بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف نے سانحہ پشاور اور سانحہ صفورا کے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی 6 دہشت گرد آرمی پبلک سکول ،ایک سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث ہے، پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی جگہ نہیں، سزا پانے والے کو اپیل کا حق حاصل ہے،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی،6 دہشت گرد آرمی پبلک سکول ،ایک سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث ہے۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں نے 7دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی تھیجس کی آرمی چیف نے توثیق کر دی ہے،سزائے موت کے قیدیوں میں 6 آرمی پبلک سکول پشاور اور ایک سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث ہے جبکہ ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، سزا پانے والے ملزموں کو اپیل کا حق حاصل ہے، سزا سے قبل مجرموں کو صفائی کا پورا موقع دیا گیا، سزا پانے والوں میں حضرت علی، مجیب الرحمان، سبیل عبدالسلام، تاج محمد، عتیق الرحمان، کفایت اﷲ شامل ہیں، انہیں آرمی پبلک سکول حملے میں سزا سنائی گئی ہے

آج کا اخبار

ایم کیو ایم کے ارکان سینیٹ، قومی اور سندھ اسمبلی سے مستعفی،متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے استعفے دینے کا فیصلہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری رینجرز آپریشن میں مبینہ طور پر متحدہ کو نشانہ بنائے جانے پر کیا،فاروق ستار، طاہر مشہدی ، خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں استعفے سپیکر سردار ایاز صادق ، چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو پیش کر گئے،سندھ اسمبلی کے51 ، قومی اسمبلی کے 24 ارکان اور 8سینٹر ز نے استعفے انفرادی طور پر پیش کیے گئے،بیرون ملک موجود ارکان کے استعفے فیکس کے ذریعے منگوائے گئے

حق پرست اراکین اسمبلی نے جرات کیساتھ استعفے جمع کرواکر پوری قوم کاسرفخر سے بلند کردیا ، الطاف حسین کا خراج تحسین، ایم کیوایم ایک تحریک ہے جو آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کررہی ہے حقوق کی جنگیں ،بزدلی سے نہیں بلکہ مضبوط قوت ارادی، مہارت اور جرات کے ساتھ لڑ کرہی جیتی جاسکتی ہیں، ا قومی اسمبلی کے ایوان میں ڈاکٹر فاروق ستارکی معرکة الآرا تقریرتاریخ کا حصہ بن چکی ہے،نائن زیروعزیزآباد اور اسلام آباد میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائندوں اور شعبہ جات کے ارکان سے خطاب

دہشتگردوں اور انکی مالی مدد کرنیوالوں کو ملک میں چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی ، بالآخر منطقی انجام کو پہنچیں گے ،راحیل شریف ، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں، فوجی افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کو پوری قوم نے سراہا ہے ، شمالی وزیرستان میں آپریشن اپنے آخری مراحل میں ہے ،آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کے اگلے مورچوں کے دورہ کے موقع پر خطاب

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،بجلی کے منصوبوں پر 7آرب روپے سے زائد کے غیر ملکی قرضوں پر ریاستی گارنٹی فراہم کرنے کی منظوری،گندم اور آٹے کی برآمد میں 30ستمبر تک توسیع ، گندم اور چوکر پر عائد 5فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان ، آٹو پالیسی کا تفصیلی جائزہ

بجلی کے بلوں میں دو نئے سر چارج شا مل ،بجلی کے نرخوں میں3 روپے یونٹ اضافہ،حکومت کے اس اقدام سے 200 یونٹ استعمال کرنے والے عام آدمی کا بجلی کا بل600 روپے بڑھ جائیگا

حکومت کا مولانافضل الرحمن کوالطاف حسین کومنانے کاٹاسک،ضرورت پڑھنے پرمولانافضل الرحمن لندن بھی جاسکتے ہیں

قصور،بھارت نے دریائے ستلج میں 55000 کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑ دیا ، پانی کی سطح 15فٹ سے بڑھ کر 20فٹ تک پہنچنے کے بعد فلڈنچلے درجے سے بڑھ کر اونچے درجے میں داخل ہو جائے گا

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بیلا روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائیر پورٹ پر وزیر داخلہ کی بریفنگ

کالعدم تحریک طالبان نے یوم آزادی کے موقع پر جیلوں سے اپنے ساتھیوں کو آزاد کروانے کے لیے حکومت کو دھمکی دے دی، ملک بھر میں قائم جیلوں کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا‘ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے قیدیوں کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ساڑھے 5 میں پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق

ایران سے پاکستان تیل اسمگل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف،حجم اس قدر زیادہ ہے کہ وفاقی حکومت تخمینہ لگانے سے بھی قاصر، رواں سال جو ایرانی تیل پکڑا گیا ہے وہ 24ارب روپے کا تھا۔ قومی خزانے کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

نیب کے پی کے کی کارروائی ، 30 کروڑ روپے کا غبن،صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، سابق ڈ ائریکٹر ایف ڈ ی ایم اے گرفتار

رینجرز ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی کرکے پی ٹی آئی کیلئے راستہ ہموار کررہی ہے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ثبوت پیش کرسکتا ہوں،فاروق ستار،عمران خان ، خواجہ آصف ، محمود اچکزئی ، منور حسن، مولانا عبدالعزیز،آصف زرداری نے کئی بار فوج کیخلاف بیان بازی کی لیکن الطاف حسین کی تقریر پر پابندی لگادی گئی،ٹارگٹ آ پریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جارہاہے ایم کیو ایم کے کارکنان کو بغیر کسی چارج کے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ہمارے دفاتر پر بلاامتیاز چھاپے مارے جارہے ہیں،ساتھ تیسرے درجے کے پاکستانی کا سلوک کر کے ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے، کراچی میں رینجرز کا عمل بالکل جانبدار ہے،ایم کیوایم رہنماء کا قومی اسمبلی میں خطاب

امریکا کی اتحادی سپورٹ فنڈ میں دلچسپی ختم، پا کستا ن کو مزید توسیع نہ کر نے کا عندیہ دیدیا ،مسلسل درپیش چیلنجز کی وجہ سے پاکستان کی پروگرام میں مزید توسیع کی درخواست 2001 کے بعد سے امریکا اب تک اس مد میں پاکستان کو 13 ارب ڈالرز ادا کر چکا ہے، امریکا کی جانب سے پروگرام جاری رکھنے میں عدم دلچسپی کی وجہ مشرق وسطی میں داعش کی وجہ سے اس کی بدلتی ترجیحات ہیں ،ذرائع

قومی اسمبلی کا اجلاس حکومت کے 22لوگ چلا رہے ہیں،شیخ رشید،اتنی غیر سنجیدہ اسمبلی میں زندگی میں نہیں دیکھی ،حکمران قوم کے پیسے پر مہربانی کریں،عمران خان کو اسمبلی ضرور آنا چاہیے،پریس کانفرنس سے خطاب

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے100افراد ڈی پورٹ ہوکر جدہ سے لاہور پہنچ گئے

بھارت ، سمجھوتہ ایکسپریس میں نامزد ملزم رہا ، 11اہم سرکاری گواہ منحر ف

فریال تالپورنے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیارکرلی اورپارٹی کے معاملات کلی طورپربلاول بھٹوکے سپرد

ایم کیوایم کے استعفے،35سینئر ارکان کی پارٹی سے علیحدگی کا امکان،ایم کیو ایم کے تین دھڑے ہونے کا امکان ،ایک دھڑا اسٹیبلشمنٹ ‘ دوسرا الطاف حسین تیسرا نئی شناخت کیساتھ منظر عام پر آسکتاہے

سپیکر نے ایم کیو ایم استعفوں پر صرف پراسس لکھا منظور نہیں کیئے، خواجہ آصف، انہیں استعفے منظور کرنے میں جتنی تاخیر کا اختیار ہے اتنی تاخیر کرینگے ، قومی اسمبلی کے ترجمان نے بھی نوٹیفکیشن سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
قصور میں پاکستان کی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔جس میں‌250 سے زائد بچوں کے زائد زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں جن کی سینکڑوں ویڈیوز بنائی گئیں ہیں۔ لرزہ خیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سرکاری حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اصل معاملہ زمین کے جھگڑے کا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے؟؟ آپ کے خیال میں کیا ملکی تاریخ کے سب سے بدتری سکینڈل کے اصل حقائق سامنے آ پائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ سکینڈل بالکل درست ہے۔ متعدد بچے اور والدین سامنے آ گئے ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔
یہ دو گروہوں کا آپس کا جھگڑا تھا جسے سکینڈل کا نام دے گیا ہے۔ اس معاملے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔