹارگٹڈآپریشن ،افغان حکومت طالبا ن مذاکراتی عمل اور افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کے پاکستان پر اثرات کا جائز ہ لیا گیا

پاک چائنہ تجارتی اقتصادی راہداری سے نیا خوشحال پاکستان وجود میں آئے گا‘ حمزہ شہباز،عمران خان قبضہ گروپوں اور قرضہ خوروں کو پرموٹ کر رہے ہیں۔ لیڈر بننے کے لئے نواز شریف شیر جیسا کلیجہ چاہئے، عمران خان 11 اکتوبر کی شکست کو تسلیم کرنے کا حوصلہ پیدا کرنے کی کوشش کریں‘ شیر کو مت چھیڑو ورنہ شیر نہیں چھوڑے گا،عمران خان خوشاب، ننکانہ، منڈی بہاؤالدین کے ضمنی انتخابات میں میرے مقابلے جلسے کر کے 40 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست کھا چکے ہیں، لاہور، پنڈی، ملتان میٹرو بس کے بعد لاہور میں میٹرو ٹرین ”بلے بلے“ کر دے گی‘ سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں این اے 122 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ سے خطاب

پیماکا شامی مہاجرین کے لئے امدادی ٹیم بھجوانے کا اعلان،پاکستان قوم اور ڈاکٹرز نے بالخصوص ہمیشہ مشکل حالات سے دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھا ہے‘ پروفیسر سہیل اختر،شام میں قیام امن اور مہاجرین کی بحفاظت واپسی کے لئے عالمی برادری کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے‘ پیما صدر

سول ایوی ایشن، پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا،پالپا کی پاکستانی قوم سے معذرت ،کئی روز سے جاری ہڑتال مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان،پالپا نے دس نکاتی معاہدہ پیش کیا،بعض نکات پر سیکرٹری سول ایوی ایشن کا اعتراض، کمیٹی کی مداخلت پر معاملات باہمی رضا مندی کے ساتھ طے پا گئے،پی آئی اے قومی ادارہ ہے یہ کسی کی میراث نہیں ہے،پی آئی اے کو فروخت کرنے کی سازش کی گئی تو کمیٹی اس معاملات کو بھی دیکھے گی،سینیٹر طلحہ محمود

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے 26 ملین سموں کو بلاک کیا ،شیخ آفتاب،وزیراعظم نے پی آئی اے کو 16 ارب روپے کی گرانٹ دی ‘ اب پی آئی اے میں لیز پر 42 جہاز آپریشنل ہیں،وفاق میں ملازمتوں کا کوٹہ صوبوں کی مشاورت سے تشکیل دیا جاتا ہے،روس پر بین الاقوامی پابندیاں لگنے کے بعد پاکستان پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں اضافہ کر کے روس بھیجنے کی کوشش کررہا ہے،خرم دستگیرسینٹ میں وقفہ سوالات

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ محرم الحرام کے دوران پاکستان میں بدامنی پھیلاسکتی ہے ، خفیہ اداروں کا انتباہ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک دشمن عناصر کے دہشتگردوں سے روابط کے شوائد اکھٹے کرلئے

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع، ایف آئی اے نے خریداروں کے نام، جائیداد کا پوسٹل ایڈریس، خریداری کی تاریخ اور مالیت کی تفصیلات حاصل کرلیں ۔ اہم شخصیات پر مشتمل فہرست میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے متعدد اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ذرا ئع

پیپلز پارٹی ثابت کرے گی کہ وہ نچلے اور پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے ‘ پی پی مخالف امیدوار الیکشن ضوابط کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو

مذاکرات کے لیے حکومت نہیں ناراض بلوچ بے تاب ہیں،براہمداغ بگٹی نے ہتھیارڈالنے کے لیے اکبربگٹی کے یوم وفات 26اگست کی تاریخ کاانتخاب کرلیا ہے،بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 95ہوگئی،54کی سعودی عرب میں تدفین کردی گئی ، 22حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیں،سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

کراچی: ایڈ منسٹریٹر بلدیا شرقی رحمت اللہ شیخ محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے مارٹن روڈ پر بلدیاتی امور کا معائنہ ..

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کو وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی بیوٹمز میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس ..

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کا بیوٹمز کے دورہ کے موقع پر وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی استقبال ..

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک ..

لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں، گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ ..

لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو گورنر ہاؤس لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے، گورنر ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوک الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے لیے ہمراہ ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ملکی تاریخ کا اہم ترین انتخاب حلقہ این اے 122 میں‌ہونے جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کے رہنما سابق سپیکر ایاز صادق میں کڑے مقابلے کی توقع ہے، موجودہ مقابلہ ملک میں سیاست کے رُخ کا تعین کرے گا۔ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہو گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
مسلم لیگ مسلسل 3 بار یہاں سے جیتی ہے اب کی بار بھی ایاز صادق ہی کامیاب ہوں‌گے۔
تبدیلی آ‌چکی ہے، مسلم لیگ ن کے کارناموں کی وجہ سے اس مرتبہ تحریک انصاف کامیاب ہو جائے گی۔
دونوں پارٹیوں میں سخت مقابلہ متوقع ہے، جو اُمیدوار بھی جیتے گا اُسے واضح برتری حاصل نہیں‌ہو گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔