بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

تازہ ترین خبریں

دھرنے سے کئی ماہ تک وکلاء اور سائلین کو عدالت میں حاضر ہونے میں دشواری آئی ‘ مقدمات التواء کا شکار ہوئے ‘چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انورظہیرجمالی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی وجہ سے کئی ماہ تک وکلاء اور سائلین کو عدالت میں حاضر ہونے میں دشواری پیش آئی ‘مقدمات غیر ضروری طور پر التواء کا شکار ہوتے رہے ‘آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں ‘ملک کی بدلتی ہوئی معاشی، معاشرتی اور سیاسی صورتحال میں سپریم کورٹ کا کردار عوام کیلئے بہت اہمیت کا حامل رہا ‘عوام کی نظریں معمول کے مقدمات کے تصفیے کے علاوہ سیاسی اور معاشرتی امور کے حل کے سلسلے میں سپریم کورٹ پر مرکوز رہیں ‘حصولِ انصاف کو درپیش مشکلات میں مقدمات کے فیصلہ میں ہونے والی تاخیر سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ہے ‘جب تک بینچ اور بار دونوں مل کر اور ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کام نہ کریں گے فراہمی انصاف کا مقدس فریضہ درست طور پر سرانجام دینا ممکن نہیں ہوگا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

پیرس میں مسلم کانفرس پر دو برہنہ خواتین کا دھاوا
ایف آئی اے نے کارروائی کرکے 3انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا، ایک فرار، مقدمہ درج ، ملزمان کو دستاویزات جمع کرانے کے دوران امریکی سفارتخانے سے گرفتار کیاگیا ،ملزمان جعلی کاغذات پر لوگوں کو امریکہ بھجواتے تھے، ایف آئی اے
وزیراعظم کابینہ میں ردوبدل پر غور کر رہے ہیں،احتساب کا سب سے بڑا پیمانہ حکومت کی کارکردگی ہے، وزیراعظم کی مرضی ہے جتنے لوگوں سے کابینہ چلائیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی نجی ٹی وی سے گفتگو
امن، بھائی چار ہ ، برداشت ہماری ثقافت کا عملی مظہر ہیں، موجودہ حکومت قومی ورثے اور ثقافت کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہے ،پاکستان کا مضبوط ثقافتی ورثہ ہے ،اس کی تہذیب 7 ہزار سال پرانی ہے ، ثقافتی تبادلوں اور اقتصادی تعاون کے ذریعے خطے میں پائیدار ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے، ہمارا مذہب اسلام امن کا درس دیتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا شاہراہ ریشم عالمی ثقافتی فورم سے خطاب

آج کا اخبار

ملتا ن ‘بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ‘59 زخمی ‘17 کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ‘ دھماکہ سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے‘ 4 گاڑیاں میں آگ لگ گئی،ہر طرف افراتفری کا عالم سی پی او ملتان کی دھماکہ میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ نے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی‘ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت ،تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا نشتر ہسپتال کا دورہ ‘ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی،ملتان دھماکے میں دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا وال بیئرنگ موجود تھے، آر پی او ملتان، دھماکہ اس وقت ہواہے جب دہشتگرداپنی دھماکہ خیز مواد سے لدے موٹرسائیکل کوروک کرپانی پینے گیااوراسی دوران بلاسٹ ہوگیا

سی پی او ملتان اظہر اکرام کا کہنا تھا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر کا نہیں بلکہ بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا

پاکستانی سفارتخانہ کی کرین حادثے میں 11 پاکستانی عازمین حج کے شہید ہونے کی تصدیق ، حادثے کے وقت پاکستان‘ بنگلہ دیش‘ ایران سمیت دیگر ممالک کے30 ہزار عازمین حج صحن حرم میں موجود تھے،سعودی حکام

وزیراعظم نے ڈھائی سال میں9 مرتبہ مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس طلب نہ کر کے آئین کو توڑا ہے،سید مراد علی شاہ ، آئین کیمطابق نوازشریف کو مشترکہ مفادات کی کونسل کا چیئرمین ہونے کے ناطے ہر 3 ماہ بعد اجلاس بلانا چاہئیے،لیکن ایسا نہیں کیا گیا،انہیں آئین توڑنے کی سزا دی دی جانی چاہئیے، ڈھائی سال کے عرصے میں صرف4 مرتبہ اجلاس بلایا گیا ہے،جو آئین سے انحراف ہے،، صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس

کرپشن الزامات، وزیر اعظم کو رفقاء کا کرپٹ وزراء فارغ کرنے کا مشورہ،وزیر اعظم نندی پور پراجیکٹ ،وزارت پٹرولیم میں اربوں کی کرپشن سیکنڈل سے پریشان، غیر جانبدارانہ انکوائر ی کروائیں،رفقاء، نواز شریف بہت جلد اپنے بھائی اور وزیر اعلی پنجاب سے مشاورت کر کے کوئی فیصلہ کریں گے،ذرائع

شمالی وزیرستان،شوال میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،تیرہ شدت پسند ہلاک، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تارکین وطن پاکستانیوں کو محدود اور مشروط ووٹنگ کے حق کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ کا حکم ،نیب نے چیئرمین اوگر ا سمیت 7 افسران کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

حکومت نے اخراجات پرآڈیٹر جنرل کے اعتراضات ختم کرانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ہر ہفتے آڈیٹر جنرل سے ملاقات،وزارتوں، اداروں کے اخراجات پر آڈٹ اعتراضات لگانے والے ملازمین دباؤکا شکار ہو گئے،حکومتی دباؤ میں آڈٹ پیرے ختم کر دیئے گئے تو مستقبل قریب میں ان کے لئے مشکلات پیدا ہونگی،موجودہ حکمران دفاع کرنے نہیں آئیں گے،ملازمین، آڈیٹر جنرل ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے،وزیر خزانہ کا آئے روز ان سے ملنا غلط اور خلاف آئین ہے،حبیب الوہاب الخیری ایڈووکیٹ کی خبر رساں ادارے سے گفتگو

مقبوضہ کشمیر : بگ کشمیرمیراتھن دوڑ میں آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے ،بھارتی فوج اور پولیس کی طرف سے دوڑ کے شرکاء پر طاقت کا استعمال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا،حج23 اور عیدالاضحیٰ24ستمبر کو ہوگی، ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ،چاند نظر آنے کا امکان ہے،عید الضحی 24 ستمبر کو ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گوشت کی فروخت پر پابندی ،، (پی جے پی) کے جنوبی کشمیر کے رہنما ؤں کا ’بیف پارٹی‘منعقد کرنے کا اعلان

بھارت نے پاکستان کیساتھ ساتھ چین سے ملنے والی کشمیر کی سرحدوں پر بھی اپنے حقوق جتانا شروع کر دیئے،چین اور بھارت کی فوجیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر لیا ہے، دوران تفتیش انہوں نے متعدد انکشافات کئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری سمیت پنجاب میں بھی آپریشن شروع کرنے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔آپ کی ان کارروائیوں پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ آپریشن بالکل درست سمت جا رہے ہیں۔ ان کو جن کی بھی سرپرستی حاصل ہے وہ ملک کیلئے شاندار کام کر رہے ہیں۔
آپریشن کو درست تب مانا جائے گا جب سب کے خلاف ایکشن ہو گا۔مخصوص جماعت یا افراد کیخلاف کارروائی سے آپریشن متاثر ہو گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔