بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

تازہ ترین خبریں

الطاف حسین لندن پولیس کے سامنے پیش

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مدت ضمانت ختم ہونے پر لندن کے سدرک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے. ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پولیس اسٹیشن کے پچھلے دروازے سے اندر لے جایا گیا. اس موقع پر ایم کیو ایم رہنما محمد انور، فاروق ستار، بیرسٹر سیف اور دیگر رہنما بھی الطاف حسین کے ہمراہ پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں. انٹرویو کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کی جائے گی یا اُن پر فردِ جرم عائد کیا جائے گا. ایم کیو ایم قائد کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس اُس وقت شروع ہوا جب اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ سمیت مختلف گھروں پر 2012 میں چھاپے مارے، ان چھاپوں کے دوران 6 لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے تھے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

11اکتوبر کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی کا منصوبہ بنا رکھا ہے‘ عمران خان،تحریک انصاف کی خواتین پولنگ ایجنٹ اس منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں‘ این اے 122 کے نتائج فوجی کے زیر نگرانی پولنگ سٹیشنز سے منتقل کئے جائیں،چوہدری سرور تحر یک انصاف کے پولنگ سٹاف کو ٹریننگ دے رہے ہیں،ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے ہم نے جیت کر جعلی ووٹ دینے والوں کے سزا دینے ہیں ‘ حکمر ان ٹیکس کے پیسوں کی عیاشی کریں گے ،نیب کا چیف انہیں کیسے پکڑے گا‘ نوازشر یف پر کر پشن کے نیب میں12‘ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ‘وزیر اعلی شہبا زشر یف اور وزیرخزانہ کے خلاف نیب میں کر پشن کا 1/1کیس ہے، جب حکمران خود کر پشن میں ملوث ہوں تو وہ کر پشن کیسے ختم کر یں گے ؟ تحر یک انصاف وہ واحد جماعت ہے جسکی ڈکشنری میں ”ہار“قبول کر نہیں لکھا،جلسے او ر سی ای سی اجلاس سے خطاب

شیر جاگتے ہیں تو پھر گیڈر بھاگتے ہیں، عمران خان کا لاہور میں کچھ نہیں بنے گا سعد رفیق،شیر اپنے دفاع کیلئے بالکل تیار ہے پہلے ایک امیدوار سے مقابلہ تھا اب دو سے ہوگا‘ ایاز صادق،عمران خان کو شکست نظر آ رہی ہے‘ 11 اکتوبر کو تاریخی فیصلہ ہوگا‘ عمران خان کو پریشان ہے کہ 2018ء میں ان کا کیا ہوگا،نندی پور منصوبے کی تحقیقات ہو جائیں،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا،عابد شیرعلی ،جلسے سے خطاب، پریس کانفرنس

بینظیر بھٹو قتل کے حوالے سے مارک سیگل کے الزامات پرانے ہیں،خورشید شاہ ،پیسے دیکر کام لینا مشرف کی روایت ہے وہ پیسے دیکر جلسے منعقد کرواتے رہے ہیں،حکومت نے کسان پیکج کے نام پر کسانوں کو لالی پوپ دیا ہے،کسان کنونشن میں دو فیصد کسان باقی ن لیگ کے کارکنان بلائے گئے تھے ،حکومت نے سپورٹنگ پرائس رائس اور کاٹن پرائس رائس کا اعلان نہیں کیا تو پی پی پی کسانوں کے ہمراہ سڑکوں پر آئے گی، میڈیا سے گفتگو

اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے،آئی ایم ایف

تحریک انصاف کی سنٹرل ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،عمران خان کی تمام ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کو اپنے اثاثے الیکشن کمیشن کو مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروانے کی ہدایت

چوہدری محمدسرورکی کوشش رنگ لی آئیں ‘جماعت اسلامی نے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا، لاہور کے ضمنی انتخابات میں ہر حلقے سے ”بلے “کی آواز آرہی ہے اور اگر فر شتوں نے ضمنی انتخابات میں ووٹ نہ ڈالیں تو ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی کا میابی یقینی ہو گی ‘پنجاب میں پو لیس سمیت تمام ادارے سیاسی ہو چکے ہیں ‘چوہدری سرور کی پر یس کا نفر نس

سینئر رہنماؤں کی قیادت میں الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں کا اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ ، ذرائع

اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کا معاملہ‘ الیکشن کمیشن رواں ہفتے آڈیٹر جنرل میں جواب داخل کروائے گا

حکومت اور پالپا کے درمیان مذاکرات ناکام،مذاکرات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بے نظیربھٹوکوٹھیک ٹھاک سیکورٹی دی گئی ،مارک سیگل کابیان جھوٹ ہے،مشرف ،دیکھناہوگابے نظیربھٹوکے قتل سے کس کافائدہ ہوا؟،دیکھناہے ٹارگٹ میں ہوں یاکوئی اور،کوئی سازش تونہیں ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

کالعدم تنظیموں کو کروڑوں روپے کی فنڈنگ دینے پر میں تین ماہ کے جسمانی ریمانڈپر قید فیصل آباد کے معروف تاجر آصف بسی کو اچانک حکومتی دباؤپر سینٹرل جیل فیصل آباد سے رہا کر دیا گیا

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی 25 دسمبر 2015 کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، 56 سیاستدانوں اور وکلاء نے نئی جماعت میں شمولیت بارے تصدیق کر دی

منیٰ حادثے کے شہیدوں کو الگ الگ قبروں میں دفن کیا جائے گا،سعودی عرب،انسانی حقوق کی ٹیم کا مکہ میں مرکزی سرد خانے کا دورہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے اس وقت امریکہ میں موجود ہیں جبکہ بھارتی وزیراعظم بھی اسی مقصد کیلئے امریکہ میں‌موجود ہیں۔ بھارتی وزیراعظم کی مصروفیات کا مرکز دُنیا کی معروف کمپنیوں کا دورہ ہے جبکہ وزیراعظم نواز شریف مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات میں مصروف ہیں؟ آپ کے خیال میں کیا وزیراعظم نواز شریف کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بھارتی وزیراعظم کی طرح اعلی سطحی ملاقاتیں کرنی چاہئیں؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دونوں وزرائے اعظم کا اپنا ایجنڈا ہے اور دونوں اپنے ایجنڈے پر ہی چل رہے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم اپنے دورہ امریکہ کا بھرپور فائدہ اُٹھا رہے اور اسے بھارتی ترقی کیلئے فائدہ میں‌لا رہا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف کا دورہ خالصتا اقوام متحدہ سے متعلق ہے۔ اُن کے سرکاری دورہ امریکہ میں‌ایسی ملاقاتوں کا شائد کوئی امکان ہو۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔