بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

تازہ ترین خبریں

برطانوی خفیہ ادارہ پاکستان میں کمیونیکیشن ڈیٹا کی نگرانی کرتا رہا، اس قسم کے ڈیٹا تک رسائی کے لیے ’سی این ای‘ یا کمپیوٹر نیٹ ورک ایکسپلوائٹیشن کا استعمال کیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ’سسکو‘ کے راوٴٹرز کو ہیک کر کے معلومات حاصل کی گئیں، یہ جاسوسی برطانوی حکومت کی اجازت سے کی گئی تھی،بظاہر اس کا مقصد دہشت گردوں کی شناخت اور نشاندہی میں مدد کرنا تھا’امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن کا بی بی سی سے انٹرویو میں انکشاف

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ادارہ جی سی ایچ کیو پاکستان میں کمیونیکیشن ڈیٹا کی نگرانی کرتا رہا ہے، اس قسم کے ڈیٹا تک رسائی کے لیے ’سی این ای‘ یا کمپیوٹر نیٹ ورک ایکسپلوائٹیشن کا استعمال کیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ’سسکو‘ کے راوٴٹرز کو ہیک کر کے معلومات حاصل کی گئیں، یہ جاسوسی برطانوی حکومت کی اجازت سے کی گئی تھی،بظاہر اس کا مقصد دہشت گردوں کی شناخت اور نشاندہی میں مدد کرنا تھا۔ماسکو سے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اس قسم کے ڈیٹا تک رسائی کے لیے ’سی این ای‘ یا کمپیوٹر نیٹ ورک ایکسپلوائٹیشن کا استعمال کیا گیا اور ٹیکنالوجی کمپنی ’سسکو‘ کے راوٴٹرز کو ہیک کر کے معلومات حاصل کی گئیں۔بی بی سی کے مطابق یہ جاسوسی برطانوی حکومت کی اجازت سے کی گئی تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

رینجرز کیخلاف اشتہارات چھپوانے پر وزیرداخلہ سندھ نے ڈی ایس پی اورنگی ٹاون کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ نے اخبارات میں رینجرز کیخلاف اشتہارات شائع کروانے کا نوٹس لے لیا،ڈی ایس پی معطل
کراچی کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں افغانستان میں زخمی ہونے والے خطرناک دہشتگردوں کے علاج کا انکشاف،پولیس و دیگر سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں اور خطرناک ملزمان کے مختلف ہسپتالوں سے علاج بارے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، نجی ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار، جرم چھپانے کا مقدمہ درج ، پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کراچی کے نجی و سرکاری ہسپتالوں میں خطرناک دہشت گردوں کا علاج کیا جا رہا ہے جس پر پولیس نے بہادرآباد کے علاقے میں واقع زبیدہ ہسپتال پر چھاپہ مارا ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ
بلوچستان کی پسماندگی کی کئی وجوہات ہیں، اس سلسلے میں صرف حکومت کو ہی مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، بغاوت میں ملوث عناصر نے ہتھیار ڈالنا شروع کردئے ہیں جو صوبے میں امن اور ترقی کیلئے نیک شگون ہے، بلوچستان کی مقامی لیڈر شپ پاک چین اقتصادی راہداری میں کسی کو رکاوٹ نہ بننے دے اس راہداری سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا، پاک چین اقتصادی راہداری میں دیگر میگا پروجیکٹس بھی شامل ہیں جن میں ہزارہ موٹر وے، لاہور کراچی موٹروے، گوادر پورٹ اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شامل ہیں،صدر ممنون حسین کی گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے بات چیت

آج کا اخبار

منی لانڈرنگ کیس،لندن پولیس نے الطاف حسین کی فروری 2016تک توسیع کی منظوری دیدی

۔رپورٹ کا کہنا ہے کہ لندن پولیس پراسیکیوشن کیلئے سو فیصد ثبوت چاہئے اسلئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر فرد جرم عائد نہ کرکے تیسری بار ضمانت میں توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد،ممتاز قادری کیس ، سپریم کورٹ پہنچنے کی کوشش میں 70افراد کو وفاقی پولیس نے گرفتار کرلیا ،30افراد کو نادرا چو ک سے گرفتار کرکے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ، تھانہ آبپارہ کے علاقے سے بھی گجرانوالہ سے آنے والے 40افراد کو گرفتار کیا گیا

سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے،سپریم کورٹ،بادی النظر میں ممکن ہے کہ سلمان تاثیر نے قانون کے بارے میں تحفظات بیان کیے ہوں ،گستاخی نہ کی ہو، جسٹس آصف سعید،سلمان تاثیرکو سزا یافتہ آسیہ بی بی کا دفاع کرنے،ناموس تحفظ رسالت قانون کے بارے ناخوشگوار جملے کہنے پر قتل کیا گیا،وکیل ممتاز قادری

پی پی 16- کا ضمنی انتخاب ،الیکشن کمیشن نے نئی ٹیکنالوجی رزلٹ ٹرانسمیشن موبائل ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ،پہلی بار استعمال ہوگی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین آرمی چیف کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،سیکورٹی،تربیت میں تعاون پر بات چیت، ملائیشین آرمی چیف کی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور قر بانیوں کی تعریف

پی اے سی کا خراب طیارےF-27کی خریداری کے معاملے کی تحقیقات تین ماہ میں کرانے کا حکم ،میراج تھری سمیت مختلف جہازوں کیلئے خریدے جانیوالے آلات کی دوبارہ انکوائری کی سفارش ، دوران آڈٹ ہمیں بتایا گیا مذکورہ فوکر جہاز ایک فضائی حادثے میں تباہ ہوچکا ہے، آڈٹ حکام کا انکشاف

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،ملکی و داخلی سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا،پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور متوقع کارروائیوں سے متعلق بھی بریف کیا

وزیراعظم کا نجی ائیر لائن میں کرایوں میں اضافے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکم

پنجاب میں ضمنی انتخاب کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ،چیف الیکشن کمشنر خود انتخابات کی نگرانی کریں گے، اکیلا الیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرا سکتا ،سول اور عسکری اداروں کے تعاون سے ہی شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہے،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان

کرا چی،گورنر سندھ عشرت العباد سے کو ر کما نڈر5 کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ، صوبہ اور شہر میں قیام امن اور سیکورٹی کے حوالے سے تفصیلی تبا دلہ خیال

میڈیاسے درخواست ہے کہ دہشتگردوں کے پیغام نشرنہ کریں ،آئی ایس پی آر، ویڈیو میں دہشتگردوں کے ہاتھوں مار نے جانے والا شخص خفیہ ادارے کا افسر نہیں تھا ،میڈیا کا دعوی غلط ہے

محتسب پنجاب کا گوجرانوالہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹوں کی خریدوفروخت فوری بند کرنیکا حکم، سکیم کے پلاٹوں کی مزید رجسٹریوں کا عمل فوری طور پر رو کا ہاؤسنگ سکیم مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جاوید محمود

نیب بدعنوانی کے خاتمے اور بلا تفریق احتساب کیلئے زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، قمر زمان چوہدری ،ادارے نے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 264.4 ارب روپے وصول کئے ہیں جو کہ ریکارڈ کامیابی ہے،پلڈاٹ اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جیسے اداروں نے نیب کی کارکردگی کو سراہا ہے جو کہ حوصلہ افزاہے، چیئرمین نیب کا پولیس ٹریننگ کالج سہالہ میں نیب کے زیر تربیت تفتیشی افسران سے خطاب

سنی اتحاد کونسل اور جماعت اسلامی سمیت 14مذہبی جماعتو ں کاضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان ،تحر یک انصاف جماعت اسلامی کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں جہاں ممکن ہو سکے گا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ بھی کر یگی ‘دونوں جماعتوں میں اتفاق، پنجاب میں پولیس سمیت تمام ادارے ن لیگ کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں ‘ (ن) لیگ والوں کے پاس کارکن نہیں‘چوہدری محمدسرور، (ن) لیگ دھاندلی زدہ جماعت ہے اور وہ ہمیشہ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈال کر اقتدار میں آتی ہے‘صاحبزادہ حامد ر ضا سنی اتحاد کونسل ، ہم ایک دو روز تک صدیق بلوچ کو دئیے جانے والے حکم امتناعی کے خلاف عدالت جائینگے‘جہا نگیر خان تر ین کی لاہور میں مشتر کہ پر یس کا نفر نس

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی انتخابی مہم میں شرکت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا،بلدیاتی انتخابات میں زائد بیلٹ پیپر زایک فیصد سے زیادہ نہیں چھاپے جائیں گے، بابر یعقوب

سینٹ،متحدہ اپوزیشن کی واپڈاہاؤس اور پی سی بی کی لاہور سے اسلام آباد منتقلی کی حمایت ،حکومت نے مخالفت کردی، سینیٹر باز محمد خان اور سینیٹر سردار محمد اعظم خان موسیٰ خیل نے قراردادیں پیش کیں،چیئرمین سینٹ نے معاملے کو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا

سینٹ میں سانحہ منیٰ کی رپورٹ پیش،مصدقہ معلومات کے مطابق 28 پاکستانی شہید ہوئے،پیر امین الحسنات،غیر مصدقہ معلومات کے مطابق 76 حجاج کرام شہید ، 66 لاپتہ ہیں، کھوج کیلئے ہمارے لوگ مسلسل ہسپتالوں ‘ مردہ خانوں ، ہوٹلوں کے دورے کررہے ہیں،واقعے کے کچھ گھنٹوں بعد سعودی فوج نے ہمیں کام کرنے سے روک دیا،حکومت روزانہ تفصیلات لواحقین کو فراہم کرتی رہتی ہے،ایوان بالا میں بیان، سانحہ کی تمام تفصیلات حاصل کی جائیں،فرحت الله بابر، نے کہا حکومت بدانتظامی کا دفاع کررہی ہے، عثمان کاکڑ و دیگر ارکان کا سانحہ منیٰ پر اظہار خیال

الطاف حسین نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ،لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی آئین کیخلاف ہے،درخواست میں موقف

وفاقی حکومت نے داعش سے روابط والی تنظیموں کیخلاف کریک ڈان کی تیاری مکمل کرلی،نیٹ ورک کے اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں سرگرم ہونے کی اطلاعات،خفیہ اداروں کی جانب سے جامع رپورٹ کی روشنی میں آپریشن پر سول اداروں کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا ،ذرائع

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد87ہوگئی ،54حاجی لاپتہ ہیں پاکستانی سفیر منظور الحق کی نجی ٹی وی سے گفتگو

ضمنی الیکشن این اے122،عائشہ ممتاز نے بھی”ہتھ ہولہ“ کر لیا،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے آدھے لاہو ر میں” مضر صحت والے چھاپوں“ کی رفتار انتہائی سست ہو گئی

امریکہ نے پاکستان کو ڈرون طیارے سکین ایگل دینے کی منظوری دیدی،سکین ڈرون" کا ہارڈ وئیر اور ٹیکنیکل ڈیٹا آئندہ برس اگست تک پاکستان کے سپرد کیا جائے گا، نوے فیصد ڈرون امریکہ میں جبکہ دس فیصد تیاری پاکستان میں ہوگی ، سکین ایگل مسلسل بیس گھنٹے پرواز کر سکتا ،ذرائع

اہم خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔