بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا ۔ وفاقی حکومت نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے ملک میں امن وامان ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ مختلف ممالک کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشتوں اور اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے حوالہ سے بھی فیصلہ کرے گی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بھارت مذاکرات کاارادہ نہیں رکھتا،کہتاہے کشمیرایشوزکوبھول جائیں باقی امورپربات کریں ،سرتاج عزیز ، اوفاسمجھوتہ لکھتے وقت بھارت نے کشمیرکالفظ نہ لکھنے کاکہاتھا، بھارت دہشتگردی پربات کرسکتاہے تودوسرے ایشوز پرکیوں نہیں ؟،اوفاسمجھوتے میں لکھاہے دونوں ممالک مل کر مسئلہ کشمیر کاحل نکالیں گے ،ہمارا ایجنڈز اوفاسمجھوتے سے ہٹ کرنہیں تھا، ایل او سی پرکشیدگی انسانی مسئلہ ہے ، اسے عالمی فورم پراٹھائیں گے ،اقوام متحدہ کو بھارتی اشتعال انگیزی سے آگاہ کریں گے ، را کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت موجودہیں ، پاکستان کی پالیسی میں بہت تبدیلی آئی ہے ،کسی اورکی جنگ کاحصہ نہیں بنیں گے ، سرکاری ٹی وی سے گفتگو

انہوں نے کہاکہ بھارت کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی پرعالمی برادری کونوٹس لیناچاہئے ،کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب اموردونوں ممالک کے درمیان فلیش پوائنٹ ہیں

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ای سی ایل پالیسی میں تبدیلی کا اعلان ،آئندہ اعلیٰ عدالتوں کی ہدایت ڈیفنس فورسز اور حساس اداروں کی سفارشات کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے، ای سی ایل میں نام ڈالنے کی اتھارٹی وزارت داخلہ کی ہو گی ،بلیک لسٹ کو مکمل طورپر ختم کر دیا جائے گا،ایک ماہ میں ای سی ایل میں شامل افراد کی تعداد 3 ہزار رہ جائے گی، 5 ہزار افراد کے نام نکال دیئے جائیں گے،فوج کا دفاع کرنا حکومت کا کام ہے،فوج پر الزام لگانا کسی پاکستانی کے شایان شان نہیں ،آج کابینہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دوں گا ،ستمبر کے پہلے ہفتے میں تمام وزرائے اعلیٰ کا اجلاس بلواؤں گا، آرمی چیف کو بھی شرکت کی دعوت دوں گا، تحریک انصاف کو روزانہ جھوٹ بولنے پر شرم نہیں آتی ،چیئرمین نادرا کو سچ بولنے سے شرم کیوں آئے، پریس کانفرنس سے خطاب

ن لیگ کی2وکٹیں گرادیں،تیسری وکٹ بدھ کوگرانے لگے ہیں ،عمران ،الیکشن میں بے ضابطگیاں فوجداری جرم ہے ،الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان اورچیئرمین نادرافوری طورپرمستعفی ہوجائیں ،الیکشن کمیشن نے جوابات سے مطمئن نہیں کیاتوسڑکوں پرنکلیں گے،ایازصادق اوران کے خاندان سے کوئی ذاتی عناداورمخالفت نہیں ،صرف جمہوری عمل کی بہتری اورشفاف الیکشن کیلئے مطالبہ کیا،فوج کوبدنام کرنان لیگ کی پرانی عادت ہے ، پریس کانفرنس سے خطاب

خیبر ایجنسی میں افغانستان سے راکٹ حملہ، پاک فوج کے چار جوان شہید ، 4 زخمی ،افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا ،افغان حدود سے پاک فوج چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے ناقابل قبول ہیں، پاکستان کسی قسم کی دہشتگردی کی مخالفت کرتا ہے،دفترخارجہ

استعفوں کے معاملے پرایم کیوایم کاوفدآج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، اسحاق ڈار،ملاقات میں مولانافضل الرحمن بھی موجودہوں گے،ہماری کوشش ہوگی کہ ایم کیوایم کے ارکان اپنے استعفے واپس لیں،تحفظات کو دورکرناچاہئے، وزیر خزانہ

کراچی ،قاتلانہ حملے میں زخمی ایم کیوایم رہنمارشیدگوڈیل کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کافیصلہ

انصاف کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرونگا، اگر کسی نے انصاف کی فراہمی میں ڈنڈی مارنے کی کوشش کی تو اسے الٹا لٹکا دوں گا:شہبازشریف،وزیراعلیٰ شہباز شریف سے قصور واقعہ کے متاثرہ بچوں ،ان کے والدین اورحسین خان والا گاوٴں کے رہائشیوں کی ملاقات، قصور واقعہ کے متاثرین کا جے آئی ٹی کا بائیکاٹ ختم کرنیکا اعلان، مظاہرین کیخلاف مقدمے فوری واپس لینے کاحکم، متاثرین کو انصاف دلانا میری ذمہ داری ہے اورمیں یہ ذمہ داری نبھاکر دکھاوٴں گا،ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، متاثرین کو تحفظ بھی فراہم کریں گے ،متاثرہ بچوں کیلئے تعلیم کابھی بندوبست کریں گے:وزیراعلیٰ پنجاب کی متاثرین سے گفتگو

ٹریبونل کے تصدیق شدہ کاپی نہ ملنے کی صورت میں سپریم کورٹ میں اپیل میں تاخیر ہو سکتی ہے ، ایاز صادق ، اعلی عدلیہ سے رجوع کرنا میرا آئینی حق ہے اس پر کسی کو گلہ شکوہ نہیں کرنا چاہئے ،انتظامی مشینری کی شکایات میری ذمہ داری نہیں، اعلی عدلیہ میں اسی پر رجوع کر ینگے،میڈیاسے گفتگو

نیب نے امیر ہوتی ، عاصمہ ارباب عالمگیر اور اسلم رئیسانی کے خلاف کرپشن تحقیقات مکمل کر لیں،رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال ، تینوں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے

دہشتگردوں سے روابط،پولیس افسروں، اہلکاروں کی سیکورٹی کلیئرنس کرانے کی سفارش،تھانوں کی سیکورٹی اداروں سے نگرانی کرائی جائے، بین الاقوامی امداد پر پلنے والے کالعدم تنظیمیں پولیس کو راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کرسکتی ہیں،کالعدم تنظیموں کا پولیس سے معلومات لینے کا انکشاف ،سیکورٹی معلومات میں پولیس کے ساتھ رینجرز، دیگر سیکورٹی اہلکاروں کو بھی شامل حال رکھا جائے،پولیس کے کالعد م تنظیموں سے مبینہ تعلقات نیشنل ایکشن پلان متاثر کرنے،ملکی سالمیت کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہیں،حساس اداروں کی وزارت داخلہ کو رپورٹ

قومی ایئرلائن کی جانب سے مختلف اداروں کو نوازنے کی پالیسی کے تحت 6 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ، ڈیپارٹمنٹل آڈٹ کمیٹی کی جانب سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے اور وضاحت طلب کرنے کے باوجود حکام خاموش

بلاول بھٹو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ، پارٹی کو فعال کرنے اور معاملات کا جائزہ لینے آج اسلام آباد پہنچیں گے

نیا اسپیکرکون بنے گا؟، ن لیگ کے مشکل مرحلہ سامنے آگیا ، اسپیکر کے عہدے کے لیے کئی دلوں میں امنگیں اٹھنا شروع ہو گئیں ، زاہدحامد ، طارق فضل چوہدری، شیخ روحیل اصغر اور پرویز ملک کے نا م سر فہر ست

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
قصور میں پاکستان کی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔جس میں‌250 سے زائد بچوں کے زائد زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں جن کی سینکڑوں ویڈیوز بنائی گئیں ہیں۔ لرزہ خیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سرکاری حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اصل معاملہ زمین کے جھگڑے کا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے؟؟ آپ کے خیال میں کیا ملکی تاریخ کے سب سے بدتری سکینڈل کے اصل حقائق سامنے آ پائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ سکینڈل بالکل درست ہے۔ متعدد بچے اور والدین سامنے آ گئے ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔
یہ دو گروہوں کا آپس کا جھگڑا تھا جسے سکینڈل کا نام دے گیا ہے۔ اس معاملے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔