بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

تازہ ترین خبریں

کراچی : آصف علی زرداری کا بیان سامنے آ گیا، حکومت اور مسلم لیگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے اپنا اہم بیان جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن اور حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے 1990 کی دہائی کی سیاست پھر سے شروع کر دی ہے، انہوں نے کہا کہ انتقامی سیاست کے بھیانک نتائج نکلیں گے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور ٹربیونل کے فیصلوں نے ہمارے بیان کی تائید کر دی ہے کہ ن لیگ کو انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے جتوایا گیا.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

امریکی کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کی وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں،پاک امریکہ ، پاک افغان تعلقات سمیت کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت پر تبا دلہ خیا ل ،امریکہ تمام شعبوں میں پاکستان کا اہم پارٹنر ہے ، نواز شریف،امریکی قومی سلامتی مشیر کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کی تعریف،میں نے اوبامہ کی جانب سے نوازشریف کو اکتوبر میں واشنگٹن کے دورے کی دعوت پہنچا دی ہے،امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن وائس

انہوں نے وزیر اعظم کے پرامن پڑوس پن کے ویژن کو بھی سراہا ۔ملاقا ت میں وزیراعظم نواز شریف کے اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع امریکی دورے کے ایجنڈے پر بھی بات کی گئی

بھارت دہشتگردانہ کاروائیوں سے باز نہ آیا تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گی ،خواجہ آصف،عوام فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، پاک بھارت تناؤ پر امریکی سلامتی کی مشیر کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے، وزیردفاع کی سرحدی گاؤں کندن پور میں شہدا کے دعا خوانی کی تقریب میں شرکت

خیبر پختونخوا میں ضلعی ناظمین کے انتخابات، تحریک انصاف 10سیٹیں لے کرمیدان مار لیا،جماعت اسلامی کے 4 ،مسلم لیگ (ن) کے 3 ،جے یو آئی (ف) ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے 2، 2 امیدوار ضلعی ناظم کی نشستیں جیت سکے،تحصیل کونسل میں بھی تحریک انصاف 20 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ‘(ن)لیگ 8 نشستوں کے ساتھ دوسرے “اے این پی 4 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ،قومی وطن پارٹی کے 2 اور پیپلزپارٹی ایک تحصیل کونسل کی نشست جیتنے میں کامیاب ،کامیاب امیدواروں کے ڈیروں پر کامیابی کا جشن منایا گیا ،مٹھایاں تقسیم ،ڈھول کی تھاپ پر رقص

تحقیقاتی ادارے کے اعلی حکام کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات، ملک بھر کی 22 کرپٹ اہم شخصیات کی گرفتاری کے حوالے سے اعتماد میں لے لیا، سابق صدر ، 2 سابق وزراء اعظم ، 3 سابق ایف بی آرکے چیئرمینوں سمیت متعدد بیوروکریٹس کی آئندہ دنوں گرفتاری کا امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی ، بلاول بھٹو زرداری ،کارکنان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ہر کارکن کی شکایت کے ازالہ کیلئے اس کے ضلع میں آؤں گا بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی بھرپور طریقہ سے کامیابی حاصل کرے گی، وفد سے گفتگو

پاکستان ،چین اورامریکہ کے درمیان افغان امن عمل کوآگے بڑھانے پراتفاق،ستمبرمیں افغان حکومت اورطالبان کے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کاامکان،وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی کی جلد ملاقات بھی ہوگی ،رپورٹ

شہداء کی پہلی برسی پر عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی جڑواں شہروں سے ہزاروں کارکنان کا ڈی چوک پر دھرنا،شہدائے انقلاب کاقصاص لینے کے لئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،طاہرالقادری کاپیغام،دھرنے کادیا شعور معاشی دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کی صورت میں رنگ لارہا ہے،دھرنے کے پیچھے عوام کی مایوسیاں تھیں،حکمرانوں نے فوج پر الزام لگاکر شرمناک حرکت کی ، وکٹیں گرنے سے ظالم نظام نہیں گرے گا اس کیلئے جانوں کی قربانیاں دیناہوں گی

مودی سرکار اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے بارڈر پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، رضا ربانی، بھارت خطے میں طاقت کے زور پر علاقے کا چوہدری بننا چاہتا ہے جو اس کی خام خیالی ہے۔ ملک کا ڈٹ کا دفاع کریں گے، پاکستان کو بھارتی جارحیت کامسئلہ عالمی سطح پر اٹھناچاہیے، حالیہ بھارتی جارحیت پر او آئی سی کی خاموشی پر افسوس ہے،میڈیا سے گفتگو

روس کا پاکستان کو 12لڑاکا ہیلی کاپٹر” ایم آئی35“فراہم کرنے کا امکان،چار ہیلی کاپٹروں کی ترسیل کے معا ہدے پردستخط کر دیئے گئے ،پاکستان دیگر روسی ہتھیاروں کے نظام میں بھی دلچسپی رکھتا ہے، روسی میڈیا

پاکستان اب 71ء والا پاکستان نہیں رہا ‘بھارتی جارحیت خود اس کیلئے تباہی کا پیغام لے کر آئے گی‘سینیٹر سراج الحق ، مودی پورے بھارت میں اپنے خلاف اٹھنے والی عوامی تحریک کو دبانے کیلئے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے،مودی جیسے متعصب شخص کے وزیر اعظم بننے سے بھارت کے نچلی ذات کے ہندوؤں سمیت مسلمانوں اور عیسائیوں میں ایک خوف و ہراس پایاجاتا ہے‘ لندن میں احباب کنونشن سے خطاب

ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“کا نیا ٹریلر جاری

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں انتہائی سنجیدہ ہے۔ امر یکہ ،حکومت پاکستان اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے ، اوباما’ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا‘ کا طویل المیعاد ہدف رکھتے ہیں،اگلی ایٹمی کانفرنس آ ئندہ سال واشنگٹن میں منعقد ہو گی، پریس سیکریٹری وائٹ ہاوٴس

وزیراعظم نوازشریف صدراوبامہ کی دعوت پراکتوبر میں امریکہ کادورہ کریں گے ،سرتاج عزیز ،پاک امریکہ تعلقات اوردوطرفہ امور پربات چیت ہوگی ،دونوں ممالک کے درمیان 6سطح پرمذاکرات بحال ہوئے ،سو زن ر ائس کو پاک بھارت مذاکرات میں تعطل کے بارے آگاہ کردیاہے،آپریشن ضرب عضب کے بعددہشتگردوں کا مواصلاتی سسٹم تقریباًختم ہوچکاہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

بلقیس ایدھی کے لئے بھارت سے بہتری ساڑھی کا تحفہ لا یا ہوں، مومن ملک،بلقیس ایدھی کو اپنی ماں سمجھتا ہوں اور بالمشافہ ملاقات کر کے انہیں یہ تحفہ دوں گا، گیتا حوالگی کا کیس لڑنے والے بھارتی وکیل کی خبر رساں ادارے سے بات چیت

تاجکستان پاکستانی تاجروں کو فوری طور پر تین ماہ کیلئے ملٹی پل ویزا جاری کر دیا جائیگا،تاجک قونصلر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر لیا ہے، دوران تفتیش انہوں نے متعدد انکشافات کئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری سمیت پنجاب میں بھی آپریشن شروع کرنے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔آپ کی ان کارروائیوں پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ آپریشن بالکل درست سمت جا رہے ہیں۔ ان کو جن کی بھی سرپرستی حاصل ہے وہ ملک کیلئے شاندار کام کر رہے ہیں۔
آپریشن کو درست تب مانا جائے گا جب سب کے خلاف ایکشن ہو گا۔مخصوص جماعت یا افراد کیخلاف کارروائی سے آپریشن متاثر ہو گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔