بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

تازہ ترین خبریں

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے بھگدڑ مچ جانے سے پاکستانیوں سمیت 453 حاجی شہید ، 720 سے زائد زخمی

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے بھگدڑ مچ جانے سے پاکستانیوں 453 حاجی شہید اور720سے زائد زخمی ہوگئے،وزیراعظم نوازشریف نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو زخمی پاکستانیوں کی فوری امدا د کرنے کی ہدایت کردی ۔جمعرات کو عرب میڈیا کے مطابق لاکھوں حجاج کرام رمی یعنی شیطان کوکنکریاں مارنے کارکن پوراکرنے کیلئے منیٰ پہنچے تورمی کے دوران اچانک حاجیوں میں بھگدڑمچ گئی اوراس سینکڑوں حاجی کچلے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کے نتیجے میں453 حجاج شہید اور 720زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو منیٰ جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں بعض افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔منیٰ کے ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا او ر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ سعودی حکام کے مطابق منیٰ میں حاجیوں کوبدحواسی کاشکارنہ ہونے اورپرسکون رہنے کی ہدایات کی جارہی کی گئی ہیں۔حادثہ مکتب نمبر 93 کے قریب پیش آیاجہاں زیادہ تر الجزائر کے شہری مقیم تھے ۔واضح رہے کہ رواں سال حج کے موقع پر کرین حادثے کے بعد یہ دوسرا بڑا سانحہ ہے ۔

آج کا اخبار

مسلمان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈے پر عمل نہ کریں، داعش امت مسلمہ کو تباہ کرنے کی راہ پر گامزن ہے،خطبہ حج،داعش نے مسجدوں کو بھی نہیں چھوڑا اور وہاں بھی دہشت گردی کی، امت مسلمہ انسانیت کو گمراہی سے نکال کر ہدایت کی راہ پر گامزن کرتی ہے، مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں اور قوتوں کو جمع کر کے دین حق پر استعمال کریں اور گمراہ جماعتوں کے فتنہ کے خلاف جہاد کریں ،اسلام کو تمام مذاہب پر برتری حاصل ہے، دین نے ہی انسانوں کو یکجا کیا، مکہ اور مدینہ منورہ حرمت والے شہر ہیں، ہدایت پانے والے سنت نبویﷺ پر عمل کریں، اللہ نے ہر قسم کے ظلم کو حرام قرار دیا ہے،یہودی انتہائی ظالم ہیں انہوں نے انسانیت کو پامال کیا، مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ کا خطبہ حج

انہوں نے کہا کہ دشمن عالم اسلام کے خلاف مختلف سازشوں میں مصروف ہے مگر مسلمان ان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈے پر عمل نہ کریں صحافی اپنی آواز بلند کرتے ہوئے صرف حق کی آواز عوام تک پہنچائیں

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق،چالیس منٹ تک جاری رہی ملاقات میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس پر بھی تفصیلی بات چیت ، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے پر اتفاق

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس 5سال بعداہم مرحلے میں داخل ہوگیا، مرکزی ملزم افتخارحسین ایک پاکستانی سیاستدان کارشتہ دار،قتل کااعتراف کرلیا ہے ،کیس کے سلسلے میں اکتوبرکے ابتدائی ایام بہت اہم ہیں اوراہم شخصیات کی گرفتاری ممکن ہے،محسن علی نے الطاف حسین کا نام لیا تو اعانت جرم میں انہیں بھی وہی سزا ملے گی جو دوسرے قاتل کوملے گی ، عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزمان کوبرطانیہ حوالگی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،وزارت داخلہ،وزارت داخلہ وہی کچھ کریں گی جس کی پاکستانی قانون اجازت دیتاہے،ترجمان کا بیان

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

وزیراعظم جنرل اسمبلی خطاب میں کشمیرپرپاکستان کے دوٹوک موٴقف،راکی پاکستان میں مداخلت اورایل اوسی پرجنگ بندی کی خلاف ورزیوں ،افغانستان میں قیام امن اورفلسطین کے مسئلے پربات کریں گے

اسلام آباد ،چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ،سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی اور دیگر کیخلاف تین انوسٹی گیشن کی منظوری ،بورڈ نے 985.56 ملین روپے کی سرمایہ کاری ،پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قواعد کیخلاف مبینہ بھرتیوں کی انکوائری کی بھی منظوری دیدی

حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی کا مصنوعی بحران پیدا کر نے کا انکشا ف ، وزارت پانی و بجلی نے 2000 میگاواٹ پر مشتمل پاور پلانتس مکمل طور پر بند کر دیئے،روا ں ما ہ سیپ کول ، صبا اورینٹ اور پی کے وائی ایم ایل نے بھی کوئی بجلی پیدا نہیں کی، آئی پی پیز نے بھی اپنی صلاحیت اور استعداد سے کم بجلی پیدا کی،ملک میں ایل این جی کی درآمد اور نئے پلانٹس کو حق بجانببنایا جا رہا ہے ، رپورٹ

کراچی ،آصف زرداری نے پارٹی عہد ہ چھوڑنے اور اختیارات بلاول بھٹو زرداری کو دینے کیلئے رہنماؤں سے صلاح مشورے تیز کر دئیے

تحریک انصاف کا ڈی چوک میں 4اکتوبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا،ریڈ زون میں کسی قسم کے جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو تحریری طورپر آگاہ کردیا

بھارت اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون میں تیزی لانے کا اعلان، ’لشکر طیبہ، جیش محمد خطے کے لیے بڑا خطرہ قرار، پاکستان ممبئی حملے کے گناہ گاروں کے خلاف کارروائی کر ے ،مشترکہ بیان،خوشی ہے کہ امریکہ نے بھارت کی پریشانیوں کو سمجھا،بھارتی وزیر خارجہ

ایل این جی منصوبہ رکوانے کیلئے رشوت کی پیشکش کی گئی، شاہد خاقان کا انکشاف، دھمکیاں اور لالچ دینے والوں کا مقابلہ کریں گے‘ ایل این جی کی درآمد کے طویل المدتی معاہدے پر دستخط ہونا باقی ہیں قیمت کا تعین اوگرا نے کرنا ہے ، وفاقی وزیر پٹرولیم کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ڈونلڈٹرمپ کا انتخابی مہم میں پاکستان کیلئے منفی خیالات کا اظہار

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔