بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی زمینی کارروائی کا آغاز ہوگیا

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی زمینی کاروائی کا آغاز ہوگیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف زمینی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آرمی چیف نے آپریشن کے دوران فضائی اور زمینی کاروائیوں کیلئے فوج کی کوآرڈینیشن کو سراہا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں ہوں گے‘ پہلا مرحلہ 12 اکتوبر کو ہو گا،الیکشن کمیشن

فیصل آباد، کرنل (ر)شجاع خانزادہ اوردیگرساتھیوں کی شہادت میں ملوث 2دہشتگردفیصل آبادسے گرفتار ،تفتیش کیلئے لاہورمنتقل

دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کررہا ہے،چوہدری نثار ، ہمارا مقابلہ ان لوگوں سے ہے جو اسلام کے نام پر بگاڑ پیدا کیے ہوئے ہیں اور دشمنوں سے پیسہ لے کر یہاں فساد پیدا کرتے ہیں،ینجرز کے جوان پاکستان اور اسلام کے سپاہی ہیں،سیاسی شخصیات اپنی سیکورٹی کے حوالے سے کوئی رسک نہ لیں ، ایم کیو ایم کو مائنس ون فارمولا دینے میں کوئی صداقت نہیں،متحدہ کے خلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے، وزیرداخلہ کا منڈی بہاؤالدین میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطا ب

وزیر اعظم سے فضل الرحمن کی ملاقات،متحدہ کے19 مطالبات پیش کر دیئے،مولانا فضل الرحمن نے ایم کے ایم سے مذاکرات اور الطاف حسین کے تحفظات سے تفصیلاً آگا ہ کیا،وزیر اعظم نے سیاسی ہم آہنگی ،استحکام اور مصالحت کیلئے مولانا فضل الرحمن کے کردار کی تعریف،متحدہ کے تمام جائز مطالبات دور کرنے کیلئے تیار ہیں ،کراچی سمیت ملک بھر میں امن و استحکام کا قیام حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،ایم کیو ایم کو پارلیمنٹ میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،نواز شریف، متحدہ کراچی آپریشن پر نگران کمیٹی کا قیام چاہتی ہے اس میں کوئی اصولی رکاوٹ نہیں ،یہ نہیں کرسکتے کہ ایک فریق کو ایوان میں بیٹھائیں اور دوسرے فریق کو ایوان سے باہر کر دیں،مولانا فضل الرحمن کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 7 روپے تک کمی کا امکان

رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ ڈاکٹر کرینگے،رشید گوڈیل پر حملہ کیس میں تحقیقات جاری ہیں، خاندان کا کوئی بھی فرد تعا ون نہیں کر رہا ، پولیس

نکیال سیکٹر میں بھارتی بلا اشتعال فائرنگ ، 70 سالہ خاتون شہید ہوگئی ،ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،بھارتی ڈپٹی ہائی کمیشنر کی پھر طلبی، اتحاج ریکارڈ کرایا گیا ،پاکستان کی پر تشویش اور تحفظات سے آگاہ کیا گیا

کراچی،حکومت سندھ کا کرپشن اور بے قاعدگیوں کے 12 مقدمات میں 64 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور انہیں گرفتار کرنیکاحکم ، 36 مقدمات میں اوپن انکوائری کرنے کا فیصلہ ، 10 مقدمات کے بارے میں متعلقہ محکموں کو 30 دن کے اندر تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت

شمالی وزیرستان ، سیکیو رٹی فورسز کی کا روائی ، غیر ملکیوں سمیت 28 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی، 4 ٹھکانے تباہ ،جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ایک سیکورٹی اہلکار شہید

آرمی چیف نے ملٹری انٹیلی جنس کو ” را“ کی مداخلت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ، رانا تنویر حسین ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رہے گا ، کراچی آپریشن دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا ، وزیر دفاعی پیداوار ، بھارت اپنی جارحانہ کارروائیوں کو بند کرکے ہوش کے ناخن لے ، ملک کی معاشی شرح میں اضافے کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ، رشید گوڈیل پر حملے میں غیر ملکی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں ، کامسیٹس یونیورسٹی میں خطاب

30دن میں مستقل چیئرمین پیمراتعینات کریں،سپریم کورٹ کا وفاق کو حکم،قائم مقام چیئرمین پیمرا نہیں بنایا جا سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ جلد از جلد سابق چیئرمین رشید احمد کے خلاف حکومتی انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ کرے،جسٹس جواد خواجہ،مملکت خداداد کا کوئی ادارہ فعال نہیں، اہم ترین اداروں کے مستقل سربراہ تک نہیں لگائے جا رہے، کوئی سرکاری ملازم صدر ، وزیر اعظم کا نہیں عوام کا ملازم ہے،شکر ہے کہ مجھے اس عدالت سے جلد چلے جانا ہے وگرنہ تو میرا ایک ایک لمحہ اذیت میں گزر رہا ہے،عوام الناس کی عزت مجروح کی جا رہی ہے،ریمارکس

عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے ضلعی ناظمین کوشارٹ لسٹ کر لیا، 21اگست کوحتمی انٹرویوکیلئے طلب

وزارت پٹرولیم میں گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی مد میں 400ملین کا فراڈ پکڑا گیا،وفاقی سیکرٹری کرپٹ افراد کا تعین ہی نہیں کرسکا

رشید گوڈیل کی تشویشناک حالت، ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم کے اسلام آبا د میں مذاکرات تاخیر کا شکار،متحدہ نے استعفوں سے متعلق اسلام آباد میں مذاکرات سے فی الحال معذرت کرلی

گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے موزوں جگہوں کی رپورٹ طلب، پاک چین راہداری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون قائم کئے جائینگے وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کشمیری رہنماؤں کو سرتاج عزیز سے ملاقات کی دعوت دیدی، ملاقات 23اگست کو ہوگی، دہشت گردی سمیت مختلف امور زیر بحث آئیں گے

عوامی تحریک نے ایک بار پھر غیر آئینی الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا،صوبائی الیکشن کمشنرز الیکشن کمیشن کے نہیں صوبائی حکومتوں کے نمائندے ہیں، چیف الیکشن کمشنر بے اختیار ہیں،رٹ پٹیشن کی تیاری اور وکلاء کا پینل تشکیل دینے کیلئے خرم نوازگنڈاپور کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اقوام متحدہ کا پاک بھارت سرحدی صورتحال پر اظہارتشویش ،پاکستان اور بھارت ’انتہائی ضبط‘ سے کام لیں:،اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل اور عام شہر یو ں کی حفا ظت کو یقینی بنا یا جا ئے ، بان کی مون

لاہور ، قومی کرکٹر محمد حفیظ کے ساتھ فراڈ،پراپرٹی ڈیلرز نے سوا تین کروڑ کا ہاتھ کردیا،سوا کروڑ ر وصول کرلئے،ملزمان دو کروڑ روپے واپس کرنے سے انکار ہوگئے ،حفیظ مدد کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئے، ملزمان دو کروڑ واپس کا ملزمان کی گرفتاری کا حکم

بھارت خطے میں تشدد اور دہشت گردی کا بانی ہے، میجر(ر) عامر،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر الاسلام کے بھارتی عزائم سے متعلق ایک اپریشن کی تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں تو یہ خطہ لرز جائے ،پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لئے آئی ایس آئی کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،سفاک سپرپاورکے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ جنگ لڑی،منصوبے کے تحت پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کیا جا رہا ہے،نان سٹیک ایکٹرپاکستانی اداروں کے خلاف فساد برپا کیے ہوئے ہیں، نجی چینل سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

آج کا سوال

آج کا سوال
قصور میں پاکستان کی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔جس میں‌250 سے زائد بچوں کے زائد زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں جن کی سینکڑوں ویڈیوز بنائی گئیں ہیں۔ لرزہ خیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سرکاری حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اصل معاملہ زمین کے جھگڑے کا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے؟؟ آپ کے خیال میں کیا ملکی تاریخ کے سب سے بدتری سکینڈل کے اصل حقائق سامنے آ پائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ سکینڈل بالکل درست ہے۔ متعدد بچے اور والدین سامنے آ گئے ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔
یہ دو گروہوں کا آپس کا جھگڑا تھا جسے سکینڈل کا نام دے گیا ہے۔ اس معاملے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔