بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

تازہ ترین خبریں

فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی :عسکری قیادت کا عزم

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس جنرل راشد محمود کی زیر صدارت میں ہوا جس میں مسلح افواج کے سربراہوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کےمطابق جوانئنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوا جس میں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اجلاس میں جنرل راحیل شریف ،،نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ اور ایئر چیف سہیل امان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سیلاب کی صورتحال اور ریسکیو آپریشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

قصور ویڈیو سکینڈل میں مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے ٗ گرفتار ملزمان کی تعداد چودہ ہوگئی ،ایڈیشنل سیشن کورٹ نے 5ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی ٗ سات کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع ،اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی درخواست مسترد کردی گئی

قصور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے ویڈیو اسکینڈل کے 5ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی ٗ 7کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے

کراچی اورقصورکے واقعات میں فرق ہے،قصورکے المناک واقعے پرقوم کو تقسیم نہ کریں،وزیرداخلہ،آج قصورکے واقعے پربحث ہونی چاہئے ،کراچی کے معاملے پربریفنگ دینے کوتیارہیں ،جب بات ہوگی تولگی لپٹی رکھے بغیرکی جائے،الطاف حسین کے تمام اعدادوشمارغلط ہیں ،جائزمسائل کاخاتمہ کرنے کوتیارہیں ،ٹارگٹڈآپریشن کی وجہ سے کراچی میں امن آیا،چوہدری نثار، 150افرادجبری غائب ہوئے تھے کسی کی نعش نہیں ملے گی گارنٹی دی جائے،فاروق ستار،قومی اسمبلی میں قصور واقعے کی مذمت

پاکستان اوربیلاروس کامختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پراتفاق ،18معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ، پاک بیلاروس تعلقات دونوں ممالک کے مفادمیں ہیں، نواز شریف ،خطے میں رابطے بڑھانے کیلئے پاکستان کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں ،پاکستان کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، صدر بیلا روس

معید پیرزادہ کو قانونی معاونت بھی فراہم کی جارہی ہے،مشیر خارجہ،زید حامد بیانات کی وجہ سے سعودی عرب میں گرفتار ہیں، قونصلر رسائی نہیں ملی،سعودی قانون میں دخل اندازی نہیں کرسکتے،سرتاج عزیز،کشمیری مہاجرین کیلئے181ملین کا بجٹ مختص کیا گیا، پی ایس ڈی پی میں277 سکولوں کی منظوری دی،برجیس طاہر،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

قصور واقعہ پر سر شرم سے جھک گیا ،بے شرم ثناء اللہ واقعہ کو زمین کا تنازع کہہ رہا ہے ،عمران خان ، واقعہ کو چھپنے نہیں دینگے ، اسمبلی میں آواز اٹھائینگے ، پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،نواز شریف کا پولیس تباہ کرنے میں بڑا ہاتھ ہے ، خیبر پختونخوا میں پولیس پٹواری نظام بدل چکا ، ہری پور میں پرانے فرسودہ اور دقیانوسی نظام کا مقابلہ نئے پاکستان اور نئی سوچ سے ہے ،ہری پور میں جلسہ سے خطاب

افغان صدر نے کابل انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر خودکش حملے کا براہ راست ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا ، افغانستان کو پاکستان سے جنگ کے پیغامات موصول ہورہے ہیں، کابل جیسے حملے کے فیصلے اسلام آباد میں ہورہے ہوں گے تو کیا ردعمل ہوگا،اشرف غنی ،اسلام کے حامی بے گناہ شہریوں کے قتل عام پر خاموش کیوں بیٹھے ہیں؟ ، اپنے شہریوں کی مزید ہلاکتیں برداشت نہیں کریں گے،افغانستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے،افغان صدر

قومی اسمبلی ،سانحہ قصور کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور،ملزمان کوفوراًگرفتارکرکے جلدازجلدعبرتناک سزادی جائے ،صوبائی حکومت پر زور ،شاہ محمودقریشی کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحر پی ٹی آئی کا اجلاس سے واک آوٴٹ ، فاٹااراکین اورجماعت اسلامی کا بھی معاملے پر بحث نہ کرنے واک آوٴ ٹ

قصور واقعہ ،گھناؤنا فعل کرنیوالے قانون کے مطابق عبرتناک انجام سے بچ نہیں پائیں گے‘ شہبازشریف،وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ، امن عامہ ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد اورقصور واقعہ کے تناظر میں صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،یوم آزادی تقریبات کے حوالے سے ادارے چوکس رہیں، کالعدم تنظیموں اور انہیں مالی معاونت فراہم کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، کالعدم تنظیموں کو چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،نیشنل ایکشن پلان کے تحت ا ٹھائے گئے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں ،وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب

نیب اسلام آباد نے پی پی پی کے تین رہنماؤں کے خلاف جاری تحقیقات کو حتمی شکل دے دی ،شکایت کی تصدیق ، انکوائری مکمل ہے ، تفتیش جاری ہے ،رپورٹ

چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 50ہزار ڈالر کی امداد،سفارتخانہ کے چارج افیئر زہاوٴ لی ژان نے سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر ڈاکٹر رضوان نصیر کو چیک پیش کیا، چین کی حکومت اور عوام مشکل کی اِس گھڑی میں برادر ملک پاکستان کے ساتھ ہیں،زہاوٴ لی ژان

کراچی میں ماورائے آئین و قانون ایم کیو ایم کے کارکنان کو قتل کیا جارہا ہے‘ فاروق ستار ،پورے پاکستان کیلئے 1973 ء کا آئین ہے، کراچی کیلئے کوئی دوسرا آئین کام کررہا ہے،قصور واقعے کی سخت مذمت کرتے ہیں، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ،میڈیاسے گفتگو

اقوام متحدہ نے پاکستان کے بین الاقوامی ٹی آئی آر کنونشن میں شمولیت کی منظوری دیدی ، ٹی آئی آرکنونشن کی سہولیات کا اطلاق 21جنوری 2016سے ہو گا

شہباز شریف کا الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کی خبر کا نوٹس،وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں واقعات کی رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

ذوالفقار مرزا کا جمعیت علماء اسلام سندھ کے ساتھ مل کر سندھ سے کرپشن اور دیگر مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
قصور میں پاکستان کی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔جس میں‌250 سے زائد بچوں کے زائد زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں جن کی سینکڑوں ویڈیوز بنائی گئیں ہیں۔ لرزہ خیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سرکاری حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اصل معاملہ زمین کے جھگڑے کا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے؟؟ آپ کے خیال میں کیا ملکی تاریخ کے سب سے بدتری سکینڈل کے اصل حقائق سامنے آ پائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ سکینڈل بالکل درست ہے۔ متعدد بچے اور والدین سامنے آ گئے ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔
یہ دو گروہوں کا آپس کا جھگڑا تھا جسے سکینڈل کا نام دے گیا ہے۔ اس معاملے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔