بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

تازہ ترین خبریں

پاسپورٹ کے اجرا کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے’5 ہزار سے زائد افراد کا نام ای سی ایل سے خارج کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بتایا کہ پاسپورٹ کے اجرا کے حوالے سے عوام کو آسانی ہونی چاہئیے، جس کے لیے وزارت داخلہ ایک ایس ایم ایس سروس کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ اس سروس کے ذریعے پاسپورٹ کے حصول میں آسانی ہو گی۔ اس سروس کی بدولت پاسپورٹ کے اجرا کے مختلف مراحل سے متعلق بھی عوام کو آگاہی ملتی رہے گی۔ جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ یا عام پاسپورٹ کے حصول کے لیے رشوت بھی نہیں دینی پڑے گی. پاسپورٹ کے حصول کے لیے درخواست گزار کو ایک ایس ایم ایس نمبر دیا جائے گا. پاسپورٹ اور نادرا میں اصلاحات کی جا رہی ہیں. پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا اجرا ایک ہی جگہ سے ہو گا. وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہر ادارے میں بہتری لانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں.

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

نقد رقم،بلا سود قرضے،کھاد،زرعی مشینری کی درآمد پر ٹیکس میں کمی ،قرضوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع،وزیراعظم کا کسانوں کیلئے341 ارب کے مراعاتی پیکیج کا اعلان،گندم ،چاول ،دیگر اجناس کی امدادی قیمتیں بڑھیں گی،کھاد کی بوری 500 روپے کم ، فصلوں کی انشورنس کا پریمیئم حکومت ادا کرے گی،ٹیوب ویلوں کی بجلی کے لیے 7 ارب روپے کی رعایت دیں گے،کسانوں کو 3 سال کیلئے انکم ٹیکس پر چھوٹ،زرعی ٹرن اور ٹیکس ختم ،زرعی قرضوں کے مارک اپ ریٹ پر 2 فیصد کمی ،مشینری کی خریداری پر سیلز ٹیکس 17 سے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا،مراعاتی پیکیج کسی پر احسان نہیں ،حکومت کا فرض،کسانوں کا حق ہے، کچھ لوگ کسانوں کی داد رسی پیکیج سے ناخوش ہوں گے،وہ چاہتے ہیں کسی طرح نوازشریف کو باہر کیا جائے،تقریب سے خطاب

انہوں نے کہا کہ کہا کہ کراچی کا بھی برا حال تھا، پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہت کمزور حالت میں ملی۔دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور آپریشن کراچی پہلے کیوں نہ شروع کیا گیا؟

پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور آہنی ہے،دونوں ملک ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے،آرمی چیف جنرل راحیل شریف، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جار ہے گا، اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں ’وارئیر تھری‘کی اختتامی تقریب سے خطاب

قبائلی علاقوں سمیت ملک کے تمام علاقے دہشتگردوں سے خالی کرالیے ،صدرممنون،آئندہ چند ماہمیں صورتحال مکمل طور پر قابو میں آجائے گی جو پاکستان، خطے کے ممالک اور تمام اسلامی ملکوں کے لیے سازگار ہوگی،پاکستان اور اسلامی ملکوں کے درمیان تجارت 19 ارب ڈالر سالانہ ہے جس میں اضافہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،مشرق وسطیٰ کے سفیروں سے گفتگو

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں آتا ہے نہ کراچی یاکسی اور جگہ ان کا اس قسم کا کوئی مینڈیٹ ہے ،چوہدری نثار،حیران ہوں ایک سیاسی جماعت کے رہنماء نے ایسا مطالبہ کس طرح کیاہے؟،غیر ضروری اور غیر متعلقہ امور میں سیکورٹی اداروں کو ملوث ہونے کے دعوت دینا غیر دانشمندانہ فعل ہے ، وفاقی وزیر داخلہ کا بیان

بلاول بھٹو نے کراچی کیلئے 150ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا ہے، ناصر شاہ ، پیکج میں کراچی میں پانی کے بحران سے نبردآزما ہونے کے لئے 45450ملین روپے اور روڈ سیکٹر کے لئے 17364روپے بھی شامل ہیں، پیکج کی نگرانی کے لئے خصوصی مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندے شامل ہونگے

جنگی جنون برقرار،بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر میں پھر بلااشتعال فائرنگ،ایک جوان شہید ہوگیا ، پاک فوج نے بھی بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا، دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا گیا

کراچی،سندھ اپیکس کمیٹی کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی آپریشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش، آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے340 دہشتگرد مارے گئے مختلف اقسام کے5 ہزار223 ہتھیار بھی برآمد کر لئے گئے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی میں ایل ایم جی اور ایس ایم جی سمیت 5223ہتھیا ر بر آمد، کا لعدم تنظیموں کے 370دہشت گرد گرفتار ہوئے،کا لعدم تنظیموں کے ساتھ 717مقابلے ، القاعدہ ،ٹی ٹی پی اور گینگ وار کے 343دہشت گرد ما رے گئے

متحدہ قومی موومنٹ کے ناراض رہنماؤں پر مشتمل نیا دھڑا بننے کا امکان ،بیرون ملک رہنماوں نے نیا گروپ تشکیل دینے کیلئے رابطے شروع کر دیئے

پاک چین اقتصادی راہداری کے کام کیلئے پنجاب بھر میں گدھے اور گھوڑوں کی شدید قلت،حکومت نے پنجاب کے تمام اضلاع میں گدھے اور گھوڑوں کو محفوظ کرنے کیلئے تمام شعبہ حیوانات کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کوتفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کر دی

اختیارات کا ناجائز استعمال،طلباء کوغیررجسٹرڈمیڈیکل اداروں میں داخلے کاجھانسہ دینے کا الزام ،نیب کے پی کے نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت دیگر افراد کو گرفتار کرلیا

ہالینڈ میں پاکستانی نژاد خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالے سفارت انے کے اہلکار کو وطن واپس بلایا گیا مگر اس نے سیاسی پناہ کی درخواست دیدی ہے ،سرتاج عزیز ،بنگلہ دیش میں مقیم بہاری پاکستان میں صرف کراچی میں آباد ہونا چاہتے ہیں جو اس وقت ممکن نہیں ہے تاہم ان کی تعداد بیس سے تیس ہزار کے درمیان ہو سکتی ہے، سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال

حکومت کا سول ایوی ایشن میں ٹھیکہ داری نظام رائج کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں چار شعبوں کی نجکاری کا فیصلہ ، ان شعبوں میں ہیومن ریسورس ،یپارٹمنٹ فنانس ،سہولیات اور پورٹر سروس شامل ہیں،ذرائع

سیاسی جماعتوں میں بدعنوانیاں ، الیکشن کمیشن نے سماعت کے اختیارات پر فیصلہ محفوظ کر لیا، 8 اکتوبر کو سنایا جائے گا

مشاہد حسین سید اقتصادی راہداری منصوبے کی نگران کمیٹی کے چیئرمین منتخب،نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے شیخ رشید کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بھی ملکر مسلم لیگ(ن) کے خلاف لڑیں گے، شیخ رشید

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ’ ہیل پریک ‘سکریننگ کا کامیاب ٹیسٹ ،ہیل سکریننگ ٹیسٹ نوزائیدہ بچوں میں بیماریوں کا پتہ چلانے کے لئے سرانجام دیا جاتا ہے ، میڈیا رپورٹ

چیئرمین سینٹ کا ایوان میں متعلقہ وزراء کی عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار،تین بار وزراء کی موجودگی کیلئے رولنگ دے چکا ہوں، یہی روش برقرار رہی تو وزراء کے سینٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردونگا ،رضا ربانی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر لیا ہے، دوران تفتیش انہوں نے متعدد انکشافات کئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری سمیت پنجاب میں بھی آپریشن شروع کرنے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔آپ کی ان کارروائیوں پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ آپریشن بالکل درست سمت جا رہے ہیں۔ ان کو جن کی بھی سرپرستی حاصل ہے وہ ملک کیلئے شاندار کام کر رہے ہیں۔
آپریشن کو درست تب مانا جائے گا جب سب کے خلاف ایکشن ہو گا۔مخصوص جماعت یا افراد کیخلاف کارروائی سے آپریشن متاثر ہو گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔