بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں کرانے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں دونوں صوبوں میں پولنگ 12اکتوبر کو ہو گی ، اعلامیہ

الیکشن کمیشن کا سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے پہلے مرحلے میں دونوں صوبوں میں پولنگ 12اکتوبر کو ہو گی بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ملتان ڈویژن کے اضلاع لودھراں، وہاڑی، ساہیوال ڈویژن کے ضلع اوکاڑہ، بہاولپورڈویژن کے اضلاع بہاولپور، بہاولنگر، ، فیصل آباد ڈویژن کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرگودھا ڈویژن کے ضلع سرگودھا ،لاہور ڈویژن کے اضلاع ْقصور ،ننکانہ صاحب ، گوجرانوالہ ڈویژن کے ضلع گجرات اور راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع راولپنڈی ، اٹک میں ہوں گے۔سندھ میں پہلے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع مٹیاری، ٹنڈو اﷲ یار،ٹنڈو محمد خان ، ٹھٹھہ ، سوجوال ،بدین ، حیدرآباد، دادو،جام شورو، سکھر،ڈویژن کے ضلع خانپور،لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع قمبر شہداد کوٹ، شکار پور، اور لاڑکانہ شامل ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

متحدہ کے رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک،فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ،اہلیہ محفوظ رہیں،حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب،اہلیہ کے ہمراہ شاپنگ ہال سے نکل کر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی،رشید گوڈیل کو جبڑے، گردن اور سینے پر 6 گولیاں لگیں،ہسپتال انتظامیہ،رشید گوڈیل کیلئے آئندہ72گھنٹے اہم ہیں ،ایک پھیپھڑا کام نہیں کررہا ،انجم رضوی،علاج کے دوران ان کی حالت مزید نہیں بگڑی، ڈاکٹروں کا بورڈآج انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے یا نہ ہٹانے کا فیصلہ کرے گا،ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال،رشید گوڈیل کے جسم میں لگی5 گولیاں نکال لی گئیں،انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل ، واقعہ میں نائن ایم ایم پستول پہلی بار استعمال ، اس سے پہلے یہ پستول کسی واردات میں استعمال نہیں کیا گیا ،فارنسک رپورٹ ،شیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی تشکیل ،پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ آئی جی سندھ کو پیش کرے گی

صدر ،وزیر اعظم نے شید گوڈیل کے قاتلانہ پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملہ کو گھناؤنی سازش قرار دیا ہے، دونوں رہنماؤں نے قانون نافذ کرنے والوں کو ہدایت کی ہے

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال،آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیوں پر وزیر اعظم کو بریفنگ ،دہشت گردوں کو دوبارہ کسی صورت منظم نہیں ہونے دیا جائیگا،دونوں رہنماؤں میں اتفاق،ملاقات میں پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات اور ایجنڈے پر بھی تبادلہ خیال،سرتاج عزیز کی بریفنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ ، ایک شہری شہید ،4 زخمی، پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا

شمالی وزیرستان ، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 18دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں کرانے پراتفاق،سپریم کورٹ کا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم ، تاریخوں کا معاملہ الیکشن کمیشن پر چھوڑ دیا،آئین کے آرٹیکل 140Aکے تحت بلدیاتی انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے، ، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرائے،حکم،سندھ اور پنجاب میں دو مراحل میں بلدیاتی انتخابات کرائے جاسکتے ہیں،چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ ، الیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرواسکتا تو مستعفی ہوجائے ،آئین پر عملدرآمد کرانے میں ایک منٹ کی تاخیر بھی برداشت نہیں کرسکتے ، جسٹس قاضی فائز عیسی کے ریمارکس

ادارے کی ساکھ کیلئے عہدہ، منصب جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،چیف جسٹس،وکلاء کیخلاف 7500 شکایات ہیں،انضباطی کارروائی کے ٹربیونلز غیرفعال ہیں،بینچ اور بار کے احترام پر آنچ آئے گی تو معاملہ نہیں چلے گا،توھین عدالت کیس میں ریمارکس،سرکاری ادارے اسی طرح بدعنوانی میں ملوث رہے،عوام کی خون پسینے کی کمائی لٹتی رہی تو پھر اس ملک کو انقلاب فرانس دیکھنا پڑے گا،جسٹس دوست محمد خان،میڈیا کو آزادی اظہار رائے حاصل ہے،میڈیا کو ایسی کوئی درخواست شائع نہیں کرنی چاہیے جس سے عدلیہ کے احترام پر کوئی حرف آئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،پچھلے آرڈرز پڑھ کر بتادیں کون صحیح اور کون غلط ہے، جمعہ تک کا وقت دے دیتے ہیں، چیف جسٹس،جمعہ کو نہیں ہوں گی، وکلاء کسی کے غلام نہیں،عاصمہ جہانگیر

استعفوں کے معاملے پر مذاکرات کو اسلام آباد میں آگے بڑھایا جائیگا،متحدہ اور مولانا فضل الرحمٰن میں اتفاق،نائن زیرو پر مولانا فضل الرحمن اور ایم کیو ایم کے درمیان ایک گھنٹہ سے زائد مذاکرا ت،تحفظات کی فہرست مولانا کو پیش کی،مولانا نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی،وزیر اعظم اور اپوزیشن کا مینڈیٹ لیکر نائن زیرو آیا ہوں،معاملے کے حل کیلئے ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں،ایم کیو ایم ایوان میں رہ کراپنا کردار ادا کرے،مسئلے کا جلد حل چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمن،الطاف حسین نے کراچی آپریشن کی کبھی مخالفت نہیں کی ،صاف و شفاف آپریشن چاہتے ہیں،مولانا کی ثالثی کو سراہتے ہیں،اسلام آباد میں مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے،فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے قطر کے چیف آف آرمی سٹاف کی ملا قا ت ، قطری جنرل کی آ پریشن ضرب عضب کی تعریف، ہر ممکن تعاون کر یں گے ،میجر جنرل غنیم،قطر پاکستان کے لئے اہم ملک ، خطے میں اس کی اہمیت کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ نواز شریف

پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا مغو ی بیٹا بازیاب،پولیٹیکل انتظامیہ نے تصدیق کر دی،گورنر خیبر پختونخوا کی ایف سی اہلکاروں کی کاوشوں کی تعریف ،جوانوں کو شاباش دی

اقوام متحدہ کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو خاتمے کے اقدا ما ت پر عدم اطمینا ن کا اظہا ر ، دو نو ں مما لک کو پولیو کے خاتمے کے لیے لازمی سخت اقدامات کرنے ہوں گے،عالمی ادارہ صحت

عمران خان نے ریحام خان کی پا ر ٹی تقر یبا ت میں شر کت پر پا بند ی لگا دی ،ریحام خان کو سیاست میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں، ہری پورکے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر ریحام کو تنقید کا نشانہ بنایاجانا قابل افسوس ہے،عمران خان

آئی ایس آئی سے ہم نے پیسے نہیں لیے، (ن) لیگ آمروں کی گود اور آئی ایس آئی سے پیسے لے کر پلی ہے،عمران خان، جنرل درانی نے اعتراف بھی کیا (ن) لیگ کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے ، ہم نے پیسے لیے ہیں تو ہمیں ورنہ سازش کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف واحد جمہوری جماعت ہے ہم نے 19 سال محنت کی پیسے لے کر حکومت کو گرانا غداری ہے اسمبلی جاکر سب سے پہلے کمیشن کے ذریعے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کروں گا، انٹرویو

پاک چین اقتصادی کوریڈور منصوبہ ،گوادر میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا، پاکستان کے علاوہ دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹرز نے بھی گوادر کارخ کرلیا

افغانستان نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر اہتجاجی مظاہرہ کیا ..

لاہور: پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر اہتجاجی مظاہرہ کیا ..

لاہور: پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر اہتجاجی مظاہرہ کیا ..

لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سینٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر واپڈا ہاؤس میں دی انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان لاہور ..

لاہور: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر واپڈا ہاؤس میں دی انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان لاہور ..

لاہور: چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر خصوصی مہم کے دوران ٹریفک وارڈن رنگ دار شیشے والی گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور ہنرگاہ این جی او کے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں جبکہ مسز پروین ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ‌کے رہنما رشید گوڈیل کو قاتلانہ حملے کے بعد طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔

کراچی، سیکورٹی اہلکار متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کے بعد گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔

کراچی، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر متحدہ رہنماؤں کے ..

لاہور، پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی کے مابین سالٹ رینج میں جدید سیمنٹ پلانٹ لگانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر ..

چترال، این ڈی ایم اے کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فراہم کیا گیا ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔

حیدر آباد، جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید ہندو برادری کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

سیالکوٹ، ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہری کی نعش کے گرد رشتہ دار و اہل خانہ نوحہ کناں‌ہیں۔

آج کا سوال

آج کا سوال
قصور میں پاکستان کی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔جس میں‌250 سے زائد بچوں کے زائد زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں جن کی سینکڑوں ویڈیوز بنائی گئیں ہیں۔ لرزہ خیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سرکاری حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اصل معاملہ زمین کے جھگڑے کا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے؟؟ آپ کے خیال میں کیا ملکی تاریخ کے سب سے بدتری سکینڈل کے اصل حقائق سامنے آ پائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ سکینڈل بالکل درست ہے۔ متعدد بچے اور والدین سامنے آ گئے ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔
یہ دو گروہوں کا آپس کا جھگڑا تھا جسے سکینڈل کا نام دے گیا ہے۔ اس معاملے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔