بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

تازہ ترین خبریں

افواجِ پا کستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ، آرمی چیف، روایتی جنگ ہو یا غیر روایتی ،کولڈسٹارٹ ہویاہاٹ سٹارٹ ہم تیا ر ہیں،دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، ریاست کی بالا دستی قائم ہو گئی ہے،کراچی اور بلوچستان میں بھی سول اورملٹری کوششوں سے امن قائم کرنے میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے ، عمل منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، افغانستان کی بگڑتی ہو ئی صورتحال پر تشویش ہے، افغانستان کے ساتھ ہمارا تاریخی اور خون کا رشتہ ہے، اس رشتے کو کوئی بھی طاقت توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی ،افواجِ پاکستان ملک کے نوجوانوں کے جنون او ر جذبے کے ساتھ کھڑی ہیں، کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، وقت آن پہنچا ہے مسئلہ کشمیر ، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق حل ہو، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا یومِ دفاع پاکستان 2015 ء کے موقع پر خطاب

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے مسلح افواج کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، افواجِ پاکستان اور سیکورٹی کے تمام اداروں نے بے پناہ کوشش اور قربانی دیتے ہوئے اس صورتحال پر قابو پا لیا ہے اور ریاست کی بالا دستی قائم ہو گئی ہے،کراچی اور بلوچستان میں بھی سول اورملٹری کوششوں سے امن قائم کرنے میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے، انشاء اللہ یہ عمل بھر پور طریقے سے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، افغانستان کی بگڑتی ہو ئی صورتحال پر ہمیں تشویش ہے، افغانستان کے ساتھ ہمارا تاریخی اور خون کا رشتہ ہے۔ اس رشتے کو کوئی بھی طاقت توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی ،افواجِ پاکستان اپنے ملک کے نوجوانوں کے جنون او ر جذبے کے ساتھ کھڑی ہیں، کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے

آج کا اخبار

بھارتی جارحیت اور سرحدی خلاف ورزیاں ،پاکستان نے سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ،بھارتی جارحیت سے 20 پاکستانی شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ بھارتی اشتعال انگیزی ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے ،ملیحہ لودھی کا مطالبہ

ان کا مزیدکہنا ہے کہ خط میں بھارتی جارحیت اورسیزفائرکی خلاف وزریوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل،پیس کیپنگ ڈپارٹمنٹ کوبھی صورتحال سے آگاہ کیاہے۔

الطاف حسین کو روز روزکی بہتان تراشی زیب نہیں دیتی‘ آصف زرداری ،ا یم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے وعدہ ،خلافی کی اور دھوکہ دیا،پی پی سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دے گی ،بیان

دفاعِ پاکستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،صدر ،وزیر اعظم ، آرمی چیف کا عزم ،یوم ِ دفاعِ پاکستان قوم کے لازوال عزم ، جرأت و بہادری اور بے مثال جذبے کی یاد دلاتا ہے، 50 سال قبل آج کے دن چھپ کر حملہ کرنے والے دشمن کو سبق سکھایا تھا جس کے نتیجے میں دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،پاکستان ایک پر امن ملک اور خطے میں امن کا فروغ چاہتا ہے تاہم کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہماری مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور استعداد کار سے لیس ہیں، ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے دریغ نہیں کیاجائے گا ،قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے ،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قو م، مسلح افواج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑنے کے لیے پُرعزم ہیں،یوم دفاع کے موقع پر علیحدہ علیحدہ پیغامات

ضمنی ایکشن سے نہیں بھاگیں گے،بھرپورحصہ لیں گے، عمران خان، (ن) لیگ کو اس کے ایمپائروں کی موجودگی میں شکست دیں گے،حکمرانوں کو کسانوں کا خوف ہوتا تو 150 ارب روپے میٹرو پر نہ لگاتے ، کسانوں کے ساتھ کھڑا ہوں،4 اکتوبر کو اسلام آباد میں لاکھوں لوگوں کو اکٹھا کرینگے، حافظ آباد میں کسان کنونشن سے خطاب

شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی ریاست کا احسان نہیں یہ شہریوں کا استحقاق ہے،چیف جسٹس، طبقاتی تفریق اور منافرت کے ماحول میں قومی یکجہتی ممکن نہیں‘ عوام ریاست پر فوقیت رکھتے ہیں،ریاست عوام پر نہیں ملک کے اصل مالک عوام رایستی ادارے ان کیمالزم ہین ریاست ہر فرد کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے،بدعنوانی کا ناسور ریاست کی جڑیں کھوکھلی کررہاہے عوام اور ریاست کے درمیان خلیج کمکرنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ کا سپریم کورٹ میں تقریب سے خطاب

پیپلز پارٹی کا بھی احتجاجاً قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر غور شروع ، اگلے چند روز میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں اجلاس میں اس پر غور ہوسکتا ہے،سینیٹر رحمان ملک ، سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئے گول میز کانفرنس بلائی جائے،دبئی ائرپورٹ پر آصف زرداری سے گورنر عشرت ا لعباد کی ملاقات اتفاقیہ تھی، نجی ٹی وی سے گفتگو

ایم کیو ایم کے استعفوں پرجو پالیسی تحریک انصاف سے متعلق تھی وہی ایم کیو ایم کے بارے میں ہے، خواجہ سعد رفیق،پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ نیب کو ختم کر دے ہم چاہتے ہیں کہ نیب رہے لیکن اس کا کردار غیر جانبدارانہ ہو۔ وزیر ریلوے

حکومت، متحدہ مذاکرات:مولانا فضل الرحمن ثالث کردار سے دستبردار،حتمی اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے،ترجمان جے یو آئی (ف)،دونوں فریقین نے میری باتوں کا پاس رکھا نہ ہی کسی پارٹی نے لچک دکھائی ،مولانا فضل الرحمن کا پارٹی کے شوریٰ اجلاس میں موقف، سینئر رہنماؤں کا پارٹی قائد کو فوری ثالثی کے کردار سے پیچھے ہٹ جانے کا مشورہ،نائن زیرو دورہ پر بھی ناپسندیدگی کا اظہار کیا

سندھ پولیس میں احتساب کا عمل شروع ، 1ہزار سے زائد اہلکار بلیک لسٹ کر دئیے گئے ہیں، ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی، کراچی آپریشن کے 2سال میں دہشتگردی کے واقعات میں 70 فیصد تک کمی ہو ئی ہے 3500 سے زائد پولیس مقابلے ہوئے، شہر میں امن وامان کی صورتحال میں بہتر ی سے پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے،ہائی پروفائل کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجیں گے،مشتاق مہر کا کراچی آپریشن کو2سال مکمل ہونے پرسندھ پولیس کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الطاف حسین کواشتہاری ملزم قراردیدیا، تفتیشی افسرسے 22ستمبرکوتفصیلی رپورٹ طلب

سول ملٹری تعلقات میں اہم واقعہ ہونے کا وقت آن پہنچا ،یہ صورت حال وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی نامزدگی تک جاری رہ سکتی ہے ، میڈیا رپورٹس

بھارت پاکستان سے محدود جنگ کے لئے پرتول رہا ہے ، حافظ سعید ،بیرونی قوتیں اسلام و پاکستان کے خلاف سازشیں کررہی ہیں،جھوٹے و بے بنیاد پروپیگنڈے عروج پر ہیں،بھارت یاد رکھے کہ پاکستانی قوم میں 65ء کا جذبہ آج بھی زندہ ہے،18کروڑ عوام اپنے ملک کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں، بلوچستان کوعلیحدہ کرنے کی بھارتی سازشیں بے نقاب ہوچکیں‘بھارت پروپیگنڈہ کرکے دنیا کی توجہ اس طرف سے ہٹانے کی کوشش میں ہے، دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب

ایف بی آرکا ملک میں اہم شخصیات کے ذرائع آمدن کی جانچ پٹرتال کی تحقیقات کا فیصلہ

امریکہ نے داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کے حوالے سے پاکستان کو اعتماد میں لے لیا،متحدہ عرب امارات میں داعش کا سرگرم گروپ زیر حراست، کیرالہ سٹیٹ سے تعلق رکھنے والے 8 بھارتی ابوظہبی اور دبئی میں گرفتار،ایک بنگالی سے بھی تفتیش ، میڈیا رپورٹ

پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس جواد خواجہ کے فل کورٹ ریفرنس ،عشائیے کے بائیکاٹ کا اعلان،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے بھی عشائیے میں شرکت اور فل کورٹ ریفرنس پر غور کرنے کیلئے آٹھ ستمبر کو ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کرلیا، جس طرح وکلاء کی سینئر ترین لیڈر شپ کے ساتھ عدالت میں سلوک کیا گیا،ا اس کیخلاف پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان نے اضافی چاول کا بہترین مصرف ڈھونڈ لیا، ایران کو بجلی کے واجبات کی ادائیگی کے عوض چاول برآمد کرے گا

تحریک انصاف کوہاٹ کے چاروں اراکین اسمبلی کو پارٹی ڈسپلن کے خلاف ورزی ،وفا داریاں تبدیل کرنے پر شو کاز نوٹسزجاری

بان کی مون نے پاک فوج کے افسر کو یو این کے مشن برائے مغربی صحارا کا کمانڈر مقرر کردیا ، ایف سی کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل محمد طیب اعظم انڈونیشیا کے جنرل امام ایڈ ے کی جگہ لینگے

اگر طالبان کی پالیسیاں پسند نہیں تو پاکستان بے شک قندھار پر بمباری کر یں، امریکی محکمہ خارجہ نے ملا عمر اور سابقہ مشرف حکومت کے درمیان بات چیت سے متعلق خفیہ مراسلہ جاری کر دیا

”را“ نے بلوچستان میں امن کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اپنے ایجنٹوں کی فنڈنگ میں اضافہ کر دیا ، رپورٹ

دو فیصد پاکستانی انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں،ہیلری کلنٹن ای میل کے حوالے سے انکشاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر لیا ہے، دوران تفتیش انہوں نے متعدد انکشافات کئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری سمیت پنجاب میں بھی آپریشن شروع کرنے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔آپ کی ان کارروائیوں پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ آپریشن بالکل درست سمت جا رہے ہیں۔ ان کو جن کی بھی سرپرستی حاصل ہے وہ ملک کیلئے شاندار کام کر رہے ہیں۔
آپریشن کو درست تب مانا جائے گا جب سب کے خلاف ایکشن ہو گا۔مخصوص جماعت یا افراد کیخلاف کارروائی سے آپریشن متاثر ہو گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔