23 August 2015 - Urdu News Archives

اتوار 23 اگست 2015 کا اخبار

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملہ خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر کیا گیا جس سے 4 فوجی جوان شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے راکٹ داغنے والے دہشت گرد مارے گئے۔ راکٹ دہشت گردوں کی جانب سے 8 ہزار فٹ بلند پاکستانی ... مزید

اتوار 23 اگست 2015 کی اہم خبریں

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سوشل ویب سائٹ فیس بک پرناظرین سے پہلی بار براہ ..

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سوشل ویب سائٹ فیس بک پرناظرین سے پہلی بار براہ راست رابطہ،شہریوں کے سوالوں کے جوابات دےئے،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے پولیس فورس میں حاضری کا بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرایا ہے،نظام کا دائرہ مزید بڑھائینگے،بوسیدہ سکولوں کی عمارتوں کی بحالی کا کام کا آغاز ہوچکا ہے ،اس مقصد کیلئے اربوں روپے فراہم کردےئے گئے ہیں،زراعت پاکستان کی معیشت ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،کاشتکاروں کے مفادات کاہر قیمت پر تحفظ کریں گے،پنجاب کی 143تحصیلوں میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تاریخی منصوبے کا آغاز ہوچکا ہے ،سیلاب کی روک تھام کیلئے نئے آبی ذخائر بننا ضروری ہے ،مشرف دور میں بھاشا ڈیم کا ڈرامہ رچایا گیا،وزیراعظم محمد نوازشریف کی حکومت نے بھاشاڈیم کی اراضی خریدنے کا کام مکمل کرلیا ہے ،داسو ڈیم پر بھی تیزی سے کام جاری ہے ،پنجاب میں جعلی ادویات کے خاتمے کی مہم بلاامتیاز جاری ہے ،مہم میں کسی سے زیادتی نہیں صرف اور صرف انصاف ہوگا،صاف پانی پراجیکٹ کیلئے 70ارب روپے مختص ،2017ء تک دیہی آبادی کے ساڑھے چار کروڑ عوام صاف پانی سے مستفید ہورہے ہوں گے،وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے شہریوں کے سوالات کے جوابات