بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اردو زبان کو بطور سرکاری اور دفتری زبان رائج کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے اردو زبان کو بطور سرکاری اور دفتری زبان رائج کرنے کا حکم دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق اردو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رُکنی بنچ نے کیس سماعت کی. چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے لہٰذا آرٹیکل 251 پر فی الفور عمل کرتے ہوئے نافذ کیا جائے جبکہ اُردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کیا جائے. فیصلے میں اُردو زبان رائج کرنے کے لیے 9 ہدایات جاری کی گئی ہیں. کیس کا فیصلہ خود جسٹس جواد ایس خواجہ نے اُردو میں پڑھ کر سنایا.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

دہشت گردی کی کمر ٹوٹ چکی ہے، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب جنگ کررہے ہیں، نواز شریف ، ملک میں امن کا قیام اولین ترجیح ہے، اتحاد تنظیم المدارس کے وفد سے بات چیت،مدارس نے اصلاحات کی حامی بھرلی،فنڈنگ بینکوں کے ذریعے ہوگی،وزیرداخلہ،مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کو دہشت گردی اور مذاہب سے نہیں جوڑاجائے گا ، دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کیجائے گی،مدارس کے نصاب ،ماڈل تعلیم پر سفارشات صوبائی حکومت سے مل کر مرتب کی جائیں گی، علماء سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں کامیابی سے جنگ لڑی جارہی ہے اور اچھے نتائج نکل رہے ہیں‘ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ امیدوں سے بڑھ کر نتائج حاصل ہورہے ہیں

مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری ،پیپلز پارٹی عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے ، بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ود ہولڈنگ ٹیکس جگا ٹیکس ہے اس کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرینگے ، میاں برادران نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے،پارٹی کے عہدیداروں سے خطاب

سعودی عرب میں تین خواتین سمیت 13پاکستانی عازمین حج جاں بحق ،عازمین حج کومکہ مکرمہ کے قبرستان میں جبکہ 2کومدینہ منورہ میں جنت البقیع قبرستان میں سپردخاک ،حکومت کا جاں بحق ہونے والے عازمین حج کے لواحقین کوپانچ ،پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کابھی اعلان

کرپشن کا خاتمہ،وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اور پنجاب میں اہم پارٹی ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں، ایف بی آر سمیت دیگر حلقوں کو تفصیلات جمع کرنے کاخصوصی ٹاسک دیدیا گیا، کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں، ملک بھر میں کرپشن کے خلاف بلاامتیازکارروائی ہورہی ہے، نواز شریف

شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ”براق “ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک،کا روائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو ئے ،پاک فو ج اندرون و بیرون ملک خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ،،آئی ایس پی آر

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن کا عندیا دے دیا،بھارت داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں سپیشل آپریشن کر سکتا ہے،دہشت گردوں کے خاتمے تک پاکستان سے مذاکرات ممکن نہیں ،بھارتی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات

سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا،عوامی میدان سے نہیں بھاگ رہے ، صرف تاریخ کی درستگی چاہتے ہیں،وکلاء سابق سپیکر

یوم فضائیہ بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا،ملک بھر میں ائیر فورس کی بیسز پر مختلف تقاریب کا انعقاد،مرکزی تقریب اسلام آباد فضائیہ ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی،سربراہ پاک فضائیہ کی پی اے ایف یادگار شہداء میوزیم کا افتتاح ،پھول چڑھائے ،ملک کی حفاظت کیلئے دیگر فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں،سہیل امان

تحریک انصاف کا الیکشن ٹریبونلز کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ ،ججوں کو (ن) لیگ کے دباؤ پر ہٹایا گیا،مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے،جہانگیر ترین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

لا ہورہائی کورٹ کا الطاف حسین کی تقریر ، بیان، سرگرمیاں اور تصاویر نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم ،وزیر اعظم نے آئین و قانون کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، ذمہ داریاں پوری کرے،عدالتی ریمارکس،آئندہ پیشی پر الطاف حسین کی شہریت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم،مزید 18 ستمبر تک ملتوی،پیمرا کا ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سے متعلق تمام خبریں شائع ونشر کرنے پر پابندی کا حکم نامہ جاری

ٹڈاپ اسکینڈل، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانت ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ،12 اکتوبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم،حکومت مجھ پر دہشتگردی سمیت جھوٹے مقدمات قائم کر رہی ہے ضمانت ملنے سے ہماری اخلاقی فتح ہوئی ، یوسف رضا گیلانی

بے نظیر قتل کیس ،ناہید خان کی فریق بننے کی درخواست منظور،خصوصی عدالت نے ناہید خان کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی،بینظیر بھٹو پر حملے کے وقت میں گاڑی میں موجود اور موقع کی اہم گواہ ہوں، پاکستان کے تفتیشی اداروں نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا،سمجھ نہیں آرہی بے نظیر بھٹو کے قتل کے آٹھ سال بعد اس طرح کی چیزیں عدالت میں کیوں کہی جا رہی ہیں،اب جو بات ہوگی عدالت میں ہوگی،ناہید خان کی میڈیا سے گفتگو

آزاد کشمیرمیں شدید مالیاتی بحران، آزاد حکومت دیوالیہ پن کا شکار ہوگئی ،بجٹ کے وقت سے تنخواہوں کے علاوہ تمام دیگر سرکاری ادائیگیوں پر پابندی عائد،سرکاری تنخواہوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی رقم استعمال کی جارہی ہے

انتقال اقتدار :بلوچستان میں حکو مت سازی کیلئے (ن) لیگ نے ہوم ورک شروع کر دیا،رواں ہفتے سردار ثناء اللہ اسلام آباد میں پارٹی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے،مری معاہدہ کے تحت مسلم لیگ (ن) نومبر میں بلوچستان حکومت سنبھالے گی

وفاقی حکومت اور علماء کے مابین 200 سے زائد غیر رجسٹرڈ مدارس کے اکاؤنٹس منجمد کئے جانے کے معا ملے پر کشیدگی بڑ ھ گئی،وفاق المدارس کا بنک اکاؤنٹس اوپن نہ کر نے پر احتجاج ، مدارس کے نمائندے عموماً اکاؤنٹ کے سلسلے میں بنیادی معلومات فراہم نہیں کرتے جو ان کے اکاؤنٹ کھولے جانے میں رکاوٹ بنتا ہے ، بینک ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔